Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

نیٹو کے وزرائے دفاع کا دو روزہ اجلاس

June 12, 2008

جمعرات کے روز برسلز میں نیٹو کے وزرائے دفاع کی دو روزہ کانفرنس شروع ہورہی ہے جس میں کوسوو، افغانستان اوریورپی میزائل ڈیفنس پروگرام پرتوجہ مرکوز ہوگی۔

توقع ہے کہ امریکی وزیرِ خارجہ اپنے اتحادیوں پر زور دیں گے کہ وہ افغانستان میں نیٹو کے مشن کے لیے مزید فوجی بھیجنے کا وعدہ کریں۔ یہ توقع بھی کی جارہی ہے کہ وزرائے دفاع شورش زدہ جنوبی افغانستان میں فوجی دستوں کی باری پرملنے والی کمان پر بھی گفتگو کریں گے۔

نیٹو کے وزرا پولینڈ اور جمہوریہ چیک میں میزائل ڈیفنس سسٹم کی تنصیب کے امریکی منصوبے پر بھی بات چیت کریں گے۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ اس نظام کا مقصد ایران جیسے ممالک سے میزائل حملوں کے خطرے کو روکنا ہے۔تاہم روس اس منصوبے کا شدید مخالف ہے۔

کوسوو بھی کانفرنس کے ایجنڈے کا ایک اہم موضوع ہے۔ کوسوو آنے والے دنوں میں ایک نئے آئین لانا چاہتاہے لیکن وہاں پر موجود نیٹو کے 16 ہزار امن فوجیوں کے کردار کے حوالے سے بہت سے سوالات موجود ہیں۔ کوسوو کے اعلانِ آزادی کو 26 ممالک پر مشتمل نیٹو اتحاد کے تمام ارکان نے ابھی تک تسلیم نہیں کیا ہے۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
”ہاکی فیڈریشن کے سربراہ خود مستعفی ہوجائیں ورنہ ان کے خلاف کاروائی کی جائے گی“
صدر مشرف کا استعفیٰ جمہوریت کی فتخ ہے: حسین حقانی  Video clip available
پاکستان کے مسائل کا حل جمہوری کلچر کے فروغ میں ہے: ڈاکٹر فاروق حسنات  Video clip available
تیل کی اونچی قیمتوں نے ٹرانسپورٹ کے شعبے کو بطور خاص متاثر کیا ہے  Video clip available
مشرف سے ذاتی دشمنی نہیں، لیکن ان سے حساب لینے والا کوئی تو ہو: نواز شریف
صدر مشرف کے استعفےٰ  پر امریکی معاون وزیر خارجہ رچرڈ باؤچر سے انٹرویو  Video clip available
ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش دھماکہ 23افراد ہلاک، باجوڑ میں جھڑپیں جاری
منفرد شاعرعرفان صدیقی پر کتاب کا اجرا
ہالینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان سیمی فائنل سے باہر
میک کین میری حب الوطنی پر شک نہ کریں: براک اوباما
افغانستان میں طالبان کے ساتھ جنگ میں دس فرانسیسی فوجی ہلاک
الجیریا میں کار بم دھماکے میں 43 افراد ہلاک
جموں میں لوگوں نے ہزاروں کی تعداد میں گرفتاریاں پیش کیں
زمبابوے میں افراطِ زر کی شرح ایک کروڑ دس لاکھ فی صد سے بڑھ گئی
بیجنگ میں منگل کے روز 20 طلائی تمغے دیے گئے
جارجیا سے روسی فوجیوں کی واپسی کا آغاز
پاکستانی فوج کے سربراہ افغانستا ن میں
زیمبیا کے صدر لیوی مواناواسا انتقال کرگئے
صومالی حکومت اور حزبِ اختلاف کے درمیان معاہدہ
سیکیورٹی کے سخت انتظامات نے امریکہ کو گیارہ ستمبر کے بعد دہشت گردی سے محفوظ رکھا ہے  Video clip available
صدر مشرف مستعفی  Video clip available
مشرف کی رخصتی پاکستان کے لیے ایک اہم قدم ہے: امریکی تھینک ٹینک  Video clip available
پرویز مشرف کے استعفے پر امریکیوں کا ملا جلا ردعمل  Video clip available
برازیل دنیا میں سب سے زیادہ ایتھنول برآمد کرتا ہے  Video clip available
امریکی صدارتی انتخاب میں ووٹر متعدد ایشوز کو پیش نظر رکھیں گے  Video clip available