Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

صحرائے تھرپارکر میں شمسی توانائی کا منصوبہ


June 24, 2008
اس رپورٹ کی ویڈیو - ڈاؤن لوڈ کیجیئے (Real) video clip
اس رپورٹ کی ویڈیو - Watch (Real) video clip

[insert caption here]

پاکستان کے صوبہ سندھ کے صحرائی علاقے تھرپارکر کے ایک دور افتادہ حصے میں واقع نو دیہاتوں میں زندگی کی رونقیں واپس لانے کے لیےایک غیر سرکاری تنظیم تھر دیپ ایک منفرد پراجیکٹ پر کام کررہی ہے۔ اس پراجیکٹ کا مقصد ان دور افتادہ دیہاتوں کو بجلی فراہم کرنا ہے۔ تھر دیپ واپڈا یا دیگر بیرونی ذرائع سے بجلی حاصل کرنے کی بجائے مقامی طور پر سورج کی روشنی سے بجلی پیدا کررہی ہے۔

بھارت کی سرحد کے قریب واقع اس صحرائی علاقے میں بارشیں بہت کم ہوتی ہیں اور مقامی آبادی پانی کی تلاش میں نقل مکانی کرتی رہتی ہے۔ ان کی زندگی کا انحصار بارش کے پانی پر ہے۔ وہاں پر کھیتی باڑی بھی بارش سے ہی وابستہ ہے۔

تھر دیپ کے شمسی توانائی کے پراجیکٹ کا فوکس پانی کی فراہمی پر ہے اور شمسی توانائی سے حاصل ہونے والی بجلی کو زیادہ تر زمین سے پانی نکالنے کے لیے استعمال میں لایا جارہا ہے۔ اس پراجیکٹ کے باعث ان بستیوں کے مکین اپنے گھروں کو واپس لوٹ آئے ہیں اور صحرا کے اس حصے میں اب ہریالی دکھانے دینے لگی ہے۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
”ہاکی فیڈریشن کے سربراہ خود مستعفی ہوجائیں ورنہ ان کے خلاف کاروائی کی جائے گی“
صدر مشرف کا استعفیٰ جمہوریت کی فتخ ہے: حسین حقانی  Video clip available
پاکستان کے مسائل کا حل جمہوری کلچر کے فروغ میں ہے: ڈاکٹر فاروق حسنات  Video clip available
تیل کی اونچی قیمتوں نے ٹرانسپورٹ کے شعبے کو بطور خاص متاثر کیا ہے  Video clip available
مشرف سے ذاتی دشمنی نہیں، لیکن ان سے حساب لینے والا کوئی تو ہو: نواز شریف
صدر مشرف کے استعفےٰ  پر امریکی معاون وزیر خارجہ رچرڈ باؤچر سے انٹرویو  Video clip available
ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش دھماکہ 23افراد ہلاک، باجوڑ میں جھڑپیں جاری
منفرد شاعرعرفان صدیقی پر کتاب کا اجرا
ہالینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان سیمی فائنل سے باہر
میک کین میری حب الوطنی پر شک نہ کریں: براک اوباما
افغانستان میں طالبان کے ساتھ جنگ میں دس فرانسیسی فوجی ہلاک
الجیریا میں کار بم دھماکے میں 43 افراد ہلاک
جموں میں لوگوں نے ہزاروں کی تعداد میں گرفتاریاں پیش کیں
زمبابوے میں افراطِ زر کی شرح ایک کروڑ دس لاکھ فی صد سے بڑھ گئی
بیجنگ میں منگل کے روز 20 طلائی تمغے دیے گئے
جارجیا سے روسی فوجیوں کی واپسی کا آغاز
پاکستانی فوج کے سربراہ افغانستا ن میں
زیمبیا کے صدر لیوی مواناواسا انتقال کرگئے
صومالی حکومت اور حزبِ اختلاف کے درمیان معاہدہ
سیکیورٹی کے سخت انتظامات نے امریکہ کو گیارہ ستمبر کے بعد دہشت گردی سے محفوظ رکھا ہے  Video clip available
صدر مشرف مستعفی  Video clip available
مشرف کی رخصتی پاکستان کے لیے ایک اہم قدم ہے: امریکی تھینک ٹینک  Video clip available
پرویز مشرف کے استعفے پر امریکیوں کا ملا جلا ردعمل  Video clip available
برازیل دنیا میں سب سے زیادہ ایتھنول برآمد کرتا ہے  Video clip available
امریکی صدارتی انتخاب میں ووٹر متعدد ایشوز کو پیش نظر رکھیں گے  Video clip available