 |
|
مشہور دانش ور ڈاکٹر اکبر ایس احمد |
ڈاکٹر اکبر ایس احمد معروف دانش ور ہیں۔ انھوں نے دنیا بھر اسلام اور مسلمانوں کے نقطہٴ نظر کو پیش کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ حال ہی میں انھوں نے انگریزی زبان میں داراشکوہ کے خلاف اورنگ زیب عالم گیر کی طرف سے پیش کردہ مقدمے کے موضوع پر ڈراما لکھا جسے واشنگٹن ڈی سی میں کھیلا گیا۔
پیشِ خدمت ہے اس ڈرامے کا تعارف، اقتباسات اور مصنف کے خیالات۔