Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

ہالینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان سیمی فائنل سے باہر


August 19, 2008

Pakistan vs Holland
ہالینڈ کے وان در ہورسٹ پاکستان کے محمد جاوید سے گیند چھین رہے ہیں
چین کے شہر بیجنگ میں جاری29 اولمپک کھیلوں کے ہاکی مقابلے میں ہالینڈ نے پاکستان کو چار کے مقابلے پر دو گول سے ہرا دیا۔ اس طرح ہالینڈ کی ٹیم پانچ میچوں میں 13 پوائنٹس حاصل کر کے سیمی فائنل تک پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے، جب کہ پاکستان کی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی اولمپکس میں پاکستانی دستے کا کوئی تمغہ حاصل کرنے کا خواب  بھی چکنا چور ہو گیا ہے۔

منگل کے روز کھیلے جانے والے آخری لیگ میچ میں اگرچہ پاکستان کی ٹیم نے ہالینڈ جیسی مضبوط ٹیم کے خلاف اچھے کھیل کا مظاہرہ کیااور پہلے گول کر کے برتری بھی حاصل کر لی تھی لیکن اس کے بعد ہالینڈ نے جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے یکے بعد دیگرے گول کیے۔

اب پاکستان کی ٹیم پانچویں سے آٹھویں پوزیشن کے لیے مقابلہ کرے گی۔ اس کے ساتھ ہی ساتھ پاکستان کو اگلے برس ہونے والی چیمپئنز ٹرافی ٹورنمنٹ کے لیے بھی کوالی فائنگ میچ کھیلنا پڑیں گے۔

بیجنگ میں پاکستانی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بارے میں پاکستان ہاکی کی تاریخ کی کامیاب ترین شخصیت بریگیڈیر منظور حسین عاطف نے وائس آف امریکہ کو خصوصی تبصرے میں بتایا:

’جس طرح سے ٹیم کھیلی اور ہاری ہے، مجھے اس کا ذاتی طور پر بڑا دکھ ہوا ہے۔ مجھے مستقبل میں بھی کسی بہتری کے آثار نظر نہیں آ رہے۔ پہلے ہمارے پاس بینکوں اور دوسرے اداروں کی آٹھ دس مضبوط ٹیمیں ہوتی تھیں جوآپس میں کھیلتی تھیں۔اب کوئی محکمہ ٹیم ہی نہیں بناتا۔ اس سے کھلاڑی بھی پریشان ہیں۔‘
 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
”اوباما کے اقتدار سنبھالتے ہی حملے رک جائیں گے“

  مزید خبریں
امریکی حملوں کے خلاف طالبان کی انتقامی کارروائی کی دھمکی
شکاریوں سے قدرتی وسائل کے محافظ تک کا سفر
بچوں کے تحفظ کی مشترکہ مہم شروع
”بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے من موہن سنگھ سے بات کروں گا“
قوم پرست لیڈر کی ہلاکت پر بلوچستان میں شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال
چین میں پانچواں امریکی قونصل خانہ
نیٹو ،افغان سپلائی لائن جاری رہے گی: پاکستان
اوباما اپنی کابینہ چننے میں مصروف ہیں
اظہار رائے کی آزادی پر ایک نئی بحث
ہلیری وزیرِ خارجہ بنیں تو بل کلنٹن کی بھی پڑتال ہو گی
بنوں میں مشتبہ امریکی میزائل حملہ، القاعدہ کے اہم رکن سمیت پانچ افراد ہلاک
فیض احمد فیض: اب شہر میں تیرے کوئی ہم سا بھی کہاں ہے
عراق میں 135 صحافی اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران ہلاک ہوئے
گلیشیئر ز کا تیزی سے پگھلنا ماحول کے لیے خطرناک ہے
پاکستان میں قانون کی حکمرانی نہیں ہے: جسٹس افتخار چوہدری
اوباما کو ناکامی ہوگی، ظواہری
جاوید میانداد پی سی بی کے ڈائریکٹر جنرل مقرر
مکی ماؤس 80 سال کا ہو گیا
موجودہ عہد ادب میں ’لا نظریہ‘ کا عہد ہے:گوپی چند نارنگ
ڈاکٹر عافیہ کی ذہنی صحت: عدالتی بحث جاری
اوباما سے امیدیں
اوباما وزیرِ صحت کے اہم عہدے کے لیےسابق ڈیموکریٹ سنیٹر ڈیشل کو نامزد کریں گے: میڈیا
یورپی یونین  کی طرف سے معاشی بحالی کا پیکیج
امریکہ ایشیا اور بحرالکاہل کے ملکوں سے وابستگی اور تعاون جاری رکھے گا: ایڈمرل کیٹنگ
ایران اورشام کے بارے میں عنقریب ایک رپورٹ متوقع
کمانڈو فورس کے سابق سربراہ اسلام آباد کے قریب حملے میں ہلاک
”غربت کے باعث والدین بچے ایدھی مراکز بھیجنے پر مجبور“
گجرات کے قصبے میں AIDS/HIVکے وائرس میں اضافہ
بھارتی بحریہ نے قزاقوں کا جہاز ڈبو دیا
پووپیگنڈہ لٹریچر بھیجنا بند کیا جائے، جنوبی کوریا
کمیشن میں اضافہ کیا جائے: پیٹرولیم ڈیلرز کا مطالبہ
جھنگ کا ممتاز حسین نیویارک کا ایک کامیاب فن کار  Video clip available
عراق سے امریکی فوجیوں کی واپسی 2011ء تک، لیکن توسیع بھی ممکن  Video clip available