Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

لاس اینجلس کا موسیقی کا میلہ


July 1, 2008
اس رپورٹ کی ویڈیو - Download this file (Real) video clip
اس رپورٹ کی ویڈیو - Watch (Real) video clip

Chhom Nimol and Ethan Holtzman during a January 31st concert in Los Angeles

لاس انجلس کا شمار دنیا کے ان چند شہروں میں ہوتاہے جہاں مختلف قومیتوں کے لوگ بستے ہیں۔ یہاں کی موسم گرما کی موسیقی کی سیریز شہر میں بسنے والی ان قومیتوں کو اکٹھا کرتی ہے۔ اس سال کی کنسرٹ سیریز کا آغازایک معروف افریقی موسیقار فیلا کٹی کے بیٹے سون کٹی کی پرفارمنس سے ہوا جو نائجیریا کی موسیقی کو لاس اینجلس میں لے آئے۔ افتتاحی تقریب میں 6 ہزار سے زیادہ لوگ شریک ہوئے۔

راکی دووانی کا کہنا ہے کہ چونکہ لاس انجلس مختلف قومیتوں کو ملاتا ہے اس لیے اس موسیقی کے ذریعے ہم اس شہر کے تنوع کا جشن مناتے ہیں۔ یہاں دنیا کے مختلف حصوں سے آئے ہوئے لوگ رہتے ہیں اور یہ گروپس کی صورت میں شہر کے مختلف حصوں میں پھیلے ہوئے ہیں۔ اس میوزک نے یہ کیا کہ افریکن میوزک کے چاہنے والوں کو اکٹھا کر دیا۔

مائیکل الیگزینڈر کہتے ہیں کہ ہم مختلف علاقوں کے حاضرین کی بات کرتے ہیں۔ یہاں صرف افریقی ملکوں کے لوگ ہی نہیں ہیں۔ یہاں لاطینی ہیں ایشیائی ہیں۔ یورپی ہیں۔ دنیا کے مختلف ملکوں کے لوگ ہیں۔ یہی ایل اے کا اصل رنگ ہےمیں یہاں میوزک سننے آیا تھا مگر میں نے یہاں انسانیت کو گاتے سنا۔ بہاں مختلف ثقافتیں ہیں اور یہی لاس انیجلس کا حسن ہے۔

 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
باجوڑایجنسی سے افغان مہاجرین کا انخلا

  مزید خبریں
”طالبان کے خلاف جنگ نہ جیتنے کا تاثر غلط“
ٰISIکے نامزد سربراہ بند کمرے میں اراکین پارلیمان کو بریفنگ دیں گے
بھارتی کشمیر میں کرفیوختم، زندگی معمول پر آ گئی
جماعت اسلامی احتجاجی ٹرین مارچ
بھکر خود کش حملے کی تحقیقات جاری
امریکی معیشت دوسرے صدارتی مباحثے کا ایک اہم موضوع بن سکتی ہے  Video clip available
پاک امریکہ کشدیدگی کا فائدہ القاعدہ کو ہوگا: امریکی تھنک ٹینکس  Video clip available
امریکی آٹو انڈسٹری بھی بحران کی لپیٹ میں،ستمبر میں گاڑیوں کی فروخت میں 27 فی صد کمی   Video clip available
زرداری بیان: کشمیر میں شدید مذمت، بھارتی حکومت کا خیر مقدم
صدر کا انٹرویو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا
صدارتی انتخابات میں چار ہفتے باقی: انتخابی مہم میں گہما گہمی
پیر کے روز حصص کی عالمی مارکیٹوں میں مندی کا رجحان
دارفر کے کلمہ کیمپ کی حفاظت کے لیے امن کار تعینات
زمبابوے میں شراکت اقتدار کے مذاکرات
ترک فضائیہ کا شمالی عراق میں کرد ٹھکانوں پر حملہ
بہار کے سیلاب زدگان کی عید
ملائیشیا کے مقبول بلاگر کو الزام تراشی کے مقدمے کا سامنا
مالی مشکلات کے پیشِ نظر، پاکستان کی  ریٹنگ میں کمی
مصری پولیس نے غزہ کی پٹی میں طبی سامان لے جانے سے روک دیا
کرغزستان میں زلزلے سے 60 افراد ہلاک
2008 کا نوبیل انعام تین یورپی سائنس دانوں نے حاصل کرلیا
عالمی عدالت کے استغاثہ کی جانب سے یوگنڈا کے باغیوں کی گرفتاری کی اپیل
سری لنکا خودکش حملے میں کم از کم 20 ہلاک
بندکمرے میں پاکستانی پارلیمانی تاریخ کا تیسرامشترکہ اجلاس
”معزول ججوں نے دوبارہ حلف اُٹھاکر حکومت پر دباؤ کم کر دیا“
کرغستان میں زلزلے سے کم ازکم 58 ہلاک
فلسطینیوں کے ساتھ  امن مذاکرات جاری رہنے چاہئیں:اسرائیلی وزیرِ خارجہ
کیا بیل آؤٹ پلان معیشت کو بحران سے نکال سکے گا؟  Video clip available
امریکی نائب صدارتی مباحثے کے نوجوان ووٹرز پر اثرات  Video clip available
کلثوم لاکھانی اپنے بلاگ کے ذریعے پاکستان کاروشن رخ سامنے لارہی ہیں  Video clip available
امریکی انتخابات میں صدارتی امیدواروں میں دلچسپی ایک تاریخی واقعہ ہے  Video clip available
بھکر میں خودکش حملہ کم از کم 15 ہلاک