Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

بہار میں سیلاب کی تباہ کاریاں: سولہ ضلعے بُری طرح سے متاثر


August 28, 2008

India's military sent into state of Bihar, where an estimated two million people are affected by the flooded Kosi River  <br />
بہار میں سیلاب سے پھیلنے والی تباہی
بھارت کے صوبے بہار کے 16 اضلاع  سیلاب  کی زدمیں ہیں، جب کہ  متاثرہ لوگ امداد کے منتظر ہیں۔

بھارت کے وزیرِ اعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ نے جمعرات کے روزبہار کے چار اضلاع کا فضائی معائنہ  کیا۔ کانگریس پارٹی کی چیرپرسن سونیا گاندھی بھی اُن کے ہمراہ تھیں۔

ابتدائی سروے کے بعد من موہن سنگھ نے اخباری نمائندوں کا بتایا کہ یہ  قدرتی آفت ہے، جِس کا مل کر مقابلہ کرنا ہوگا۔ اُنہوں نے ایک ارب روپے اور سوا لاکھ میٹرک ٹن اناج فوری طور پر دینے کا بھی اعلان کیا۔

خبروں میں بتایا گیا ہے کہ بہار کے 16 ضلعے ایسے ہیں جہاں قیامت خیز تباہی آئی ہے۔کھانے پینے کی اشیا کے علاوہ  متاثرہ لوگوں کو پینے کا صاف پانی بھی میسر نہیں ہے اور بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق ہے۔

 امدادی کاموں کے لیے فوج کو تعینات کیا گیا ہے، اور کوششیں کی جارہی ہیں کہ متاثرہ  لوگوں کو کشتیوں کے ذریعے محفوظ مقامات  کی طرف منتقل کیا جائے۔

 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
”اوباما کے اقتدار سنبھالتے ہی حملے رک جائیں گے“

  مزید خبریں
اخراجات میں کمی: حکومت ترقیاتی منصوبوں کا ازسرِ نو جائزہ لے گی
امریکی حملوں کے خلاف طالبان کی انتقامی کارروائی کی دھمکی
شکاریوں سے قدرتی وسائل کے محافظ تک کا سفر
بچوں کے تحفظ کی مشترکہ مہم شروع
”بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے من موہن سنگھ سے بات کروں گا“
قوم پرست لیڈر کی ہلاکت پر بلوچستان میں شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال
چین میں پانچواں امریکی قونصل خانہ
نیٹو ،افغان سپلائی لائن جاری رہے گی: پاکستان
اوباما اپنی کابینہ چننے میں مصروف ہیں
اظہار رائے کی آزادی پر ایک نئی بحث
ہلیری وزیرِ خارجہ بنیں تو بل کلنٹن کی بھی پڑتال ہو گی
بنوں میں مشتبہ امریکی میزائل حملہ، القاعدہ کے اہم رکن سمیت پانچ افراد ہلاک
فیض احمد فیض: اب شہر میں تیرے کوئی ہم سا بھی کہاں ہے
عراق میں 135 صحافی اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران ہلاک ہوئے
گلیشیئر ز کا تیزی سے پگھلنا ماحول کے لیے خطرناک ہے
پاکستان میں قانون کی حکمرانی نہیں ہے: جسٹس افتخار چوہدری
اوباما کو ناکامی ہوگی، ظواہری
جاوید میانداد پی سی بی کے ڈائریکٹر جنرل مقرر
مکی ماؤس 80 سال کا ہو گیا
موجودہ عہد ادب میں ’لا نظریہ‘ کا عہد ہے:گوپی چند نارنگ
ڈاکٹر عافیہ کی ذہنی صحت: عدالتی بحث جاری
اوباما سے امیدیں
اوباما وزیرِ صحت کے اہم عہدے کے لیےسابق ڈیموکریٹ سنیٹر ڈیشل کو نامزد کریں گے: میڈیا
یورپی یونین  کی طرف سے معاشی بحالی کا پیکیج
امریکہ ایشیا اور بحرالکاہل کے ملکوں سے وابستگی اور تعاون جاری رکھے گا: ایڈمرل کیٹنگ
ایران اورشام کے بارے میں عنقریب ایک رپورٹ متوقع
کمانڈو فورس کے سابق سربراہ اسلام آباد کے قریب حملے میں ہلاک
”غربت کے باعث والدین بچے ایدھی مراکز بھیجنے پر مجبور“
گجرات کے قصبے میں AIDS/HIVکے وائرس میں اضافہ
بھارتی بحریہ نے قزاقوں کا جہاز ڈبو دیا
پووپیگنڈہ لٹریچر بھیجنا بند کیا جائے، جنوبی کوریا
کمیشن میں اضافہ کیا جائے: پیٹرولیم ڈیلرز کا مطالبہ
جھنگ کا ممتاز حسین نیویارک کا ایک کامیاب فن کار  Video clip available
عراق سے امریکی فوجیوں کی واپسی 2011ء تک، لیکن توسیع بھی ممکن  Video clip available