Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

چین میں میں آٹھ دن بعد ملبے میں دبی عورت کو زندہ نکال لیا گیا

May 20, 2008

Medics treat 11-year-old girl rescued from rubble of school in the devastated town of Yingxiu, Wenchuan county, 15 May 2008
اسکول کے ملبے سے ایک گیارہ سالہ طالبہ کو نکال کر اسے فوری طبّی امداد دی جا رہی ہے
سی چوان صوبے میں ایک عورت کو زلزلے کے آٹھ دن کے بعد ملبے سے نیچے سے زندہ نکال لیا گیا۔ چین میں آنے والے زلزلے سے ہزاروں عمارتیں زمین بوس ہو گئیں اور پچاس لاکھ  سے زیادہ افراد بے گھر ہوگئے، جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

 

سرکاری خبر رساں ایجنسی زنہوا نے اطلاع دی ہے کہ اس خاتون نے195 گھنٹے ملبے کے نیچے گذارے، اس کے بارے میں مزید تفصیل معلوم نہیں ہو سکی۔ زندہ بچ جانے والوں میں یہ دوسری فرد ہیں۔ اب ملبے میں دبے ہوئے افراد کے زندہ بچ جانے امیدیں دم توڑتی جا رہی ہیں۔

 

چینی عہدہ داروں کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے اور ممکن ہے کہ یہ 50 ہزار تک پہنچ جائے۔

 

اس وقت چینی حکام کی زیادہ کوشش یہ ہے کہ زندہ بچ جانے والوں کی بہتر دیکھ بھال کی جائے۔ان کے لیے تیس لاکھ خیمے درکار ہیں۔ اب تک  دو لاکھ80 ہزار خیمے سیچوان پہنچ گئے ہیں اور بقیہ کے لیے چینی کارخانے دن رات کام کر رہے ہیں۔

 

 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
صدر بش کی اولمپک مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں شر کت سے مایوسی ہوئی ہے: انسانی حقوق کی تنظیمیں
ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی69روپے90پیسے کی  کم ترین سطح پر
صومالیہ میں 71 اسلام پسند جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
جنوبی کوریا غریب ممالک کی مدد میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے: بن کی مون
چین اولمپکس میں سیکیورٹی کے لیے بغیر پائلٹ کے جہاز استعمال کرے گا
عراق میں مختلف کارروائیوں میں دو عسکریت پسند ہلاک
چین اور تائیوان نے تاریخی براہِ راست پروازیں شروع کر دیں
اُڑیسا میں جگن ناتھ یاترا: بھگدڑ میں سات سے زائد افراد ہلاک، 20زخمی
سلووانیا میں کشتی کے حادثے میں پارلیمنٹ کے رکن سمیت آٹھ افراد ڈوب گئے
اہم امریکی شخصیات کی پاسپورٹ فائلوں کی باربار جان پڑتال کا انکشاف
امریکہ کے ساتھ نیوکلیر سمجھوتے پر عمل درآمد کے لیے بھارت کی تگ و دو
بھارتی زیرِ انتظام کشمیر عسکریت پسندوں اور فوج کے درمیان جھڑپیں، جموں حالت بدستور کشیدہ
امریکی فضائی حملے میں 22شہری ہلاک ہوئے: افغان عہدے دار
امریکہ میں اپنا 332واں یوم آزادی منا رہا ہے
حزب اختلاف کو مذاکرات کے لیے  مجھے صدر تسلیم کرنا ہوگا: موگابے
ایران نے ترغیبات کے پیکیج کے بارے میں اپنے موقف سے یورپی یونین کو باضاطہ آگاہ کر دیا
کوئٹہ :بم دھماکے کے نتیجے میں 1 بچی ہلاک جبکہ13 افراد زخمی
چار جولائی: امریکہ کا یوم آزادی  Video clip available
خون کا عطیہ دینا انسانیت کی ایک بڑی خدمت ہے  Video clip available
واشنگٹن میں سالانہ پاک وہند مشاعرہ  Video clip available
چاڈ کے ڈکٹیٹر کے مظالم پر ہیومن رائٹس واچ کی فلم  Video clip available
جوہری پروگرام کے خاتمے کے بعد شمالی کوریا پر عائد پابندیوں کا خاتمہ ہوجائےگا  Video clip available