Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

امریکہ ویزہ لاٹری کے لیے لاکھوں درخواستیں


April 18, 2008
اس رپوٹ کی ویڈیو - Download this file (Real) video clip
اس رپوٹ کی ویڈیو - Watch (Real) video clip

A U.S. Customs officer inspects visa documentation
 ایک امریکی افسر ویزے کی جانچ پڑتال کر رہا ہے
اگر آپ نے ایچ ون بی ویزا کی درخواست اس ماہ کے شروع میں فائل کی ہے تو وہ لاکھوں درخواستوں میں سے ایک ہے۔ لاٹری میں اگر آپ کی درخواست چن بھی لی جانے تو بھی امریکہ آ کر آپ کو روزگار ملنے کے امکانات بہت کم ہیں۔

امریکی حکومت نے کچھ سال پہلے لاٹری کے ذریعے ایچ ون بی ویزے دینے کا سلسلہ شروع کیا تھا۔ اس کی کل تعداد 85000 ہزار رکھی گئی ہے جس میں سے 20000 ویزے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کے لیے مخصوص ہیں۔

ویزہ لاٹری کے حامیوں کا کہنا ہے کہ یہ ویزے دینے کا یہ ایک بہت کارآمد ، تیز اور آسان طریقہ ہے۔ مگر اس نظام کے بہت سے ناقدین بھی ہیں جن میں امریکی ریاست نیوہمشائیر کے جوڈ گریگ بھی شامل ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے ڈرکسن سینٹ بلڈنگ میں ایک مذاکرے میں اس سلسلے میں اپنی تجویز کردہ قانون سازی کی وضاحت کی۔

تحقیقی ادارے کیٹو انسٹی ٹیوٹ کے اسکالر ڈینیل گریس ورلڈ نے سینٹر گریگ کی اس تجویز کی حمایت کرتے ہوئے امریکہ میں تارکین وطن کی اہمیت کو اپنی گفتگو کا موضوع بنایا۔

حال ہی میں اکنامسٹ میگزین نے امریکہ کی ایچ ون ویزوں کی تعداد کو نقصان دہ قرار دیا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر ماہرین کے حصول کی کوششیں جاری ہیں جن میں امریکہ کو اپنی سخت گیر پالیسی کی وجہ سے شکست کاسامنا ہے۔ گریس ورلڈ نے کہا کہ امریکی عوام اکثر تارکین وطن کو ملازمتیں دیے جانے پر یہ کہتے ہوئے تنقیدکرتے ہیں کہ یہ ملازمتیں امریکی عوام سے چھینی جارہی ہیں۔

امریکہ دنیا کا ایک ایسا ملک ہے جو تربیت یافتہ افراد کی بڑھتی ہوئی مانگ کو بآسانی پورا سکتا ہے۔ مگر سینیٹر گریگ کے مطابق یہ اسی وقت ہوسکتا ہے جب کانگریس اس نوعیت کی سفارش پر سنجیدگی سے غور کرے جو ان کی جانب سے پیش کی گئی ہے۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
بھکر میں خودکش حملہ کم از کم 15 ہلاک

  مزید خبریں
صدر کا انٹرویو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا
پیر کے روز حصص کی عالمی مارکیٹوں میں مندی کا رجحان
سری لنکا خودکش حملے میں کم از کم 20 ہلاک
بندکمرے میں پاکستانی پارلیمانی تاریخ کا تیسرامشترکہ اجلاس
”معزول ججوں نے دوبارہ حلف اُٹھاکر حکومت پر دباؤ کم کر دیا“
وفاقی وزیر قانون کی بھارتی قیدی سے جیل میں ملاقات
کرغستان میں زلزلے سے کم ازکم 58 ہلاک
’تیری یاد آ گئی، سو چراغ جل گئے‘ ۔۔۔ مسعود رانا کی یاد میں
فلسطینیوں کے ساتھ  امن مذاکرات جاری رہنے چاہئیں:اسرائیلی وزیرِ خارجہ
کیا بیل آؤٹ پلان معیشت کو بحران سے نکال سکے گا؟  Video clip available
امریکی نائب صدارتی مباحثے کے نوجوان ووٹرز پر اثرات  Video clip available
بھارتی کشمیر میں کرفیو، گرفتاریاں مظاہرے
اپوزیشن کی طرف سے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس کا خیر مقدم
ایران میں سفارتی مشن کا قیام زیرغور ہے: کانڈولیزارائس
کلثوم لاکھانی اپنے بلاگ کے ذریعے پاکستان کاروشن رخ سامنے لارہی ہیں  Video clip available
روس نے جنوبی اوسیتیا کے علاقے سے اپنی چوکی ختم کردی
ماؤنٹ ایورسٹ پر پیراشوٹ کے ذریعے چھلانگ لگانے کا عالمی ریکارڈ
پیلین کی جانب سے اوباماپر دہشت گردوں سے تعلقات کا الزام
برما میں سیاسی قیدیوں کی تعداد 2100 سے زیادہ ہوگئی
نائجیریا میں تیل  کمپنیوں کے اغوا شدہ 19 کارکن رہا
عراق میں امریکی چھاپے کے دوران عسکریت پسندوں سمیت11 افراد ہلاک
کانڈولیزارائس قراقستان پہنچ گئیں
طالبان کا مشتبہ اعلی کمانڈر گرفتار
بھارت امریکہ غیر فوجی جوہری تعاون معاہدے پر صدر بش جلد دستخط کر دیں گے:وزیر خارجہ رائس
بغداد میں دو امریکی ہیلی کاپٹر ٹکرا کر تباہ ہو گئے
بھارتی کشمیر میں ایک بار پھر کرفیو نافذ کر دیا گیا
اوباما، مک کین انتخابی مہم کی انتخابی حکمتِ عملی میں تبدیلیاں
قیام امن تک دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:صدر زرداری
آدھی رات کا سورج ۔۔۔ آٹھویں قسط: اے حرمِ قرطبہ
امریکی انتخابات میں صدارتی امیدواروں میں دلچسپی ایک تاریخی واقعہ ہے  Video clip available
کیا امدادی بل امریکی معیشت کی بحالی میں مدد دے سکتا ہے؟  Video clip available
واشگٹن ڈی سی میں عید کا سب سے بڑا اجتماع اسلامک سینٹر میں ہوتا ہے  Video clip available
امریکہ میں چاند رات کی گہماگہمی  Video clip available