Urdu ▪ وائس آف امریکہ غیر جانبدار خبریں | دلچسپ معلومات
صرف متن
Listen & Watch
Aap Ki Dunyaa
Khabron se aage
Latest Newscast
All Webcasts
سہولیات
نیوز لیٹر
ہم سے رابطہ
English News
News Analysis
English Learning
ابنِ انشا نے کہا تھا کہ ہم اس وقت مزاح کے دورِ یوسفی میں جی رہے ہیں۔ اور یہ بات اس لیے سولہ آنے درست ہے کہ جتنی کاٹ، گہرائی اور گیرائی یوسفی کی تحریر میں ہے، اردو کے کسی دوسرے مزاح نگار کو نصیب نہیں ہوئی۔
اس صفحے کو ای میل کیجیے قابل چھپائی صفحہ