Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

لبنان کے بحران پر قطر میں مذاکرات

May 19, 2008

لبنان کے سیاسی حریف توقع ہے کہ کئی ماہ پرانی سیاسی لڑائی کے خاتمے کے لیے قطر کے وزیر اعظم کی جانب سے دی جانے والی ایک تجویز پر اپنے ردعمل کا اظہار کریں گے۔

لبنان کی حزب اللہ کی حمایت یافتہ حزب اختلاف اور مغرب نواز حکومت کے نمائندے پیر کے روز اس منصوبے پر دوحہ ،قطر میں گفتگو کررہے ہیں ۔

قطر کے وزیر اعظم شیخ حماد بن خلیفہ التہانی حریف کیمپوں کو ایک امکانی خانہ جنگی سے بچانے کے لیے جمعے کے روز مذاکرات کی میزبانی کررہے ہیں۔

انہوں نے اتوار کے روز کسی لبنانی صدر کے انتخاب اور ایک متحدہ حکومت کی تشکیل کے لیے ایک تجویز پیش کی تھی۔

نئی حکومت کئی ماہ پرانی اس سیاسی کشمکش کو ختم کرے گی جس کے نتیجے میں لبنان میں نومبر کے مہینے سے صدر کا عہدہ خالی چلا آرہا ہے۔

گذشتہ ہفتے عرب لیگ نے اس کے بعد لبنان کے سیاسی بحران میں مداخلت کی جب حزب اللہ کے جنگجو بیروت میں گھس گئے اور حکومت کے حمائیوں پر حملے کیے۔ ان حملوں میں کم ازکم 67 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

حزب اختلاف کی جانب سے حزب اللہ کو ممکنہ طور غیر مسلح کرنے پر گفتو سے انکار کی وجہ سے قطر کے مذاکرات کشیدگی کا شکار ہیں۔

لبنان کے حکمران اتحاد کے ارکان نے کہا ہے کہ وہ اس بات کی ضمانتیں چاہتے ہیں کہ حزب اللہ آئندہ لبنانی لوگوں کے خلاف ہتھیار استعمال نہیں کر ے گی۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
صدر بش کی اولمپک مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں شر کت سے مایوسی ہوئی ہے: انسانی حقوق کی تنظیمیں
ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی69روپے90پیسے کی  کم ترین سطح پر
صومالیہ میں 71 اسلام پسند جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
جنوبی کوریا غریب ممالک کی مدد میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے: بن کی مون
چین اولمپکس میں سیکیورٹی کے لیے بغیر پائلٹ کے جہاز استعمال کرے گا
عراق میں مختلف کارروائیوں میں دو عسکریت پسند ہلاک
چین اور تائیوان نے تاریخی براہِ راست پروازیں شروع کر دیں
اُڑیسا میں جگن ناتھ یاترا: بھگدڑ میں سات سے زائد افراد ہلاک، 20زخمی
سلووانیا میں کشتی کے حادثے میں پارلیمنٹ کے رکن سمیت آٹھ افراد ڈوب گئے
اہم امریکی شخصیات کی پاسپورٹ فائلوں کی باربار جان پڑتال کا انکشاف
امریکہ کے ساتھ نیوکلیر سمجھوتے پر عمل درآمد کے لیے بھارت کی تگ و دو
بھارتی زیرِ انتظام کشمیر عسکریت پسندوں اور فوج کے درمیان جھڑپیں، جموں حالت بدستور کشیدہ
امریکی فضائی حملے میں 22شہری ہلاک ہوئے: افغان عہدے دار
امریکہ میں اپنا 332واں یوم آزادی منا رہا ہے
حزب اختلاف کو مذاکرات کے لیے  مجھے صدر تسلیم کرنا ہوگا: موگابے
ایران نے ترغیبات کے پیکیج کے بارے میں اپنے موقف سے یورپی یونین کو باضاطہ آگاہ کر دیا
کوئٹہ :بم دھماکے کے نتیجے میں 1 بچی ہلاک جبکہ13 افراد زخمی
چار جولائی: امریکہ کا یوم آزادی  Video clip available
خون کا عطیہ دینا انسانیت کی ایک بڑی خدمت ہے  Video clip available
واشنگٹن میں سالانہ پاک وہند مشاعرہ  Video clip available
چاڈ کے ڈکٹیٹر کے مظالم پر ہیومن رائٹس واچ کی فلم  Video clip available
جوہری پروگرام کے خاتمے کے بعد شمالی کوریا پر عائد پابندیوں کا خاتمہ ہوجائےگا  Video clip available