Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

امریکہ میں ہنرمند افراد کے لیے لاٹری ویزا سسٹم

April 9, 2008

امریکہ کے امیگریشن ڈیپارٹمنٹ نے کہا ہے کہ وہ اعلیٰ صلاحیتوں کے حامل ہنرمند افراد کے لیے لاٹری سسٹم کے ذریعے ویزے جاری کرے گا۔

یہ فیصلہ ہر سال ہزاروں کی تعداد میں درخواستیں وصول کرنے اور ان درخواستوں کی جانچ پڑتال میں مشکلات کی وجہ سے کیا گیا ہے۔

 امیگریشن افسران کے مطابق ایوان نمانئندگان نے غیرملکی ہنرمندوں جن میں انجنئیرز، سائنسدان اور دیگر ہنرمند شامل ہیں کے لیے (B1-H) ویزا کی تعداد کم کرکے ایک برس میں 65 ہزارکر دی ہے۔

امریکی شہری اور امیگریشن سروسز نے ویزے کے لیے ملنے والی درخواستوں کی تعداد نہیں بتائی تاہم انہوں نے کہا کہ صرف ایک ہفتے میں یہ تعداد ویزے کے لیے مقرر کیے گئے کوٹے سے بڑھ گئی تھی، جس کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا کہ اب ویزے لاٹری سسٹم کے ذریعے جاری کیے جائیں۔ ویزا لاٹری شروع کرنے کی تاریخ کا بھی فی الحال اعلان نہیں کیا گیا ہے۔
 
یہ مخصوص ویزے ہنرمندوں کو امریکہ میں کام کرنے کے لیے چھ سال کا وقت مہیا کرتا ہے۔  دوسری جانب مائیکروسافٹ جیسے دوسرے اداروں نے اس فیصلہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویزا حاصل کرنے میں مشکلات ہوں گی اور وہ نوکریوں کے لیے دوسرے ممالک کا رخ کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
بھکر میں خودکش حملہ کم از کم 15 ہلاک

  مزید خبریں
صدر کا انٹرویو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا
پیر کے روز حصص کی عالمی مارکیٹوں میں مندی کا رجحان
دارفر کے کلمہ کیمپ کی حفاظت کے لیے امن کار تعینات
زمبابوے میں شراکت اقتدار کے مذاکرات
ترک فضائیہ کا شمالی عراق میں کرد ٹھکانوں پر حملہ
بہار کے سیلاب زدگان کی عید
سری لنکا خودکش حملے میں کم از کم 20 ہلاک
بندکمرے میں پاکستانی پارلیمانی تاریخ کا تیسرامشترکہ اجلاس
”معزول ججوں نے دوبارہ حلف اُٹھاکر حکومت پر دباؤ کم کر دیا“
وفاقی وزیر قانون کی بھارتی قیدی سے جیل میں ملاقات
کرغستان میں زلزلے سے کم ازکم 58 ہلاک
’تیری یاد آ گئی، سو چراغ جل گئے‘ ۔۔۔ مسعود رانا کی یاد میں
فلسطینیوں کے ساتھ  امن مذاکرات جاری رہنے چاہئیں:اسرائیلی وزیرِ خارجہ
کیا بیل آؤٹ پلان معیشت کو بحران سے نکال سکے گا؟  Video clip available
امریکی نائب صدارتی مباحثے کے نوجوان ووٹرز پر اثرات  Video clip available
بھارتی کشمیر میں کرفیو، گرفتاریاں مظاہرے
اپوزیشن کی طرف سے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس کا خیر مقدم
ایران میں سفارتی مشن کا قیام زیرغور ہے: کانڈولیزارائس
کلثوم لاکھانی اپنے بلاگ کے ذریعے پاکستان کاروشن رخ سامنے لارہی ہیں  Video clip available
روس نے جنوبی اوسیتیا کے علاقے سے اپنی چوکی ختم کردی
ماؤنٹ ایورسٹ پر پیراشوٹ کے ذریعے چھلانگ لگانے کا عالمی ریکارڈ
پیلین کی جانب سے اوباماپر دہشت گردوں سے تعلقات کا الزام
برما میں سیاسی قیدیوں کی تعداد 2100 سے زیادہ ہوگئی
نائجیریا میں تیل  کمپنیوں کے اغوا شدہ 19 کارکن رہا
عراق میں امریکی چھاپے کے دوران عسکریت پسندوں سمیت11 افراد ہلاک
کانڈولیزارائس قراقستان پہنچ گئیں
طالبان کا مشتبہ اعلی کمانڈر گرفتار
بھارت امریکہ غیر فوجی جوہری تعاون معاہدے پر صدر بش جلد دستخط کر دیں گے:وزیر خارجہ رائس
بغداد میں دو امریکی ہیلی کاپٹر ٹکرا کر تباہ ہو گئے
بھارتی کشمیر میں ایک بار پھر کرفیو نافذ کر دیا گیا
اوباما، مک کین انتخابی مہم کی انتخابی حکمتِ عملی میں تبدیلیاں
قیام امن تک دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:صدر زرداری
آدھی رات کا سورج ۔۔۔ آٹھویں قسط: اے حرمِ قرطبہ
امریکی انتخابات میں صدارتی امیدواروں میں دلچسپی ایک تاریخی واقعہ ہے  Video clip available
کیا امدادی بل امریکی معیشت کی بحالی میں مدد دے سکتا ہے؟  Video clip available
واشگٹن ڈی سی میں عید کا سب سے بڑا اجتماع اسلامک سینٹر میں ہوتا ہے  Video clip available
امریکہ میں چاند رات کی گہماگہمی  Video clip available