Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

ایشیا کی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی کا رجحان

January 23, 2008

ایشیا کی بیشتراسٹاک مارکیٹوں میں حصص کی قیمتوں میں بدھ کے روز تیزی سے اضافہ ہوا جب کہ سرمایہ کاروں نے منگل کے روز امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں ہنگامی کمی کا خیر مقدم کیا ہے۔

منیلا ، سڈنی ، شنگھائی اور ٹوکیو میں اسٹاک کے انڈیکس دو اور چار فیصد پر بند ہوئے جب کہ ہانگ کانگ کے ہانگ سینگ کے انڈیکس میں اضافہ ہو اجو لگ بھگ 11فیصد پر بند ہوا۔ یہ مارکیٹیں دو روز تک شدید انحطاط کا شکار رہی تھی۔

تاہم بڑی یورپی مارکیٹیں آج بدھ کے روز کے کاروبار میں مندی کا شکار رہے۔ پیرس کا اہم اشاریہ چار پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بند ہوا، جب کہ فرینکفرٹ کا اشاریہ لگ بھگ پانچ فی صد کمی کے ساتھ بند ہوا۔

امریکی سنٹرل بنک نے منگل کے روز بنیادی شرح سود میں پون فیصد تک کمی کر دی تھی جو 11ستمبر 2001ءکے دہشت گرد حملوں کے بعد سے بینک کی طرف سے شرح سود میں پہلی غیر طے شدہ کمی تھی۔

 بین الاقوامی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ امریکہ کی طرف سے شرحِ سود میں کمی مناسب اور مفید تھی۔ لیکن آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ عالمی معیشت کی افزائش میں نمایاں سست روی اس سال بھی ناگزیر دکھائی دیتی ہے۔

امریکی اسٹاک مارکیٹ بڑے انڈیکسوں میں کمی کے ساتھ بند ہوئی جبکہ بیشتر یورپی اسٹاک مارکیٹیں حصص کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ بند ہوئیں۔

صدر بش اور امریکی قانون ساز معیشت کو متحرک کرنے کے لیے 145 ارب ڈالر کے مجوزہ پیکج پر گفت و شنید کررہے ہیں۔

صدر بش نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ انتظامیہ اور کانگریس کوئی مشترکہ بنیاد تلاش کرسکتی ہیں اور جلد ہی کسی معاہدے تک پہنچ سکتی ہیں۔انہوں نے یہ بات منگل کے روز وائٹ ہاؤس میں کانگریس کے اہم لیڈروں کے ساتھ ایک اجلاس میں کہی۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
دلیپ کمار کی واپسی
کینیڈا میں 14اکتوبر کو نئے انتخابات کرانے کے لیے پارلیمنٹ توڑ دی گئی
نواز ،زرداری ملاقات، مسلم لیگ ن کی اتحاد میں شمولیت سے معذرت
قومی ہاکی ٹیم کی شرمناک کار کر دگی کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم
پاکستانی صدر کی تقریب حلف برداری میں حامد کرزئی بھی شرکت کریں گے
مسائل پر قابو پانے کے لیے نوازشریف کو ساتھ لے کر چلنا زرداری کے لیے ضروری ہے  Video clip available
نیوزیم کی نیوز ہسٹری گیلری  Video clip available
نو منتخب صدر آصف زرداری منگل کو حلف اٹھائیں گے
پاکستان میں یوایس ایڈ کا کردار  Video clip available
خدا بخش لائبریری میں فراز کے انتقال پر تعزیتی جلسہ
امریکی سفارت خانے کو  مشکوک لفافے موصول ہوئے ہیں
اگر پی سی بی کو ضرورت نہ ہو تو وطن واپس جانے کے لیے تیار ہوں: جیف لاسن
پشاور کے نواح میں ہونے والے خود کش حملے میں ہلاک شدگان 33 ہوگئی
جارجیا کے بحران پر یورپ اور امریکہ کو متحد ہونے کی ضرورت ہے: وزیر خارجہ اٹلی
مسلمانوں کا امریکہ: مسلمان خواتین ۔۔۔ چوتھی قسط: تیسرا حصہ  Video clip available
Muslims’ America: Women in Islam … Episode 4, Part 3  Video clip available
ہری کین آئیک سے بہاماز،کیوبا اور امریکی خلیجی ساحل کو خطرہ
اسرائیل کا مغربی کنارے سے یہودی بستیاں ختم کرنے پر غور
دارفر میں باغیوں کے ٹھکانوں پر سوڈانی فوج کے حملے
مصر میں چٹان پھسلنے سے 30 افراد ہلاک 
انگولا کے پارلیمانی انتخابات میں حکمران جماعت جیت رہی ہے
بھارتی کنٹرول کے کشمیر میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں
ایران  میں پیر سے تین روزہ  جنگی مشقیں 
افغانستان میں پولیس ہیڈ کواٹرز پر خود کش حملے میں چھ افراد ہلاک
پاکستان کے نو منتخب صدر کے بارے میں ردِّ عمل؛  توقعات، امیدیں اور خدشات
ایوانِ صدر اور پارلیمان کے درمیان توازن قائم کرنا اَوّلین ترجیح ہوگی: نو منتخب صدر زرداری
وکلاء کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج  Video clip available
صدارتی امیدوار کی نامزدگی کے لیئےری پبلیکن پارٹی کا نیشنل کنونشن  Video clip available
ری پبلیکن پارٹی کی جانب سے نائب صدارت کی امیدوار سارہ پالین  Video clip available
بھارت میں کئی کال سینٹرز نابینا افراد کو روزگار فراہم کررہے ہیں  Video clip available