Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

ویسٹ ورجینیا میں ڈیموکریٹک صدارتی نامزدگی کے پرائمری منگل کو ہوں گے

May 11, 2008

Sen. Hillary Rodham Clinton at OHSU hospital in Portland, Oregon, 09 May 2008

    ہلری کلنٹن

امریکی سینیٹرز بارک اوباما اور ہلیری کلنٹن ریاست ویسٹ ورجینیا میں ڈیموکریٹک پرائمری انتخابات کی تیاری کررہے ہیں۔

رائے عامہ کے جائزوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ نیویارک کی سینیٹر ہلری کلنٹن منگل کے یہ پرائمری انتخابات جیت سکتی ہیں۔ لیکن پچھلے چند روز میں اوباما کو اگست کے ڈیموکریٹک کنونشن کے لیے متعدد سپر ڈیلی گیٹس کی حمایت حاصل ہوئی ہے جس کے نتیجے میں وہ کلنٹن کے تقریباً برابر آگئے ہیں جنہیں سال کے شروع میں نمایاں برتری حاصل تھی۔

سپر ڈیلی گیٹس کی حمایت کے حتمی اعدادوشمار موجود نہیں ہیں اور خبررساں ادارے اس بارے میں اختلاف رکھتے ہیں کہ کونسا امیدوار سبقت لیے ہوئے ہے۔

سپر ڈیلی گیٹس کہلائے جانے والے نمائندے ڈیموکریٹک پارٹی کے وہ اراکین ہیں جو پارٹی کے نامزدگی کے کنونشن میں کسی بھی امیدوار کو ووٹ دینے کے لیے آزاد ہوتے ہیں۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
صدر بش کی اولمپک مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں شر کت سے مایوسی ہوئی ہے: انسانی حقوق کی تنظیمیں
ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی69روپے90پیسے کی  کم ترین سطح پر
صومالیہ میں 71 اسلام پسند جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
جنوبی کوریا غریب ممالک کی مدد میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے: بن کی مون
چین اولمپکس میں سیکیورٹی کے لیے بغیر پائلٹ کے جہاز استعمال کرے گا
عراق میں مختلف کارروائیوں میں دو عسکریت پسند ہلاک
چین اور تائیوان نے تاریخی براہِ راست پروازیں شروع کر دیں
اُڑیسا میں جگن ناتھ یاترا: بھگدڑ میں سات سے زائد افراد ہلاک، 20زخمی
سلووانیا میں کشتی کے حادثے میں پارلیمنٹ کے رکن سمیت آٹھ افراد ڈوب گئے
اہم امریکی شخصیات کی پاسپورٹ فائلوں کی باربار جان پڑتال کا انکشاف
امریکہ کے ساتھ نیوکلیر سمجھوتے پر عمل درآمد کے لیے بھارت کی تگ و دو
بھارتی زیرِ انتظام کشمیر عسکریت پسندوں اور فوج کے درمیان جھڑپیں، جموں حالت بدستور کشیدہ
امریکی فضائی حملے میں 22شہری ہلاک ہوئے: افغان عہدے دار
امریکہ میں اپنا 332واں یوم آزادی منا رہا ہے
حزب اختلاف کو مذاکرات کے لیے  مجھے صدر تسلیم کرنا ہوگا: موگابے
ایران نے ترغیبات کے پیکیج کے بارے میں اپنے موقف سے یورپی یونین کو باضاطہ آگاہ کر دیا
کوئٹہ :بم دھماکے کے نتیجے میں 1 بچی ہلاک جبکہ13 افراد زخمی
چار جولائی: امریکہ کا یوم آزادی  Video clip available
خون کا عطیہ دینا انسانیت کی ایک بڑی خدمت ہے  Video clip available
واشنگٹن میں سالانہ پاک وہند مشاعرہ  Video clip available
چاڈ کے ڈکٹیٹر کے مظالم پر ہیومن رائٹس واچ کی فلم  Video clip available
جوہری پروگرام کے خاتمے کے بعد شمالی کوریا پر عائد پابندیوں کا خاتمہ ہوجائےگا  Video clip available