Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

امریکہ میں بعض اقسام کے ٹماٹروں کی خرید و فروخت ممنوع

June 10, 2008

Tomato
امریکی بازاروں اور طعام گاہوں نےتین قسم کے ٹماٹر فروخت کرنا بند کردئے ہیں کیونکہ ان کے بارے میں قومی سطح پر خبردار کیا گیا تھا کہ وہ سالمو نیل نامی بیماری پھیلا رہے ہیں۔

امریکی خوراک و ادویات کے ادارے نے خبردار کیا ہے کہ یہ جراثیم ان تین قسم کے ٹماٹروں میں، اگر وہ شاخ سے ٹوٹ چکے ہیں، موجو د ہو سکتے ہیں: روما، ریڈ پلم اور ریڈ راؤنڈ۔انہوں نے کہا کہ ادارہ ابھی تک اس کے اسباب معلوم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

امراض سے بچاؤ کا محکمہ کہتا ہے کہ اس جرثومے نے اپریل سے اب تک ایک سو سڑسٹھ افراد کوبیمار کیا ہے جن میں کم سے کم تیئس کی حالت اتنی خراب تھی کہ انہیں ہسپتال لے جانا پڑا۔

اس خبر کے بعد سے مکڈانلڈ، برگر کنگ اور ٹاکو بیل نامی ریستورانوں نے کچےٹماٹر گاہکوں کو دینا بندکر دئے ہیں۔

امریکی خوراک و ادویات کے ادارے نے یہ بھی کہا ہے کہ چیری ٹماٹر ، گریپ ٹماٹر اور ان کے علاوہ وہ ٹماٹر کھانے میں کوئی حرج نہیں جو ابھی بیل سے الگ نہیں ہوئے ۔

ساموُنیلّا کا مرض عموماََ آلودہ کھانوں سے پھیلتا ہے۔اور پہلے بارہ سے بہتر گھنٹوں میں مریض کے اندر جو آثار نمودار ہوتے ہیں ان میں بخار، اسہال اور پیٹ درد شامل ہیں

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
بھکر خود کش حملے کی تحقیقات جاری

  مزید خبریں
امریکی معیشت دوسرے صدارتی مباحثے کا ایک اہم موضوع بن سکتی ہے  Video clip available
پاک امریکہ کشدیدگی کا فائدہ القاعدہ کو ہوگا: امریکی تھنک ٹینکس  Video clip available
امریکی آٹو انڈسٹری بھی بحران کی لپیٹ میں،ستمبر میں گاڑیوں کی فروخت میں 27 فی صد کمی   Video clip available
زرداری بیان: کشمیر میں شدید مذمت، بھارتی حکومت کا خیر مقدم
صدر کا انٹرویو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا
صدارتی انتخابات میں چار ہفتے باقی: انتخابی مہم میں گہما گہمی
پیر کے روز حصص کی عالمی مارکیٹوں میں مندی کا رجحان
دارفر کے کلمہ کیمپ کی حفاظت کے لیے امن کار تعینات
زمبابوے میں شراکت اقتدار کے مذاکرات
ترک فضائیہ کا شمالی عراق میں کرد ٹھکانوں پر حملہ
بہار کے سیلاب زدگان کی عید
ملائیشیا کے مقبول بلاگر کو الزام تراشی کے مقدمے کا سامنا
مالی مشکلات کے پیشِ نظر، پاکستان کی  ریٹنگ میں کمی
مصری پولیس نے غزہ کی پٹی میں طبی سامان لے جانے سے روک دیا
کرغزستان میں زلزلے سے 60 افراد ہلاک
2008 کا نوبیل انعام تین یورپی سائنس دانوں نے حاصل کرلیا
عالمی عدالت کے استغاثہ کی جانب سے یوگنڈا کے باغیوں کی گرفتاری کی اپیل
سری لنکا خودکش حملے میں کم از کم 20 ہلاک
بندکمرے میں پاکستانی پارلیمانی تاریخ کا تیسرامشترکہ اجلاس
”معزول ججوں نے دوبارہ حلف اُٹھاکر حکومت پر دباؤ کم کر دیا“
کرغستان میں زلزلے سے کم ازکم 58 ہلاک
فلسطینیوں کے ساتھ  امن مذاکرات جاری رہنے چاہئیں:اسرائیلی وزیرِ خارجہ
کیا بیل آؤٹ پلان معیشت کو بحران سے نکال سکے گا؟  Video clip available
امریکی نائب صدارتی مباحثے کے نوجوان ووٹرز پر اثرات  Video clip available
کلثوم لاکھانی اپنے بلاگ کے ذریعے پاکستان کاروشن رخ سامنے لارہی ہیں  Video clip available
امریکی انتخابات میں صدارتی امیدواروں میں دلچسپی ایک تاریخی واقعہ ہے  Video clip available
بھکر میں خودکش حملہ کم از کم 15 ہلاک