Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

مجھے اوباما کے مقابلے میں پاپولر ووٹوں کی سبقت حاصل ہے: ہلری کلنٹن


June 3, 2008
اس رپوٹ کی ویڈیو - Download this file (Real) video clip
اس رپوٹ کی ویڈیو - Watch (Real) video clip

Hillary Clinton after her victory in Puerto Rico, 01 Jun 2008

    سینیٹر ہلری کلنٹن پورٹوریکو میں

پورٹوریکو میں ایک بڑی سبقت حاصل کرنے کے بعد سینیٹر ہلری کلنٹن نے ایک بار پھر اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ مقابلے سے دست بردار نہیں ہوں گی اور یہ کہ ان کا سیاسی سفر ختم نہیں ہوا ہے۔ سابق امریکی خاتون اوّل نے پورٹوریکو میں دوتہائی اکثریت حاصل کی تھی۔

 ہلری کلنٹن کااپنے ووٹروں سے کہناتھا کہ آپ نے جس پرجوش طریقے سے میری حمایت کا اعلان کیا ہے اس کے لیے میں آپ کی بہت شکرگذار ہوں۔ میں پورٹوریکو میں آپ کی آواز سننے کے لیے آئی ہوں کیونکہ آپ کی آواز سنی جانی چاہیے۔ آپ میری نظر میں رہیں گے اور میں ہمیشہ آپ کے لیے آواز اٹھاتی رہوں گی۔

گو کہ فلوریڈا اور مشی گن کے ڈیلی گیٹس کا مسئلہ حل ہوا ہے مگر ہلری کی توقعات کے مطابق نہیں۔ ان ریاستوں کے ڈیلی گیٹس کے نصف ووٹ شمار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو ہلری کی کامیابی کے لیے کافی نہیں ہیں۔

براک اوباما متوقع طور پر ساؤتھ ڈیکوٹا اور مون ٹینا کے پرائمریز کے بعد نامزدگی حاصل کرنے کے لیے درکار ڈیلی گیٹس حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ اس مرحلے پر وہ ہلری کلنٹن کو ایک اچھی سیاسی کارکن قرار دے رہے ہیں اور اس توقع کا اظہار کررہے ہیں کہ ڈیموکریٹک پارٹی نامزدگی کے بعد اکھٹی ہوجائے گی۔

مگر ہلری کلنٹن کا کہنا ہے کہ وہ جان مکین کو شکست دے سکتی ہیں اور چاہے ڈیموکریٹس کی زیادہ تعداد براک اوباما کی حامی ہی کیوں نہ ہو پالولر ووٹ میں وہ براک اوباما سے کہیں آگے ہیں۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
”ہاکی فیڈریشن کے سربراہ خود مستعفی ہوجائیں ورنہ ان کے خلاف کاروائی کی جائے گی“
صدر مشرف کا استعفیٰ جمہوریت کی فتخ ہے: حسین حقانی  Video clip available
پاکستان کے مسائل کا حل جمہوری کلچر کے فروغ میں ہے: ڈاکٹر فاروق حسنات  Video clip available
تیل کی اونچی قیمتوں نے ٹرانسپورٹ کے شعبے کو بطور خاص متاثر کیا ہے  Video clip available
مشرف سے ذاتی دشمنی نہیں، لیکن ان سے حساب لینے والا کوئی تو ہو: نواز شریف
صدر مشرف کے استعفےٰ  پر امریکی معاون وزیر خارجہ رچرڈ باؤچر سے انٹرویو  Video clip available
ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش دھماکہ 23افراد ہلاک، باجوڑ میں جھڑپیں جاری
منفرد شاعرعرفان صدیقی پر کتاب کا اجرا
ہالینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان سیمی فائنل سے باہر
میک کین میری حب الوطنی پر شک نہ کریں: براک اوباما
افغانستان میں طالبان کے ساتھ جنگ میں دس فرانسیسی فوجی ہلاک
الجیریا میں کار بم دھماکے میں 43 افراد ہلاک
جموں میں لوگوں نے ہزاروں کی تعداد میں گرفتاریاں پیش کیں
زمبابوے میں افراطِ زر کی شرح ایک کروڑ دس لاکھ فی صد سے بڑھ گئی
بیجنگ میں منگل کے روز 20 طلائی تمغے دیے گئے
جارجیا سے روسی فوجیوں کی واپسی کا آغاز
پاکستانی فوج کے سربراہ افغانستا ن میں
زیمبیا کے صدر لیوی مواناواسا انتقال کرگئے
صومالی حکومت اور حزبِ اختلاف کے درمیان معاہدہ
سیکیورٹی کے سخت انتظامات نے امریکہ کو گیارہ ستمبر کے بعد دہشت گردی سے محفوظ رکھا ہے  Video clip available
صدر مشرف مستعفی  Video clip available
مشرف کی رخصتی پاکستان کے لیے ایک اہم قدم ہے: امریکی تھینک ٹینک  Video clip available
پرویز مشرف کے استعفے پر امریکیوں کا ملا جلا ردعمل  Video clip available
برازیل دنیا میں سب سے زیادہ ایتھنول برآمد کرتا ہے  Video clip available
امریکی صدارتی انتخاب میں ووٹر متعدد ایشوز کو پیش نظر رکھیں گے  Video clip available