Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

موسمیاتی تبدیلیوں کے بارے میں مذاکرات کے مستقبل پر امریکہ کی تشویش

January 9, 2008

وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکہ بالی کانفرنس کے اس متفقہ فیصلے کی تائید کرتا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے بارے میں بالی کانفرنس اس منصوبے کی جانب پہلا اہم قدم ہے جو 2012ء میں ختم ہونے والے کیوتو معاہدے کی جگہ لے گا۔

تاہم وائٹ ہاؤس سے جاری کردہ اس تحریری بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ امریکہ کو اس امر پر گہری تشویش ہے کہ جب تک ہر ملک کے منفرد حالات اور ہر ملک کےاپنے اقتصادی ترقی کے حق کو پیش نظر رکھ کر مذاکرات کو آگے نہ بڑھایا گیا، اس وقت تک کوئی بھی معاہدہ پوری طرح سے موثر نہیں ہوگا۔

دوسری طرف یورپی یونین نےبالی معاہدے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ یورپی وفد کے لیڈر ہمبرٹو روسا نے کہا ہے کہ ہم نے وہی کچھ حاصل کر لیا ہے، جو ہم چاہتے تھے۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
”ہاکی فیڈریشن کے سربراہ خود مستعفی ہوجائیں ورنہ ان کے خلاف کاروائی کی جائے گی“
صدر مشرف کا استعفیٰ جمہوریت کی فتخ ہے: حسین حقانی  Video clip available
پاکستان کے مسائل کا حل جمہوری کلچر کے فروغ میں ہے: ڈاکٹر فاروق حسنات  Video clip available
تیل کی اونچی قیمتوں نے ٹرانسپورٹ کے شعبے کو بطور خاص متاثر کیا ہے  Video clip available
مشرف سے ذاتی دشمنی نہیں، لیکن ان سے حساب لینے والا کوئی تو ہو: نواز شریف
صدر مشرف کے استعفےٰ  پر امریکی معاون وزیر خارجہ رچرڈ باؤچر سے انٹرویو  Video clip available
ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش دھماکہ 23افراد ہلاک، باجوڑ میں جھڑپیں جاری
منفرد شاعرعرفان صدیقی پر کتاب کا اجرا
ہالینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان سیمی فائنل سے باہر
میک کین میری حب الوطنی پر شک نہ کریں: براک اوباما
افغانستان میں طالبان کے ساتھ جنگ میں دس فرانسیسی فوجی ہلاک
الجیریا میں کار بم دھماکے میں 43 افراد ہلاک
جموں میں لوگوں نے ہزاروں کی تعداد میں گرفتاریاں پیش کیں
زمبابوے میں افراطِ زر کی شرح ایک کروڑ دس لاکھ فی صد سے بڑھ گئی
بیجنگ میں منگل کے روز 20 طلائی تمغے دیے گئے
جارجیا سے روسی فوجیوں کی واپسی کا آغاز
پاکستانی فوج کے سربراہ افغانستا ن میں
زیمبیا کے صدر لیوی مواناواسا انتقال کرگئے
صومالی حکومت اور حزبِ اختلاف کے درمیان معاہدہ
سیکیورٹی کے سخت انتظامات نے امریکہ کو گیارہ ستمبر کے بعد دہشت گردی سے محفوظ رکھا ہے  Video clip available
صدر مشرف مستعفی  Video clip available
مشرف کی رخصتی پاکستان کے لیے ایک اہم قدم ہے: امریکی تھینک ٹینک  Video clip available
پرویز مشرف کے استعفے پر امریکیوں کا ملا جلا ردعمل  Video clip available
برازیل دنیا میں سب سے زیادہ ایتھنول برآمد کرتا ہے  Video clip available
امریکی صدارتی انتخاب میں ووٹر متعدد ایشوز کو پیش نظر رکھیں گے  Video clip available