Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

امریکہ میں ہوائی طوفان؛ میزوری اور اوکلاہاما میں 20 افراد ہلاک

May 11, 2008

Victims are finding salvaging small remnants of their homes.
  میزوری میں بگولوں کے نتیجے میں نقصانات
جنوب وسطی ریاست میزوری اور اوکلا ہاما میں عہدے داروں نے کہا ہے کہ ہفتے کے روز اس علاقے پیدا ہونے والے بگولوں کے نتیجے میں کم ازکم 20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

میزوری کے جنوب مغرب میں بگولوں سے کم ازکم 12 افراد ہلاک ہوئے۔ مرنے والوں میں سے دس افراد کاتعلق نیوٹن کاؤنٹی سے تھا۔ یہ کاؤنٹی اوکلاہاما کی سرحد کے قریب واقع ہے۔

اوکلاہاما میں ہلاک ہونے والے تمام 7 افراد کاتعلق قصبے پیچر سے ہے جو ریاست کے شمالی مشرقی حصے میں واقع ہے۔ ہنگامی انتظامات کے عہدے داروں کا کہنا ہے کہ ٹارنیڈو سے قصبے کے ایک بڑے حصے کو نقصان پہنچا ہے۔

اسپتال کے عہدے داروں نے کہا ہے کہ میزوری میں تقریباً 90 زخمیوں کا علاج کیا گیا ہے جبکہ اوکلاہاما میں 50 زخمی اسپتال لائے گئے تھے۔ ہنگامی کارکن طوفان کا نشانہ بننے والے افراد کو نکالنے کے لیے تباہ شدہ گھروں کا معائنہ کررہے ہیں۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
صدر بش کی اولمپک مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں شر کت سے مایوسی ہوئی ہے: انسانی حقوق کی تنظیمیں
ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی69روپے90پیسے کی  کم ترین سطح پر
صومالیہ میں 71 اسلام پسند جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
جنوبی کوریا غریب ممالک کی مدد میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے: بن کی مون
چین اولمپکس میں سیکیورٹی کے لیے بغیر پائلٹ کے جہاز استعمال کرے گا
عراق میں مختلف کارروائیوں میں دو عسکریت پسند ہلاک
چین اور تائیوان نے تاریخی براہِ راست پروازیں شروع کر دیں
اُڑیسا میں جگن ناتھ یاترا: بھگدڑ میں سات سے زائد افراد ہلاک، 20زخمی
سلووانیا میں کشتی کے حادثے میں پارلیمنٹ کے رکن سمیت آٹھ افراد ڈوب گئے
اہم امریکی شخصیات کی پاسپورٹ فائلوں کی باربار جان پڑتال کا انکشاف
امریکہ کے ساتھ نیوکلیر سمجھوتے پر عمل درآمد کے لیے بھارت کی تگ و دو
بھارتی زیرِ انتظام کشمیر عسکریت پسندوں اور فوج کے درمیان جھڑپیں، جموں حالت بدستور کشیدہ
امریکی فضائی حملے میں 22شہری ہلاک ہوئے: افغان عہدے دار
امریکہ میں اپنا 332واں یوم آزادی منا رہا ہے
حزب اختلاف کو مذاکرات کے لیے  مجھے صدر تسلیم کرنا ہوگا: موگابے
ایران نے ترغیبات کے پیکیج کے بارے میں اپنے موقف سے یورپی یونین کو باضاطہ آگاہ کر دیا
کوئٹہ :بم دھماکے کے نتیجے میں 1 بچی ہلاک جبکہ13 افراد زخمی
چار جولائی: امریکہ کا یوم آزادی  Video clip available
خون کا عطیہ دینا انسانیت کی ایک بڑی خدمت ہے  Video clip available
واشنگٹن میں سالانہ پاک وہند مشاعرہ  Video clip available
چاڈ کے ڈکٹیٹر کے مظالم پر ہیومن رائٹس واچ کی فلم  Video clip available
جوہری پروگرام کے خاتمے کے بعد شمالی کوریا پر عائد پابندیوں کا خاتمہ ہوجائےگا  Video clip available