Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

خون کا عطیہ دینا انسانیت کی ایک بڑی خدمت ہے


July 4, 2008
اس رپورٹ کی ویڈیو - ڈاؤن لوڈ کیجیئے (Real) video clip
اس رپورٹ کی ویڈیو - Watch (Real) video clip

Every year, more than 80 million units of blood are collected worldwide

دنیا میں کسی نہ کسی جگہ ہر لمحے کسی نہ کسی انسان کی جان بچانے کے لیے خون کی ضرورت ہوتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ خون کا عطیہ دینے سے صحت پر کوئی مضر اثرنہیں پڑتا۔

ہر سال دنيا ميں 8 کڑوڑ سے زيادہ خون کے يونٹ جمع کيے جاتے ھيں۔ ایک يونٹ 450 ملي لٹر کا ہوتا ہے۔ اگر آپ حساب نہ بھي لگاءیں تو بھی یہ بات واضح ہے کو بہت سا خون اکٹھا کيا جاتا ہے۔ ليکن مسئلہ يہ ہے کے جتنا خون عطیہ کيا جاتا ہے وہ خون کي طلب کو پورا نھيں کرتا۔ خون لال خليوں ، سفيد خليوں اور پلیٹ لٹس پر مشتمل ہوتا ہے، جو پورے جسم ميں پلازما نامی مادے کے ذريعے گردش کرتا ہے۔ مريضوں کو بہت کم پورے خون کي تبديلي کي ضرورت پڑتی ہے ۔ انکو بيماری کے مطابق ان میں سے کسی ایک کی ضرورت پڑتی ہے۔

امریکن ریڈ کراس سوسائٹی میں ماہر خون پال شرلاک کہتے ہیں کہ بنیادی طور پر خون کے لال خلیوں کی ضرورت بہت شدید ذخمی حالت میں پڑتی ھے۔

شرلوک کہتے ہيں کہ خون کے لال خلیوں کی ضرورت صرف ان لوگوں کو پڑتی ھے جن کا بہت زیادہ خون بہ چکا ہو۔ لال خلیوں میں ہیموگلوبین ہوتا عے جس کے ذریعے آکسیجن پورے جسم میں پہنچتی ھے اور یہ خون کو لال رنگ دیتا ہے لیکمیا اور سکل سیل اینیمیا کے مریضوں کو لال خلیوں کی ضرورت پڑتی ہے۔

خون میں سفید خلیے بھی ہوتے ہیں جو وبائی امراض سے بچاتےہیں۔ پلیٹلٹس بھی خون کا ا ہم جزو ہیں جو زندگی بچانے میں اہم کردار ادا کرتے ھیں۔ یہ ہڈیوں کے گودے میں بنتے ہیں لیکن انکی زندگی بہت کم ہوتی ھے۔ وہ مریض جو کیمو تھراپی کرواتے ییں انکو پلیٹلٹس کی ضرورت ہوتی ہے۔

 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
”ہاکی فیڈریشن کے سربراہ خود مستعفی ہوجائیں ورنہ ان کے خلاف کاروائی کی جائے گی“
صدر مشرف کا استعفیٰ جمہوریت کی فتخ ہے: حسین حقانی  Video clip available
پاکستان کے مسائل کا حل جمہوری کلچر کے فروغ میں ہے: ڈاکٹر فاروق حسنات  Video clip available
تیل کی اونچی قیمتوں نے ٹرانسپورٹ کے شعبے کو بطور خاص متاثر کیا ہے  Video clip available
مشرف سے ذاتی دشمنی نہیں، لیکن ان سے حساب لینے والا کوئی تو ہو: نواز شریف
صدر مشرف کے استعفےٰ  پر امریکی معاون وزیر خارجہ رچرڈ باؤچر سے انٹرویو  Video clip available
ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش دھماکہ 23افراد ہلاک، باجوڑ میں جھڑپیں جاری
منفرد شاعرعرفان صدیقی پر کتاب کا اجرا
ہالینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان سیمی فائنل سے باہر
میک کین میری حب الوطنی پر شک نہ کریں: براک اوباما
افغانستان میں طالبان کے ساتھ جنگ میں دس فرانسیسی فوجی ہلاک
الجیریا میں کار بم دھماکے میں 43 افراد ہلاک
جموں میں لوگوں نے ہزاروں کی تعداد میں گرفتاریاں پیش کیں
زمبابوے میں افراطِ زر کی شرح ایک کروڑ دس لاکھ فی صد سے بڑھ گئی
بیجنگ میں منگل کے روز 20 طلائی تمغے دیے گئے
جارجیا سے روسی فوجیوں کی واپسی کا آغاز
پاکستانی فوج کے سربراہ افغانستا ن میں
زیمبیا کے صدر لیوی مواناواسا انتقال کرگئے
صومالی حکومت اور حزبِ اختلاف کے درمیان معاہدہ
سیکیورٹی کے سخت انتظامات نے امریکہ کو گیارہ ستمبر کے بعد دہشت گردی سے محفوظ رکھا ہے  Video clip available
صدر مشرف مستعفی  Video clip available
مشرف کی رخصتی پاکستان کے لیے ایک اہم قدم ہے: امریکی تھینک ٹینک  Video clip available
پرویز مشرف کے استعفے پر امریکیوں کا ملا جلا ردعمل  Video clip available
برازیل دنیا میں سب سے زیادہ ایتھنول برآمد کرتا ہے  Video clip available
امریکی صدارتی انتخاب میں ووٹر متعدد ایشوز کو پیش نظر رکھیں گے  Video clip available