Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

جاپان کے وزیر اعظم نے گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں کمی کے نئے ہدف کا اعلان کر دیا

June 9, 2008

جاپان کے وزیر اعظم نے اعلان کیا ہے کہ وہ  2050ء تک گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں ساٹھ سے اسّی فی صد کمی کا ہدف مقرر کر رہے ہیں۔ اس بات کا اعلان انہوں نے اگلے ماہ ہونے والےترقی یافتہ صنعتی ممالک کی سربراہ اجلاس سے قبل کیا ہے۔

 

آج پیر کے روز وزیر اعظم یاسو او فکودا نے اعلان کیا کہ وہ اس سلسلے میں ایک تجرباتی نظام اس سال کے آخر تک شروع کرنے والے ہیں۔

 

انہوں نے امید ظاہر کی کہ اگلے سال وہ گیسوں میں کمی کے ایک عبوری ہدف کا اعلان کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگلے بارہ برسوں میں چودہ فی صد تخفیف ممکن ہو سکتی ہے۔ اور یوں جاپان کا ہدف یورپی ممالک کے برابر آجائے گا۔

 

مسٹر  فکودا نے کہا کہ جاپان اس بین الاقوامی فنڈ میں ایک اعشاریہ دو بلین ڈالر  فراہم کرے گا، جس کا مقصد گلوبل وارمنگ کا سدِّ  باب ہے۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
”ہاکی فیڈریشن کے سربراہ خود مستعفی ہوجائیں ورنہ ان کے خلاف کاروائی کی جائے گی“
صدر مشرف کا استعفیٰ جمہوریت کی فتخ ہے: حسین حقانی  Video clip available
پاکستان کے مسائل کا حل جمہوری کلچر کے فروغ میں ہے: ڈاکٹر فاروق حسنات  Video clip available
تیل کی اونچی قیمتوں نے ٹرانسپورٹ کے شعبے کو بطور خاص متاثر کیا ہے  Video clip available
مشرف سے ذاتی دشمنی نہیں، لیکن ان سے حساب لینے والا کوئی تو ہو: نواز شریف
صدر مشرف کے استعفےٰ  پر امریکی معاون وزیر خارجہ رچرڈ باؤچر سے انٹرویو  Video clip available
ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش دھماکہ 23افراد ہلاک، باجوڑ میں جھڑپیں جاری
منفرد شاعرعرفان صدیقی پر کتاب کا اجرا
ہالینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان سیمی فائنل سے باہر
میک کین میری حب الوطنی پر شک نہ کریں: براک اوباما
افغانستان میں طالبان کے ساتھ جنگ میں دس فرانسیسی فوجی ہلاک
الجیریا میں کار بم دھماکے میں 43 افراد ہلاک
جموں میں لوگوں نے ہزاروں کی تعداد میں گرفتاریاں پیش کیں
زمبابوے میں افراطِ زر کی شرح ایک کروڑ دس لاکھ فی صد سے بڑھ گئی
بیجنگ میں منگل کے روز 20 طلائی تمغے دیے گئے
جارجیا سے روسی فوجیوں کی واپسی کا آغاز
پاکستانی فوج کے سربراہ افغانستا ن میں
زیمبیا کے صدر لیوی مواناواسا انتقال کرگئے
صومالی حکومت اور حزبِ اختلاف کے درمیان معاہدہ
سیکیورٹی کے سخت انتظامات نے امریکہ کو گیارہ ستمبر کے بعد دہشت گردی سے محفوظ رکھا ہے  Video clip available
صدر مشرف مستعفی  Video clip available
مشرف کی رخصتی پاکستان کے لیے ایک اہم قدم ہے: امریکی تھینک ٹینک  Video clip available
پرویز مشرف کے استعفے پر امریکیوں کا ملا جلا ردعمل  Video clip available
برازیل دنیا میں سب سے زیادہ ایتھنول برآمد کرتا ہے  Video clip available
امریکی صدارتی انتخاب میں ووٹر متعدد ایشوز کو پیش نظر رکھیں گے  Video clip available