Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

قیمتوں میں اضافے کا مقابلہ کیسے کیا جاسکتاہے؟


May 30, 2008
اس رپورٹ کی ویڈیو - Download this file (Real) video clip
اس رپورٹ کی ویڈیو - Watch (Real) video clip

Higher protein diet rich with fruits and vegetables may help prevent muscle loss in older women
اشیاء خوردونوش کی بڑھتی ہوئی قیمتیں پوری دنیا کے لیے پریشانی کا باعث بن چکی ہیں۔ دنیا کے بیشتر ممالک نے کھانے پینے کی اشیا پر ٹیکس بھی کم کر دیئے ہیں۔ ورلڈ فوڈ پروگرام نے عالمی برادری سے 70 کروڑ ڈالرز کی امداد کے لیے اپیل کی ہے تاکہ بہت سے ترقی پزیر ممالک کی خوراک کی بنیادی ضروریات کو پورا کیا جا سکے۔ مگر ترقی یافتہ ممالک میں بھی عوام خوراک کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے پریشان ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چند مشوروں پر عمل کر کے صارفین اپنی رقم کا کم اور صحیح استمال کر سکتے ہیں۔

صارفین کے حقوق کے لیے کام کرنے والوں کا کہنا ہے کہ خریداری کی عادت کو بدلنے کا یہ بہتریں موقع ہے۔ یونیورسٹی آف میزوری میں اخراجات کو کم کرنے کی ماہر کہتی ہیں کہ تھوڑی سی پلانگ سے بڑی بچت کی جا سکتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سب سے پہلے یہ سمجھنا چاہیے کہ وقت ہی پیسہ ہے۔

گیلپ کی طرف سے کیے گئے ایک حالیہ جائزے کے مطابق امریکہ کی تقریباً آدھی آبادی کا کہنا ہے کہ ان کے خاندان خوراک کی قیمتوں میں اضافے کے باعث مشکلات سے دوچار ہیں۔ ماہر غذائیات ایلن شوسٹر کا کہنا ہے کہ اس کی ایک وجہ وہ کھانا ہے جو امریکی صارفین ضائع کرتے ہیں۔

ایلن شوسٹر کا کہناہے کہ چار افراد پر مشتمل ایک خاندان سبزیاں، پھل، گندم اور گوشت کو ملا کر ایک سال میں اوسطاً 600 ڈالر کی خوراک ضائع کرتا ہے۔ اگر آپ اس کے بارے میں سوچیں تو اس رقم سے آپ 10 مرتبہ 60 ڈالر کا پیٹرول ڈلوا سکتے ہیں اور اگر اس کو کنٹرول کر لیا جائے تو یہ ایک بڑی بچت ہو گی۔

شوسٹر کاکہنا ہے کہ اس سے بچنے کے لیے صارفین کو خریداری کرنے سے پہلے وہ چیزیں کھا لینی چاہیں جو ان کے پاس موجود ہیں اور اتنا ہی خریدیں جتنی ان کی ضرورت ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ زیادہ مقدار میں خریداری نہیں کرنی چاہیے اور مشہور کمپنیوں کی چیزیں خریدنے کے بجائے عام کمپنیوں کی چیزیں خریدیں کیونکہ وہ نسبتاً سستی ہوتی ہیں۔ بند ڈبوں کا جوس مہنگا ہوتا ہے وہ خریدنے کے بجائے خود سے تازہ جوس بنایئں کیونکہ جو لوگ پیسے بچانا چاہتے ہیں وہ کھانا گھر پر ہی کھاتے ہیں۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
دلیپ کمار کی واپسی
کینیڈا میں 14اکتوبر کو نئے انتخابات کرانے کے لیے پارلیمنٹ توڑ دی گئی
نواز ،زرداری ملاقات، مسلم لیگ ن کی اتحاد میں شمولیت سے معذرت
قومی ہاکی ٹیم کی شرمناک کار کر دگی کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم
پاکستانی صدر کی تقریب حلف برداری میں حامد کرزئی بھی شرکت کریں گے
مسائل پر قابو پانے کے لیے نوازشریف کو ساتھ لے کر چلنا زرداری کے لیے ضروری ہے  Video clip available
نیوزیم کی نیوز ہسٹری گیلری  Video clip available
نو منتخب صدر آصف زرداری منگل کو حلف اٹھائیں گے
پاکستان میں یوایس ایڈ کا کردار  Video clip available
خدا بخش لائبریری میں فراز کے انتقال پر تعزیتی جلسہ
امریکی سفارت خانے کو  مشکوک لفافے موصول ہوئے ہیں
اگر پی سی بی کو ضرورت نہ ہو تو وطن واپس جانے کے لیے تیار ہوں: جیف لاسن
پشاور کے نواح میں ہونے والے خود کش حملے میں ہلاک شدگان 33 ہوگئی
جارجیا کے بحران پر یورپ اور امریکہ کو متحد ہونے کی ضرورت ہے: وزیر خارجہ اٹلی
مسلمانوں کا امریکہ: مسلمان خواتین ۔۔۔ چوتھی قسط: تیسرا حصہ  Video clip available
Muslims’ America: Women in Islam … Episode 4, Part 3  Video clip available
ہری کین آئیک سے بہاماز،کیوبا اور امریکی خلیجی ساحل کو خطرہ
اسرائیل کا مغربی کنارے سے یہودی بستیاں ختم کرنے پر غور
دارفر میں باغیوں کے ٹھکانوں پر سوڈانی فوج کے حملے
مصر میں چٹان پھسلنے سے 30 افراد ہلاک 
انگولا کے پارلیمانی انتخابات میں حکمران جماعت جیت رہی ہے
بھارتی کنٹرول کے کشمیر میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں
ایران  میں پیر سے تین روزہ  جنگی مشقیں 
افغانستان میں پولیس ہیڈ کواٹرز پر خود کش حملے میں چھ افراد ہلاک
پاکستان کے نو منتخب صدر کے بارے میں ردِّ عمل؛  توقعات، امیدیں اور خدشات
ایوانِ صدر اور پارلیمان کے درمیان توازن قائم کرنا اَوّلین ترجیح ہوگی: نو منتخب صدر زرداری
وکلاء کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج  Video clip available
صدارتی امیدوار کی نامزدگی کے لیئےری پبلیکن پارٹی کا نیشنل کنونشن  Video clip available
ری پبلیکن پارٹی کی جانب سے نائب صدارت کی امیدوار سارہ پالین  Video clip available
بھارت میں کئی کال سینٹرز نابینا افراد کو روزگار فراہم کررہے ہیں  Video clip available