Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

مسافر بردار طیارے میں حیاتیاتی ایندھن کا کامیاب تجربہ

February 24, 2008

Gasoline on left, clear distilled fuel on right
برطانیہ کی ایک نجی فضائی کمپنی نے حیاتیاتی تیل کو بطور ایندھن استعمال کرنے کا کامیاب تجربہ کیا۔ ورجن اٹلانٹک کے ایک طیارے نے لندن سے ایمسٹرڈیم تک پرواز کی، تاہم طیارے میں مسافروں سوار نہیں کیا گیا۔

طیارے میں استعمال ہونے والا اندھن باباسو اور ناریل کے تیل سے تیار کیا گیا تھا، جس سے فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج کی مقدار کم ہوتی ہے۔ فضائی کمپنی کے سربراہ رچرڈ برانسن نے اس تجربے کو انڈسٹری کے لئے اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ثابت ہو چکا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کے علاوہ اور بھی ذرائع استعمال کئے جا سکتے ہیں۔

کمپنی ترجمان کے مطابق اس پرواز کا متعلقہ ڈیٹا اکٹھا کرنے میں چند ہفتے لگ سکتے ہیں جس کے بعد یہ فیصلہ کیا جائے گا کہ حیاتیاتی تیل کو بطور ایندھن استعمال کرنا کتنا فائدہ مند ہو سکتا ہے۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
”اوباما کے اقتدار سنبھالتے ہی حملے رک جائیں گے“

  مزید خبریں
اخراجات میں کمی: حکومت ترقیاتی منصوبوں کا ازسرِ نو جائزہ لے گی
ایران کے پاس بم بنانے کا سامان ہے: امریکی سائنسندان
امریکی حملوں کے خلاف طالبان کی انتقامی کارروائی کی دھمکی
شکاریوں سے قدرتی وسائل کے محافظ تک کا سفر
بچوں کے تحفظ کی مشترکہ مہم شروع
”بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے من موہن سنگھ سے بات کروں گا“
قوم پرست لیڈر کی ہلاکت پر بلوچستان میں شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال
چین میں پانچواں امریکی قونصل خانہ
نیٹو ،افغان سپلائی لائن جاری رہے گی: پاکستان
اوباما اپنی کابینہ چننے میں مصروف ہیں
اظہار رائے کی آزادی پر ایک نئی بحث
ہلیری وزیرِ خارجہ بنیں تو بل کلنٹن کی بھی پڑتال ہو گی
بنوں میں مشتبہ امریکی میزائل حملہ، القاعدہ کے اہم رکن سمیت پانچ افراد ہلاک
فیض احمد فیض: اب شہر میں تیرے کوئی ہم سا بھی کہاں ہے
عراق میں 135 صحافی اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران ہلاک ہوئے
گلیشیئر ز کا تیزی سے پگھلنا ماحول کے لیے خطرناک ہے
پاکستان میں قانون کی حکمرانی نہیں ہے: جسٹس افتخار چوہدری
اوباما کو ناکامی ہوگی، ظواہری
جاوید میانداد پی سی بی کے ڈائریکٹر جنرل مقرر
مکی ماؤس 80 سال کا ہو گیا
موجودہ عہد ادب میں ’لا نظریہ‘ کا عہد ہے:گوپی چند نارنگ
ڈاکٹر عافیہ کی ذہنی صحت: عدالتی بحث جاری
اوباما سے امیدیں
اوباما وزیرِ صحت کے اہم عہدے کے لیےسابق ڈیموکریٹ سنیٹر ڈیشل کو نامزد کریں گے: میڈیا
یورپی یونین  کی طرف سے معاشی بحالی کا پیکیج
امریکہ ایشیا اور بحرالکاہل کے ملکوں سے وابستگی اور تعاون جاری رکھے گا: ایڈمرل کیٹنگ
ایران اورشام کے بارے میں عنقریب ایک رپورٹ متوقع
کمانڈو فورس کے سابق سربراہ اسلام آباد کے قریب حملے میں ہلاک
”غربت کے باعث والدین بچے ایدھی مراکز بھیجنے پر مجبور“
گجرات کے قصبے میں AIDS/HIVکے وائرس میں اضافہ
بھارتی بحریہ نے قزاقوں کا جہاز ڈبو دیا
پووپیگنڈہ لٹریچر بھیجنا بند کیا جائے، جنوبی کوریا
کمیشن میں اضافہ کیا جائے: پیٹرولیم ڈیلرز کا مطالبہ
جھنگ کا ممتاز حسین نیویارک کا ایک کامیاب فن کار  Video clip available
عراق سے امریکی فوجیوں کی واپسی 2011ء تک، لیکن توسیع بھی ممکن  Video clip available