Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

زمبابوے میں سیاسی تشدد پر عالمی راہنماؤں کی مذمت

June 23, 2008

President Robert Mugabe attends campaign rally, 28 Mar 2008

  زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے

برطانیہ اور آسٹریلیا کے عہدے داروں نے زمبابوے اس تشدد کی مذمت کی ہے جسے انہوں نے سرکاری سرپرستی میں ہونے والا تشدد قرار دیا ہے اور جس کی وجہ سے حزبِ اختلاف کے راہنما مارگن چنگیرائی کو اس جمعے کو ہونے والے صدراتی انتخاب کے دوسرے مرحلے سے الگ ہونے پر مجبور ہونا پڑا۔

برطانیہ کے افریقی امور کے وزیر مارک میلوچ براؤن نے پیر کے روز بین الاقوامی برادری پر زور دیا کہ وہ صدر رابرٹ موگابے کی حکومت کے خلاف نئے سخت اقدامات پر متفق ہوجائے اور انہوں نے یہ نشان دہی کی کہ خطے میں کئی اہم شخصیتوں کے پاس دنیا بھر میں بینک اکاؤنٹ موجود ہیں جنہیں منجمد کیا جاسکتا ہے۔

آسٹریلوی وزیر اعظم کیون روڈ نے پیر کے روز اپنے ملک کی پارلیمنٹ کو بتایا کہ حکومت زمبابوے کے خلاف پابندیاں بڑھانےپر غور کررہی ہے اور انہوں نے افریقی ملکوں سے اپیل کی کہ وہ موگابے حکومت کی کارروائیوں کے خلاف مزید اقدامات کرے ۔

 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
”ہاکی فیڈریشن کے سربراہ خود مستعفی ہوجائیں ورنہ ان کے خلاف کاروائی کی جائے گی“
صدر مشرف کا استعفیٰ جمہوریت کی فتخ ہے: حسین حقانی  Video clip available
پاکستان کے مسائل کا حل جمہوری کلچر کے فروغ میں ہے: ڈاکٹر فاروق حسنات  Video clip available
تیل کی اونچی قیمتوں نے ٹرانسپورٹ کے شعبے کو بطور خاص متاثر کیا ہے  Video clip available
مشرف سے ذاتی دشمنی نہیں، لیکن ان سے حساب لینے والا کوئی تو ہو: نواز شریف
صدر مشرف کے استعفےٰ  پر امریکی معاون وزیر خارجہ رچرڈ باؤچر سے انٹرویو  Video clip available
ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش دھماکہ 23افراد ہلاک، باجوڑ میں جھڑپیں جاری
منفرد شاعرعرفان صدیقی پر کتاب کا اجرا
ہالینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان سیمی فائنل سے باہر
میک کین میری حب الوطنی پر شک نہ کریں: براک اوباما
افغانستان میں طالبان کے ساتھ جنگ میں دس فرانسیسی فوجی ہلاک
الجیریا میں کار بم دھماکے میں 43 افراد ہلاک
جموں میں لوگوں نے ہزاروں کی تعداد میں گرفتاریاں پیش کیں
زمبابوے میں افراطِ زر کی شرح ایک کروڑ دس لاکھ فی صد سے بڑھ گئی
بیجنگ میں منگل کے روز 20 طلائی تمغے دیے گئے
جارجیا سے روسی فوجیوں کی واپسی کا آغاز
پاکستانی فوج کے سربراہ افغانستا ن میں
زیمبیا کے صدر لیوی مواناواسا انتقال کرگئے
صومالی حکومت اور حزبِ اختلاف کے درمیان معاہدہ
سیکیورٹی کے سخت انتظامات نے امریکہ کو گیارہ ستمبر کے بعد دہشت گردی سے محفوظ رکھا ہے  Video clip available
صدر مشرف مستعفی  Video clip available
مشرف کی رخصتی پاکستان کے لیے ایک اہم قدم ہے: امریکی تھینک ٹینک  Video clip available
پرویز مشرف کے استعفے پر امریکیوں کا ملا جلا ردعمل  Video clip available
برازیل دنیا میں سب سے زیادہ ایتھنول برآمد کرتا ہے  Video clip available
امریکی صدارتی انتخاب میں ووٹر متعدد ایشوز کو پیش نظر رکھیں گے  Video clip available