Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

میں امن پسند شخص ہوں: صدر بش

June 11, 2008

U.S. President George W. Bush at the German government's guest house in Meseberg, north of Berlin, 11 Jun 2008

صدر بش

امریکی صدر بش نے ایک برطانوی روزنامے سے کہا ہے انھیں افسوس ہے کہ 2003ء میں عراق پر حملے سے قبل انھوں نے جو باتیں کیں ان سے ایسا تاثر ملا کہ وہ جنگ شروع کرنے کے لیےبے چین ہیں۔

 

بدھ کے روز اخبار ٹائمز میں شائع ہونے والے ایک انٹرویو میں صدر بش نے کہا کہ انھیں چاہیئے تھا کہ وہ دشمنوں کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے مختلف الفاظ استعمال کرتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے الفاظ استعمال کرنے سے کہ ’دشمنوں کو سامنے لاؤ‘ اور ’زندہ یا مردہ‘جیسے بیانات کی وجہ سے لوگ یہ سمجھنے لگے کہ میں امن پسند شخص نہیں ہوں۔

 

صدر بش نے یہ بھی کہا کہ انہیں اس پر بھی پریشانی ہے کہ امریکہ کو حملے سے پہلے کیوں غلط سمجھ لیا گیا تھا اور انہوں نے جنگ کی وجہ سے پیدا ہونے والے اختلافات پر بھی افسوس کا اظہار کیا۔

امریکی راہنمانے،جو صدر کے طور پر اپنی آخری مدت گذار رہے ہیں، کہا کہ وہ اپنے صدارتی عہدے کے آخری مہینوں کو فلسطینی مملکت کی تشکیل جیسے مسائل پر اتفاق رائے حاصل کرنے کے لیے استعمال کریں گے۔صدر بش نے کہا کہ انہیں توقع ہے کہ وہ اپنے پیچھے  ایسے لائحہٴ عمل چھوڑ جائیں گے جس سے اگلے امریکی صدر کے لیے آسانیاں پیدا ہوں گی۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
امریکی ایڈمرل پاکستانی تعاون سے خوش
’محمد آصف کے ڈوپ ٹیسٹ میں بے قاعدگی برتی گئی ہے‘
بہار میں سیلاب کی تباہ کاریاں: سولہ ضلعے بُری طرح سے متاثر
آدھی رات کا سورج ۔۔۔ پانچویں قسط: قریش کا پردیسی عقاب
وکلاء احتجاج میں مطالبہ وہی نعرے مختلف
اگر چاند نہ ہوتا تو کیا ہوتا؟
ہیری پوٹر کا بھارتی جواب، ’ہری پتّر‘
برما اکتوبر میں قیمتی پتھروں کی نیلامی کرے گا
شمالی سری لنکا میں تامل باغیوں اور سرکاری فوج کے درمیان لڑائی
یورپی یونین کی جانب  روس کے خلاف پابندیوں کا امکان
انور ابراہیم نے ملائیشیا کے رکن پارلیمنٹ کا حلف اٹھا لیا
عراق اور چین میں تیل کے کنویں کھودنے کا معاہدہ
امریکہ صوبہ الانبار کی سیکیورٹی کی ذمے داری عراق کو سونپ رہا ہے
بنکاک میں مظاہرین بدستور سرکاری عمارتوں پر قابض
لبنان میں ہیلی کاپٹر پر حملہ، ایک فوجی ہلاک
براک اوباما آج جمعرات کو اپنی نامزدگی قبول کرنے کا با ضابطہ اعلان کریں گے
پاک امریکہ اعلیٰ فوجی کمانڈروں کی غیر معمولی ملاقات
فراق گورکھپوری کی یاد میں
صدر کا انتخابی طریقہ کار اور پارٹی پوزیشن
افغان مہاجرین کی وطن واپسی کی ڈیڈ لائن میں توسیع
وکلاء کا ملک گیر احتجاج، صدارتی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور  Video clip available
بنوں میں پولیس بس پر حملے میں سات افراد ہلاک
اوباما کی باضابطہ نام زدگی سے امریکی سیاست کی نئی تاریخ رقم ہو گئی
کیا ہلری کلنٹن کے حامی براک اوباما کو ووٹ دینے کے لیے  تیار ہیں؟  Video clip available
کیلی فورنیا میں جمنے والی چکنائی کے استعمال پر پابندی  Video clip available
سندھ ہائی کورٹ کے آٹھ جج بحال
آصف زرداری دماغی مریض نہیں ہیں: پیپلز پارٹی
گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کرنے کا فیصلہ 31اکتوبر تک برقرار
روس نئی سرد جنگ  نہ شروع کرے: برطانیہ