Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

امریکہ میں سانپوں کا میلہ


June 6, 2008
اس رپورٹ کی ویڈیو - Download this file (Real) video clip
اس رپورٹ کی ویڈیو - Watch (Real) video clip

snake
اناکانڈا اور پایتھان دنیا کے سب سے بڑے سانپوں میں شمار کیے جاتے ہیں۔ ایناکانڈا وزن میں سب سے بھاری ہوتے ہیں اور پایتھان اپنی لمبائی کے لحاظ سے سب سے بڑے ہوتے ہیں۔ انسان سانپوں سے قدرتی طور بہت خوف کھاتا ہے یہی وجہ ہے کہ ہالی وڈ کی کئی فلموں میں سانپوں کو ولن کے رول بھی مل چکے ہیں۔

ایسی خبریں تو آپ کی نظر سے گذرتی ہوں گی کہ کسی اژدھے نے انسان پر حملہ کردیا۔ کیا اس خبر میں کوئی حقیقت ہوتی ہے اور کیا واقعی کوئی اژدھا انسان کو اپنا ہدف بنا سکتا ہے؟

اس سوال کا جواب آپ کومل سکتا ہے شانٹلی ور جنیا میں ہونے والی ریپٹایل بریڈرس کانفرنس سے۔ اس کانفرنس میں پورے امریکا سے ریپٹایل بریڈرز جمع ہوتے ہیں۔ریپٹایل بریڈڑز وہ لوگ ہیں جوسانپ، بچھو، اژدہے اور مختلف اقسام کے ریپٹایلز پالا کرتے ہیں۔

اس کانفرنس میں تقریباً آٹھ سو ریپٹائلز رکھے گئے تھے۔ جدھر نظر اٹھتی تھی اژدھے اور سانپ دکھائی دیتے تھے۔ ان میں مختلف اقسام کے پاتھان اور بوا کنسٹرکٹر بھی شامل تھے۔

عام تاثر کے برعکس اژدہا زہریلا سانپ نہیں ہوتا۔ وہ اپنے شکار کو اپنے دانتوں میں جکڑ لینے کے بعدخود کو اس کے گرد لپٹ کر اسے کچل ڈالتا ہے۔ شکار کو مارنے کے بعد وہ اسے نگل جاتا ہے۔

امریکہ کے اندر سانپوں کو پکڑنے اور ان پر قابو پانے کے لیےکئی طرح کے آلات استعمال کیے جاتے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ان میں سے اکثر آلات پاکستان سے بن کر آتے ہیں۔

کیا واقعی اژدھا انسان کے لیے خطرناک ہے؟ اگرچہ کبھی کبھار ایسی خبریں سامنے آتی ہے کہ کسی اژدھے نے کسی انسان کو ہلاک ردیا مگر ریپٹایل بریڈر کنویشن میں زیادہ تر لوگوں کا یہ خیال تھا کہ اژدھاوں سے انسان کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
اقتصادی بحران پر قابو پانے کے لیے مل کرکام کرنے کی ضرورت ہے: صدر بش

  مزید خبریں
وادیٴ کشمیر میں پہلی  ریل سروس کا افتتاح: سری نگر میں ہڑتال اور کرفیو
فرانسیسی اور جرمن رہنماؤں نے یورپی بحالی فنڈ کی تجویز کو مسترد کر دیا
جوہری تصدیقی معائنے کے بدلے، امریکہ نے شمالی کوریا کودہشت گرد فہرست سے ہٹا دیا
گورنر پیلین نے اختیارات کا غلط استعمال کیا تھا: پینل کی رپورٹ
عسکریت پسندوں کے لیے عام معافی کا اعلان کیا جائے: ایمنسٹی انٹرنیشنل پاکستان کا مطالبہ
امریکہ میں دونوں صدارتی امیدواروں کی طرف سے باہمی احترام و عزت کا عزم
زمبابوے میں شراکت اقتدار کا معاہدہ خطرے میں پڑ گیا
شمالی عراق میں ترک فوج کے کرد باغیوں کے ٹھکانوں پر حملے
عسکریت پسندوں کیلے عام معافی کا مطالبہ بھولپن ہے: مبصرین کی رائے
امریکہ کی طرف سے سوڈان میں القاعدہ کے خطرے کا انتباہ
تجارتی خسارہ میں52.65فی صداضافہ
پاکستان میں انسانی اسمگلنگ کے کاروبار میں اضافہ: رواں سال 6000سے زائد لوگ ایرانی سرحد پر پکڑے گئے
میرے گھر کو جیل نہ بنایا جائے: آں ساں سوچی
پل چرخی جیل توڑنے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا
اسرائیلی شہر اکا میں فرقہ وارانہ تشدد جاری
جنرل موٹرز اور کرسلر میں انضمام پر مذاکرات
انڈونیشیا میں فحش تصاویر کی اشاعت روکنے سے متعلق بل کے خلاف مظاہرہ
باجوڑ میں عسکریت پسندوں کے خلاف کاروائی جاری
افغانستان میں صورتِ حال ابتر ہو رہی ہے: امریکی فوجی سربراہ
خوشبو کا سفر، قنوج میں عطر کی صنعت
پارلیمان کو دی جانے والی سیکیورٹی بریفنگ پر اپوزیشن کا عدم اطمینان
عراقی سیاست دان کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا: نوری المالکی
پاکستان اور ایران گیس پائپ لائن کے معاہدے پر متفق ہوگئے
دلائی لاما نئی دہلی میں کامیاب آپریشن
بھارتی کشمیر میں پہلی ریل سروس کا افتتاح
امریکہ دہشت گردی کی فہرست سے شمالی کوریا کے مشروط اخراج پر تیار
نیٹو افغانستان میں انسدادِ منشیات کی کارروائیوں میں حصہ لے گی
امن کا نوبیل انعام فن لینڈ کے سابق صدر مارٹی اہتساری کے نام
برما میں چینی دودھ کی مصنوعات کو مارکیٹ سے ہٹا دیا گیا
ایرانی خام تیل کی درآمد پر ادائیگیوں کو مئوخر کرنے کی پاکستانی درخواست  Video clip available
”زرداری کے دورہ چین سے دوطرفہ تعاون کو فروغ ملے گا“
بھارتی کشمیر میں بننے والے متنازعہ بگلیہار ڈیم کا افتتاح
بجلی کے نرخوں میں اضافے پر عوامی،صنعتی و تجارتی حلقوں کا شدید ردعمل
اورکزئی ایجنسی جرگے پر خودکش حملہ کم ازکم 50 ہلاک
لودھراں کے قریب بس حادثے میں کم ازکم 20ہلاک
پاکستان ٹیم ٹوینٹی20کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے: شعیب ملک
گوانتانامو میں قید چینی باشندے رہائی کے مستحق ہیں: واشنگٹن پوسٹ
وزیرستان میں مدرسے پر میزائل حملہ، نو افراد ہلاک متعدد زخمی
پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس 13اکتوبرتک ملتوی
امریکہ کی دشمن نہیں ہوں: ڈاکٹر عافیہ
1988ء میں بھی بند کمرے میں پارلیمنٹ کا اجلاس ہوا تھا ۔۔۔ پھر پارلیمنٹ رہی نہ وزیراعظم
نوجوت سنگھ سدھو کی دھواں دھار فلمی اننگز