Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

چیری کا میلہ، واشنگٹن ڈی سی کا مقبول تہوار


April 11, 2008
اس رپورٹ کی ویڈیو - Download this file (Real) video clip
اس رپورٹ کی ویڈیو - Watch (Real) video clip

Washington Monument, Washington DC

واشنگٹن ڈی سی میں چیری بلاسم 

1912 میں جاپان کی جانب سے دوستی کے جذبے کے تحت چیری کے تین ہزار تین سو بیس درخت امریکہ کو تحفے کے طور دیئے گئے تھے۔ جو اب امریکی دارلحکومت واشنگٹن ڈی سی کی رونق بنے ہوئے ہیں اور ہر سال نہ صرف امریکہ سے، بلکہ دنیا بھر سے سیاح موسم بہار کے آغاز میں دوہفتے جاری رہنے والے چیری کے میلے میں شرکت کے لئے آتے ہیں۔ اس فیسٹول کا آغاز 1935 میں ہوا تھا۔

دو ہفتے جاری رہنے والے اس فیسٹول میں دیگر کلچرل تقریبات اور تفریحات کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے۔ چیری بلوسمز پریڈ خاص طور پر بہت مقبول ہے جسے دیکھنے کے لیے لوگ دور دور سے آتے ہیں۔ یہ پریڈ رنگ برنگے غباروں، سجے ہوئے فلوٹز، قدیمی گاڑیوں، گھوڑوں، ملٹری اور مختلف نمایاں شخصیات کی جانب سے دی جانے والی پرفامنس پر مشتمل ہوتی ہے۔

گیارہ ستمبر کے واقعات کے بعد جہاں امریکہ بھر میں سیاحوں کے آنے میں کمی آئی ہے وہیں اس سے واشنگٹن کا یہ فیسٹول بھی متاثر ہوا ہے۔ لیکن ایک اندازے کے مطابق اس سال دس لاکھ کے قریب لوگ چیری بلوسمز کے دلکش رنگ سے لطف اندوز ہونے امریکی دارلحکومت آئے۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
باجوڑایجنسی سے افغان مہاجرین کا انخلا

  مزید خبریں
”طالبان کے خلاف جنگ نہ جیتنے کا تاثر غلط“
ٰISIکے نامزد سربراہ بند کمرے میں اراکین پارلیمان کو بریفنگ دیں گے
بھارتی کشمیر میں کرفیوختم، زندگی معمول پر آ گئی
جماعت اسلامی احتجاجی ٹرین مارچ
بھکر خود کش حملے کی تحقیقات جاری
امریکی معیشت دوسرے صدارتی مباحثے کا ایک اہم موضوع بن سکتی ہے  Video clip available
پاک امریکہ کشدیدگی کا فائدہ القاعدہ کو ہوگا: امریکی تھنک ٹینکس  Video clip available
امریکی آٹو انڈسٹری بھی بحران کی لپیٹ میں،ستمبر میں گاڑیوں کی فروخت میں 27 فی صد کمی   Video clip available
زرداری بیان: کشمیر میں شدید مذمت، بھارتی حکومت کا خیر مقدم
صدر کا انٹرویو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا
صدارتی انتخابات میں چار ہفتے باقی: انتخابی مہم میں گہما گہمی
پیر کے روز حصص کی عالمی مارکیٹوں میں مندی کا رجحان
دارفر کے کلمہ کیمپ کی حفاظت کے لیے امن کار تعینات
زمبابوے میں شراکت اقتدار کے مذاکرات
ترک فضائیہ کا شمالی عراق میں کرد ٹھکانوں پر حملہ
بہار کے سیلاب زدگان کی عید
ملائیشیا کے مقبول بلاگر کو الزام تراشی کے مقدمے کا سامنا
مالی مشکلات کے پیشِ نظر، پاکستان کی  ریٹنگ میں کمی
مصری پولیس نے غزہ کی پٹی میں طبی سامان لے جانے سے روک دیا
کرغزستان میں زلزلے سے 60 افراد ہلاک
2008 کا نوبیل انعام تین یورپی سائنس دانوں نے حاصل کرلیا
عالمی عدالت کے استغاثہ کی جانب سے یوگنڈا کے باغیوں کی گرفتاری کی اپیل
سری لنکا خودکش حملے میں کم از کم 20 ہلاک
بندکمرے میں پاکستانی پارلیمانی تاریخ کا تیسرامشترکہ اجلاس
”معزول ججوں نے دوبارہ حلف اُٹھاکر حکومت پر دباؤ کم کر دیا“
کرغستان میں زلزلے سے کم ازکم 58 ہلاک
فلسطینیوں کے ساتھ  امن مذاکرات جاری رہنے چاہئیں:اسرائیلی وزیرِ خارجہ
کیا بیل آؤٹ پلان معیشت کو بحران سے نکال سکے گا؟  Video clip available
امریکی نائب صدارتی مباحثے کے نوجوان ووٹرز پر اثرات  Video clip available
کلثوم لاکھانی اپنے بلاگ کے ذریعے پاکستان کاروشن رخ سامنے لارہی ہیں  Video clip available
امریکی انتخابات میں صدارتی امیدواروں میں دلچسپی ایک تاریخی واقعہ ہے  Video clip available
بھکر میں خودکش حملہ کم از کم 15 ہلاک