Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

سیاہ فام امریکی اچھے والدین بنیں: براک اوباما

June 16, 2008

Barack Obama speaks at the Oakleaf Village retirement community in Columbus, Ohio 13 June 2008
براک اوباما کا سیاہ فام والدین کے نام پیغام
امریکی صدارتی امیدوار براک اوباما نے 'فاردرز ڈے'کے موقعے پر سیاہ فام امریکی مردوں زور دیا ہے کہ وہ اپنے بچوں کی تربیت  زیادہ دل جمعی سے کریں۔ اوباما نے اس موقعے پر اپنے بچپن کا ذکر کیا جو ان کے والد کے بغیر گزرا تھا۔

 اوباما نے فادرز ڈے کی تعطیل اپنے آبائی شہر شکاگو کے ایک چرچ میں منائی جہاں حاضرین کی اکثریت کا تعلق سیاہ فام برادری سے تھا۔

 انھوں نے کہا کہ نصف سے زیادہ سیاہ فام بچے دونوں والدین کے بغیر زندگی گزار رہے ہیں۔ الی نوئے سے تعلق رکھنے والے سینیٹر اوباما ایک ایسی قانون سازی کی کوشش کر رہے جس کے تحت صرف  ماں یا صرف باپ پر مشتمل خاندانوں کو زیادہ مالی امداد دی جا سکے گی۔ 2006ء کی  مردم شماری کے اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں تقریباً ایک کروڑ 30 لاکھ ایسے خاندان ہیں جن میں بچوں کی پرورش صرف ماں یا صرف باپ کر رہے ہیں۔

 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
دلیپ کمار کی واپسی
کینیڈا میں 14اکتوبر کو نئے انتخابات کرانے کے لیے پارلیمنٹ توڑ دی گئی
نواز ،زرداری ملاقات، مسلم لیگ ن کی اتحاد میں شمولیت سے معذرت
قومی ہاکی ٹیم کی شرمناک کار کر دگی کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم
پاکستانی صدر کی تقریب حلف برداری میں حامد کرزئی بھی شرکت کریں گے
مسائل پر قابو پانے کے لیے نوازشریف کو ساتھ لے کر چلنا زرداری کے لیے ضروری ہے  Video clip available
نیوزیم کی نیوز ہسٹری گیلری  Video clip available
نو منتخب صدر آصف زرداری منگل کو حلف اٹھائیں گے
پاکستان میں یوایس ایڈ کا کردار  Video clip available
خدا بخش لائبریری میں فراز کے انتقال پر تعزیتی جلسہ
امریکی سفارت خانے کو  مشکوک لفافے موصول ہوئے ہیں
اگر پی سی بی کو ضرورت نہ ہو تو وطن واپس جانے کے لیے تیار ہوں: جیف لاسن
پشاور کے نواح میں ہونے والے خود کش حملے میں ہلاک شدگان 33 ہوگئی
جارجیا کے بحران پر یورپ اور امریکہ کو متحد ہونے کی ضرورت ہے: وزیر خارجہ اٹلی
مسلمانوں کا امریکہ: مسلمان خواتین ۔۔۔ چوتھی قسط: تیسرا حصہ  Video clip available
Muslims’ America: Women in Islam … Episode 4, Part 3  Video clip available
ہری کین آئیک سے بہاماز،کیوبا اور امریکی خلیجی ساحل کو خطرہ
اسرائیل کا مغربی کنارے سے یہودی بستیاں ختم کرنے پر غور
دارفر میں باغیوں کے ٹھکانوں پر سوڈانی فوج کے حملے
مصر میں چٹان پھسلنے سے 30 افراد ہلاک 
انگولا کے پارلیمانی انتخابات میں حکمران جماعت جیت رہی ہے
بھارتی کنٹرول کے کشمیر میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں
ایران  میں پیر سے تین روزہ  جنگی مشقیں 
افغانستان میں پولیس ہیڈ کواٹرز پر خود کش حملے میں چھ افراد ہلاک
پاکستان کے نو منتخب صدر کے بارے میں ردِّ عمل؛  توقعات، امیدیں اور خدشات
ایوانِ صدر اور پارلیمان کے درمیان توازن قائم کرنا اَوّلین ترجیح ہوگی: نو منتخب صدر زرداری
وکلاء کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج  Video clip available
صدارتی امیدوار کی نامزدگی کے لیئےری پبلیکن پارٹی کا نیشنل کنونشن  Video clip available
ری پبلیکن پارٹی کی جانب سے نائب صدارت کی امیدوار سارہ پالین  Video clip available
بھارت میں کئی کال سینٹرز نابینا افراد کو روزگار فراہم کررہے ہیں  Video clip available