Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

تیل کی اونچی قیمتں امریکی صدارتی مہم میں زیرِ بحث

June 23, 2008

Oil well

امریکی ری پبلیکن پارٹی کے نامزد صدارتی امیدوار جان میک کین غیر ملکی تیل پر امریکی انحصار میں کمی اور عالمی تپش سے نمٹنے کے بارے میں اپنی تجاویز پیر کے روز ایک تقریر میں پیش کریں گے۔ 

ان کی تقریر کے اقتباسات میں ،جنہیں کیلی فورنیا کے خبررساں اداروں نے حاصل کیا ہے، کہا گیا ہے کہ سینیٹر میک کین موٹر گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں سے مطالبہ کریں گے کہ وہ گاڑی کے انجنوں میں ایسی تبدیلی لانے کی رفتار تیز کریں جس سے وہ الکحل سے تیار شدہ ایندھن پر بھی چل سکیں۔ 

سینیٹر میک کین نے ہر اس صارف کے لیے ،جو ایسی گاڑی خریدے جس سے دھوئیں کا اخراج بالکل نہ ہوتا ہو،5000 ڈالر ٹیکس میں چھوٹ کی پیش کریں گے اور موٹریں بنانے والی جو کمپنیاں اپنی گاڑیوں میں ایندھن کے استعداد کے موجودہ معیار کی خلاف ورزی کریں گی ، ان پر جرمانے بڑھانے کی تجویز دیں گے۔ 

اتوار کے روز ڈیموکریٹک پارٹی کے تقریباً نامزد صدارتی امیدوار براک اوباما نے توانائی کے بارے میں قیاس آرائیوں کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کی تجویز دی کیونکہ ان کا کہنا ہے کہ ایسے عناصر کی وجہ سے ایندھن کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ 

تیل کی قیمتیں اوباما اور میک کین کے درمیان انتخابی مہم کا ایک ہممسئلہ بن گئی ہیں۔ سینیٹر میک کین چاہتے ہیں کہ کانگریس ساحلی علاقوں سے تیل نکالنے پر پابندی ختم کرے جب کہ اوباما کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے مسئلہ فوری طور پر حل نہیں ہوگا۔

 

 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
بھکر میں خودکش حملہ کم از کم 15 ہلاک

  مزید خبریں
صدر کا انٹرویو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا
پیر کے روز حصص کی عالمی مارکیٹوں میں مندی کا رجحان
دارفر کے کلمہ کیمپ کی حفاظت کے لیے امن کار تعینات
سری لنکا خودکش حملے میں کم از کم 20 ہلاک
بندکمرے میں پاکستانی پارلیمانی تاریخ کا تیسرامشترکہ اجلاس
”معزول ججوں نے دوبارہ حلف اُٹھاکر حکومت پر دباؤ کم کر دیا“
وفاقی وزیر قانون کی بھارتی قیدی سے جیل میں ملاقات
کرغستان میں زلزلے سے کم ازکم 58 ہلاک
’تیری یاد آ گئی، سو چراغ جل گئے‘ ۔۔۔ مسعود رانا کی یاد میں
فلسطینیوں کے ساتھ  امن مذاکرات جاری رہنے چاہئیں:اسرائیلی وزیرِ خارجہ
کیا بیل آؤٹ پلان معیشت کو بحران سے نکال سکے گا؟  Video clip available
امریکی نائب صدارتی مباحثے کے نوجوان ووٹرز پر اثرات  Video clip available
بھارتی کشمیر میں کرفیو، گرفتاریاں مظاہرے
اپوزیشن کی طرف سے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس کا خیر مقدم
ایران میں سفارتی مشن کا قیام زیرغور ہے: کانڈولیزارائس
کلثوم لاکھانی اپنے بلاگ کے ذریعے پاکستان کاروشن رخ سامنے لارہی ہیں  Video clip available
روس نے جنوبی اوسیتیا کے علاقے سے اپنی چوکی ختم کردی
ماؤنٹ ایورسٹ پر پیراشوٹ کے ذریعے چھلانگ لگانے کا عالمی ریکارڈ
پیلین کی جانب سے اوباماپر دہشت گردوں سے تعلقات کا الزام
برما میں سیاسی قیدیوں کی تعداد 2100 سے زیادہ ہوگئی
نائجیریا میں تیل  کمپنیوں کے اغوا شدہ 19 کارکن رہا
عراق میں امریکی چھاپے کے دوران عسکریت پسندوں سمیت11 افراد ہلاک
کانڈولیزارائس قراقستان پہنچ گئیں
طالبان کا مشتبہ اعلی کمانڈر گرفتار
بھارت امریکہ غیر فوجی جوہری تعاون معاہدے پر صدر بش جلد دستخط کر دیں گے:وزیر خارجہ رائس
بغداد میں دو امریکی ہیلی کاپٹر ٹکرا کر تباہ ہو گئے
بھارتی کشمیر میں ایک بار پھر کرفیو نافذ کر دیا گیا
اوباما، مک کین انتخابی مہم کی انتخابی حکمتِ عملی میں تبدیلیاں
قیام امن تک دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:صدر زرداری
آدھی رات کا سورج ۔۔۔ آٹھویں قسط: اے حرمِ قرطبہ
امریکی انتخابات میں صدارتی امیدواروں میں دلچسپی ایک تاریخی واقعہ ہے  Video clip available
کیا امدادی بل امریکی معیشت کی بحالی میں مدد دے سکتا ہے؟  Video clip available
واشگٹن ڈی سی میں عید کا سب سے بڑا اجتماع اسلامک سینٹر میں ہوتا ہے  Video clip available
امریکہ میں چاند رات کی گہماگہمی  Video clip available