Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

شکاگو 2016 میں اولمپک کی میزبانی کا اعزاز حاصل کرنا چاہتا ہے


June 17, 2008

Skyline in the city of Chicago, the so-called 'Windy City'
شکاگو کی آسمان خراش عمارتیں
2016 کے اولمپک مقابلوں  کی میزبانی کے لئے جن چار شہروں کو منتخب کیا گیا ہے ان میں امریکی شہر شکاگو بھی شامل ہے۔ حال ہی میں ایتھنز میں عالمی اولمپک کمپنی کے اجلاس میں یہ انتخاب کیا گیا ہے۔

 آج کل اس شہر کو بنایا سنوارا جا رہا ہے تاکہ اگلے  سال کے آخر میں جب کسی ایک شہر کے انتخاب کا مرحلہ آئے تو قرعہ شکاگو کے نام ہی نکلے۔

کئی سال اس سے پہلے بھی شکاگو کا نام اولمپک  کی میزبانی کے لیے زیر غور آنے والے شہروں میں شامل کیا گیا تھا مگر شکاگو وہ انتخاب نہیں جیت سکا تھا۔ اس بار شکاگو کے شہریوں کو امیدہے کہ 2016 میں اولمپک کی مشعل اس اہم ترین امریکی شہر میں روشن کی جائے گی اور اسے دنیا بھر کے کھلاڑیوں کی میزبانی کا شرف حاصل ہوجائے گا۔

شکاگو کے شہریوں اور شہری انتظامیہ میں اولمپکس کی میزبانی حاصل کرنے کے حوالے سے بڑا جوش و خروش پایا جاتا ہے اور اس کے لیے ابھی سے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ ان مقامات کا بھی انتخاب کیا جارہا ہے جہاں پر اولمپک بستی تعمیر کی جائے گی اور اس بستی کے لیے فراہم کی جانے والی سہولتوں پر بھی سوچ بچار شروع کردی گئی ہے۔ شہر کو سرسز و شاداب بنانے کے لیے نئے پودے لگائے جارہے ہیں اور شجر کاری کی جارہی ہے۔ ماحولیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ 2016 میں جب اولمپکس کا میدان جمے گا تو یہ شہر دنیا بھر سے آئے اپنے مہمانوں کا آلودگی سے پاک  پر فضاء ماحول میں خیرمقدم کرے گا۔

 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
باجوڑایجنسی سے افغان مہاجرین کا انخلا

  مزید خبریں
”طالبان کے خلاف جنگ نہ جیتنے کا تاثر غلط“
ٰISIکے نامزد سربراہ بند کمرے میں اراکین پارلیمان کو بریفنگ دیں گے
بھارتی کشمیر میں کرفیوختم، زندگی معمول پر آ گئی
جماعت اسلامی احتجاجی ٹرین مارچ
بھکر خود کش حملے کی تحقیقات جاری
امریکی معیشت دوسرے صدارتی مباحثے کا ایک اہم موضوع بن سکتی ہے  Video clip available
پاک امریکہ کشدیدگی کا فائدہ القاعدہ کو ہوگا: امریکی تھنک ٹینکس  Video clip available
امریکی آٹو انڈسٹری بھی بحران کی لپیٹ میں،ستمبر میں گاڑیوں کی فروخت میں 27 فی صد کمی   Video clip available
زرداری بیان: کشمیر میں شدید مذمت، بھارتی حکومت کا خیر مقدم
صدر کا انٹرویو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا
صدارتی انتخابات میں چار ہفتے باقی: انتخابی مہم میں گہما گہمی
پیر کے روز حصص کی عالمی مارکیٹوں میں مندی کا رجحان
دارفر کے کلمہ کیمپ کی حفاظت کے لیے امن کار تعینات
زمبابوے میں شراکت اقتدار کے مذاکرات
ترک فضائیہ کا شمالی عراق میں کرد ٹھکانوں پر حملہ
بہار کے سیلاب زدگان کی عید
ملائیشیا کے مقبول بلاگر کو الزام تراشی کے مقدمے کا سامنا
مالی مشکلات کے پیشِ نظر، پاکستان کی  ریٹنگ میں کمی
مصری پولیس نے غزہ کی پٹی میں طبی سامان لے جانے سے روک دیا
کرغزستان میں زلزلے سے 60 افراد ہلاک
2008 کا نوبیل انعام تین یورپی سائنس دانوں نے حاصل کرلیا
عالمی عدالت کے استغاثہ کی جانب سے یوگنڈا کے باغیوں کی گرفتاری کی اپیل
سری لنکا خودکش حملے میں کم از کم 20 ہلاک
بندکمرے میں پاکستانی پارلیمانی تاریخ کا تیسرامشترکہ اجلاس
”معزول ججوں نے دوبارہ حلف اُٹھاکر حکومت پر دباؤ کم کر دیا“
کرغستان میں زلزلے سے کم ازکم 58 ہلاک
فلسطینیوں کے ساتھ  امن مذاکرات جاری رہنے چاہئیں:اسرائیلی وزیرِ خارجہ
کیا بیل آؤٹ پلان معیشت کو بحران سے نکال سکے گا؟  Video clip available
امریکی نائب صدارتی مباحثے کے نوجوان ووٹرز پر اثرات  Video clip available
کلثوم لاکھانی اپنے بلاگ کے ذریعے پاکستان کاروشن رخ سامنے لارہی ہیں  Video clip available
امریکی انتخابات میں صدارتی امیدواروں میں دلچسپی ایک تاریخی واقعہ ہے  Video clip available
بھکر میں خودکش حملہ کم از کم 15 ہلاک