Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

شمالی عراق میں کردباغیوں کے ٹھکانوں پر ترک فوج کے حملے

May 11, 2008

Turkish soldiers patrol on a road near the village of Uludere in the southeastern province of Sirnak at the Turkish-Iraqi border, 24 Oct 2007

     ترک فوج

ترکی نے کہا ہے کہ اس کی فوج نے رات کے وقت شمالی عراق میں کرد باغیوں کے ٹھکانوں توپ خانے اور طیاروں سے شدید حملے کیے ہیں۔

ترک فوج نے اتوار کے روز کہا کہ اس کے جنگی طیاروں نے کردستان ورکرز پارٹی یا پی کے کے کے عسکریت پسندوں کو نشانہ بنایا اور انہیں عراقی سرحد کے پار ایک علاقے میں پسپا کردیا۔

فوج نے کہا کہ، پی ۔کے۔ کے کے عسکریت پسندوں نے جمعے کے روز حکاری میں ترک فوج کی ایک تنصیب پر حملہ کیا تھا جس میں دو ترک فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔

پی کے کے ، کے حملے کے جواب میں ترک فوج کی جانب سے دوسری بار فضائی حملے کیے گئے ہیں۔

ترک فوج کے عہدے داروں نے کہا ہے کہ ان کے فوجیوں نے عراق اور ایران سرحد پر واقع حکاری صوبے میں باغیوں کے ایک مضبوط گڑھ پرہفتے کی صبح فضائی حملوں میں 19 کرد باغیوں کو ہلاک کردیا ۔فوج نے کہا ہے کہ باغیوں کا پیچھا کرتے ہوئے اس کے چار فوجی بھی ہلاک ہوئے ۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
صدر بش کی اولمپک مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں شر کت سے مایوسی ہوئی ہے: انسانی حقوق کی تنظیمیں
ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی69روپے90پیسے کی  کم ترین سطح پر
صومالیہ میں 71 اسلام پسند جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
جنوبی کوریا غریب ممالک کی مدد میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے: بن کی مون
چین اولمپکس میں سیکیورٹی کے لیے بغیر پائلٹ کے جہاز استعمال کرے گا
عراق میں مختلف کارروائیوں میں دو عسکریت پسند ہلاک
چین اور تائیوان نے تاریخی براہِ راست پروازیں شروع کر دیں
اُڑیسا میں جگن ناتھ یاترا: بھگدڑ میں سات سے زائد افراد ہلاک، 20زخمی
سلووانیا میں کشتی کے حادثے میں پارلیمنٹ کے رکن سمیت آٹھ افراد ڈوب گئے
اہم امریکی شخصیات کی پاسپورٹ فائلوں کی باربار جان پڑتال کا انکشاف
امریکہ کے ساتھ نیوکلیر سمجھوتے پر عمل درآمد کے لیے بھارت کی تگ و دو
بھارتی زیرِ انتظام کشمیر عسکریت پسندوں اور فوج کے درمیان جھڑپیں، جموں حالت بدستور کشیدہ
امریکی فضائی حملے میں 22شہری ہلاک ہوئے: افغان عہدے دار
امریکہ میں اپنا 332واں یوم آزادی منا رہا ہے
حزب اختلاف کو مذاکرات کے لیے  مجھے صدر تسلیم کرنا ہوگا: موگابے
ایران نے ترغیبات کے پیکیج کے بارے میں اپنے موقف سے یورپی یونین کو باضاطہ آگاہ کر دیا
کوئٹہ :بم دھماکے کے نتیجے میں 1 بچی ہلاک جبکہ13 افراد زخمی
چار جولائی: امریکہ کا یوم آزادی  Video clip available
خون کا عطیہ دینا انسانیت کی ایک بڑی خدمت ہے  Video clip available
واشنگٹن میں سالانہ پاک وہند مشاعرہ  Video clip available
چاڈ کے ڈکٹیٹر کے مظالم پر ہیومن رائٹس واچ کی فلم  Video clip available
جوہری پروگرام کے خاتمے کے بعد شمالی کوریا پر عائد پابندیوں کا خاتمہ ہوجائےگا  Video clip available