Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

کولمبیا سے 15 مغویوں کی رہائی

July 3, 2008

Freed Colombia hostage Ingrid Betancourt (c) reunites with her children Melanie (l) and Lorenzo Delloye, at the airport in Bogota, 03 Jul 2008
رہائی کے بعد فرانسیسی سیاست دان انگرڈ بیٹن کورٹ اپنے بچوں کے ساتھ
عالمی برادری نے کولمبیا کے جنگل سے فرانسیسی کولمبین سیاست دان انگرڈ بیٹن کورٹ، تین امریکی دفاعی ٹھیکے داروں اور گیارہ دوسرے مغویوں کی رہائی کا خیر مقدم کیا ہے۔چھ سال تک قید رہنے کے بعد انگرڈ بیٹن کورٹ فرانس پہنچ گئی ہیں۔

انھیں اور 14 دوسرے یرغمالوں کو بدھ کے دن ایک دلیرانہ امدادی کارروائی میں اغواکاروں کی حراست سے چھڑوا لیا گیا تھا۔ کولمبیا کے سیکیورٹی اہل کاروں نے اس کارروائی کو بے عیب قرار دیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ کولمبیا کے خفیہ اداروں کے اہل کاروں نے کولمبیا کی انقلابی پارٹی FARC کو دھوکے سے پیش کش کی کہ وہ ان کے اہم یرغمالوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ایک اور مقام تک منتقل کرنا چاہتے ہیں۔

جب یرغمالی ہیلی کاپٹر پر سوار ہوئے تو انھیں معلوم ہوا کہ وہ سرکاری ہیلی کاپٹر تھا جو انھیں اڑا کر محفوظ مقام تک لے گیا۔  حکام کا کہنا ہے کہ اس دوران ایک گولی بھی نہیں چلائی گئی۔

تین امریکی یرغمالی آج صبح ٹیکسس میں امریکی فضائیہ کے ہوائی اڈے پر پہنچے جہاں سے انھیں ان کے گھروں تک لے جایا جائے گا۔  

FARC کے قبضے میں  اب بھی 700 سے زیادہ یرغمالی موجود ہیں۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
بھکر میں خودکش حملہ کم از کم 15 ہلاک

  مزید خبریں
صدر کا انٹرویو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا
پیر کے روز حصص کی عالمی مارکیٹوں میں مندی کا رجحان
سری لنکا خودکش حملے میں کم از کم 20 ہلاک
بندکمرے میں پاکستانی پارلیمانی تاریخ کا تیسرامشترکہ اجلاس
”معزول ججوں نے دوبارہ حلف اُٹھاکر حکومت پر دباؤ کم کر دیا“
وفاقی وزیر قانون کی بھارتی قیدی سے جیل میں ملاقات
کرغستان میں زلزلے سے کم ازکم 58 ہلاک
’تیری یاد آ گئی، سو چراغ جل گئے‘ ۔۔۔ مسعود رانا کی یاد میں
فلسطینیوں کے ساتھ  امن مذاکرات جاری رہنے چاہئیں:اسرائیلی وزیرِ خارجہ
کیا بیل آؤٹ پلان معیشت کو بحران سے نکال سکے گا؟  Video clip available
امریکی نائب صدارتی مباحثے کے نوجوان ووٹرز پر اثرات  Video clip available
بھارتی کشمیر میں کرفیو، گرفتاریاں مظاہرے
اپوزیشن کی طرف سے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس کا خیر مقدم
ایران میں سفارتی مشن کا قیام زیرغور ہے: کانڈولیزارائس
کلثوم لاکھانی اپنے بلاگ کے ذریعے پاکستان کاروشن رخ سامنے لارہی ہیں  Video clip available
روس نے جنوبی اوسیتیا کے علاقے سے اپنی چوکی ختم کردی
ماؤنٹ ایورسٹ پر پیراشوٹ کے ذریعے چھلانگ لگانے کا عالمی ریکارڈ
پیلین کی جانب سے اوباماپر دہشت گردوں سے تعلقات کا الزام
برما میں سیاسی قیدیوں کی تعداد 2100 سے زیادہ ہوگئی
نائجیریا میں تیل  کمپنیوں کے اغوا شدہ 19 کارکن رہا
عراق میں امریکی چھاپے کے دوران عسکریت پسندوں سمیت11 افراد ہلاک
کانڈولیزارائس قراقستان پہنچ گئیں
طالبان کا مشتبہ اعلی کمانڈر گرفتار
بھارت امریکہ غیر فوجی جوہری تعاون معاہدے پر صدر بش جلد دستخط کر دیں گے:وزیر خارجہ رائس
بغداد میں دو امریکی ہیلی کاپٹر ٹکرا کر تباہ ہو گئے
بھارتی کشمیر میں ایک بار پھر کرفیو نافذ کر دیا گیا
اوباما، مک کین انتخابی مہم کی انتخابی حکمتِ عملی میں تبدیلیاں
قیام امن تک دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:صدر زرداری
آدھی رات کا سورج ۔۔۔ آٹھویں قسط: اے حرمِ قرطبہ
امریکی انتخابات میں صدارتی امیدواروں میں دلچسپی ایک تاریخی واقعہ ہے  Video clip available
کیا امدادی بل امریکی معیشت کی بحالی میں مدد دے سکتا ہے؟  Video clip available
واشگٹن ڈی سی میں عید کا سب سے بڑا اجتماع اسلامک سینٹر میں ہوتا ہے  Video clip available
امریکہ میں چاند رات کی گہماگہمی  Video clip available