Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارت خانے میں اوپن ہاؤس کی رنگا رنگ تقریب


May 19, 2008
اس رپورٹ کی ویڈیو - ڈاؤن لوڈ کیجیئے (Real) video clip
اس رپورٹ کی ویڈیو - Watch (Real) video clip

Pakistani Lady
پچھلے دنوں امریکی دارلحکومت واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارت خانے نے ایک اوپن ہاؤس کا اہتمام کیا ہے۔ یہ اوپن ہاؤس سیا حت کے فروغ کے لیے کام کرنے والے کلچرل ڈی سی کے پاسپورٹ نامی پروگرام کے تحت منعقد ہوا۔

اس اوپن ہاؤس میں پاکستان کی تہذیب و ثقافت کو اجاگر کرنے کا بطور خاص اہتمام کیا گیا تھا۔ اس میں جہاں خوش ذائقہ پاکستانی پکوان اپنی خوشبو بکھیر رہے تھے وہاں پاکستان کے روائتی ملبوسات ، زیورات اور دستکاریوں کی نمائش بھی کی گئی تھی۔ اس موقع پر ایک فیشن شو بھی کیا گیا۔

Pakistani Lady
اوپن ہاؤس کا ایک خاص پہلو پاکستانی فن کاروں کے فن کا مظاہرہ تھا جس میں پاکستان کے معروف گلوکار ابرار الحق اور ایک ابھرتی ہوئی فن کارہ عینی نے اپنی پرفارمنس سے حاضرین کے دل موہ لیے۔ اس خصوصی تقریب میں بڑی تعداد میں پاکستانیوں اور امریکیوں نے شرکت کی۔

یہ اوپن ہاؤس اس لحاظ سے بھی بہت اہم تھا کہ اس کے ذریعے پاکستان کا ایک مثبت اور روشن پہلو دنیا کے سامنے پیش کیا گیا۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
صدر بش کی اولمپک مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں شر کت سے مایوسی ہوئی ہے: انسانی حقوق کی تنظیمیں
ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی69روپے90پیسے کی  کم ترین سطح پر
صومالیہ میں 71 اسلام پسند جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
جنوبی کوریا غریب ممالک کی مدد میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے: بن کی مون
چین اولمپکس میں سیکیورٹی کے لیے بغیر پائلٹ کے جہاز استعمال کرے گا
عراق میں مختلف کارروائیوں میں دو عسکریت پسند ہلاک
چین اور تائیوان نے تاریخی براہِ راست پروازیں شروع کر دیں
اُڑیسا میں جگن ناتھ یاترا: بھگدڑ میں سات سے زائد افراد ہلاک، 20زخمی
سلووانیا میں کشتی کے حادثے میں پارلیمنٹ کے رکن سمیت آٹھ افراد ڈوب گئے
اہم امریکی شخصیات کی پاسپورٹ فائلوں کی باربار جان پڑتال کا انکشاف
امریکہ کے ساتھ نیوکلیر سمجھوتے پر عمل درآمد کے لیے بھارت کی تگ و دو
بھارتی زیرِ انتظام کشمیر عسکریت پسندوں اور فوج کے درمیان جھڑپیں، جموں حالت بدستور کشیدہ
امریکی فضائی حملے میں 22شہری ہلاک ہوئے: افغان عہدے دار
امریکہ میں اپنا 332واں یوم آزادی منا رہا ہے
حزب اختلاف کو مذاکرات کے لیے  مجھے صدر تسلیم کرنا ہوگا: موگابے
ایران نے ترغیبات کے پیکیج کے بارے میں اپنے موقف سے یورپی یونین کو باضاطہ آگاہ کر دیا
کوئٹہ :بم دھماکے کے نتیجے میں 1 بچی ہلاک جبکہ13 افراد زخمی
چار جولائی: امریکہ کا یوم آزادی  Video clip available
خون کا عطیہ دینا انسانیت کی ایک بڑی خدمت ہے  Video clip available
واشنگٹن میں سالانہ پاک وہند مشاعرہ  Video clip available
چاڈ کے ڈکٹیٹر کے مظالم پر ہیومن رائٹس واچ کی فلم  Video clip available
جوہری پروگرام کے خاتمے کے بعد شمالی کوریا پر عائد پابندیوں کا خاتمہ ہوجائےگا  Video clip available