Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

انور ابراہیم نے ملائیشیا کے رکن پارلیمنٹ کا حلف اٹھا لیا

August 28, 2008

Malaysian opposition leader Anwar Ibrahim speaks during a press conference in Permatang Pauh, northern Malaysia, 17 Aug 2008
       انور ابراہیم
ملائیشیاکے حزبِ اختلاف کےراہنما انور ابراہیم نےتقریباً ایک عشرے تک پارلیمنٹ سے باہر رہنے کے بعد رکن کی حیثیت سے  حلف اٹھایا لیکن اس کے کچھ ہی دیر بعد انھوں نے پارلیمنٹ سے  واک آوٹ کیا۔

یہ واک آؤٹ ایک بل پر تنازعے کےبعد ہوا جسے حکمران اتحاد منظور کراناچاہتا تھا۔ اس بل میں مشتبہ مجرموں سے ڈی این اے کے نمونوں کی فراہمی پر مجبور کرنے کے لیے کہا گیا تھا۔ناقدین کا کہنا ہے کہ اس بل کا مقصدانور ابراہیم کے خلاف ہم جنس پرستی کے نئے الزامات عائد کرنا ہے۔ لیکن حکومت اس کی تردید کرتی ہے۔

انور ابراہیم نے جمعرات کے روز پارلیمنٹ کے رکن کا حلف اٹھایا تھا اور  حزبِ اختلاف کے راہنما کے طور پر سرکاری طورپر اپنی نششت سنبھالی تھی۔

انور ابراہیم نے کہا ہے کہ ان کی جیت  سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ملائیشیا کے لوگ تبدیلی چاہتے ہیں۔ انہوں نے ایک عشرے کی غیر حاضری کے پارلیمنٹ میں اپنی واپسی کو ملائیشیا کی تاریخ کا ا اہم لمحہ قرار دیا۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
امریکی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی میزائل حملوں پر احتجاج

  مزید خبریں
نیٹو ،افغان سپلائی لائن جاری رہے گی: پاکستان
اوباما اپنی کابینہ چننے میں مصروف ہیں
اظہار رائے کی آزادی پر ایک نئی بحث
ہلیری وزیرِ خارجہ بنیں تو بل کلنٹن کی بھی پڑتال ہو گی
بنوں میں مشتبہ امریکی میزائل حملہ، القاعدہ کے اہم رکن سمیت پانچ افراد ہلاک
فیض احمد فیض: اب شہر میں تیرے کوئی ہم سا بھی کہاں ہے
عراق میں 135 صحافی اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران ہلاک ہوئے
گلیشیئر ز کا تیزی سے پگھلنا ماحول کے لیے خطرناک ہے
پاکستان میں قانون کی حکمرانی نہیں ہے: جسٹس افتخار چوہدری
اوباما کو ناکامی ہوگی، ظواہری
جاوید میانداد پی سی بی کے ڈائریکٹر جنرل مقرر
مکی ماؤس 80 سال کا ہو گیا
موجودہ عہد ادب میں ’لا نظریہ‘ کا عہد ہے:گوپی چند نارنگ
ڈاکٹر عافیہ کی ذہنی صحت: عدالتی بحث جاری
اوباما سے امیدیں
اوباما وزیرِ صحت کے اہم عہدے کے لیےسابق ڈیموکریٹ سنیٹر ڈیشل کو نامزد کریں گے: میڈیا
یورپی یونین  کی طرف سے معاشی بحالی کا پیکیج
امریکہ ایشیا اور بحرالکاہل کے ملکوں سے وابستگی اور تعاون جاری رکھے گا: ایڈمرل کیٹنگ
ایران اورشام کے بارے میں عنقریب ایک رپورٹ متوقع
کمانڈو فورس کے سابق سربراہ اسلام آباد کے قریب حملے میں ہلاک
”غربت کے باعث والدین بچے ایدھی مراکز بھیجنے پر مجبور“
گجرات کے قصبے میں AIDS/HIVکے وائرس میں اضافہ
بھارتی بحریہ نے قزاقوں کا جہاز ڈبو دیا
پووپیگنڈہ لٹریچر بھیجنا بند کیا جائے، جنوبی کوریا
کمیشن میں اضافہ کیا جائے: پیٹرولیم ڈیلرز کا مطالبہ
جھنگ کا ممتاز حسین نیویارک کا ایک کامیاب فن کار  Video clip available
عراق سے امریکی فوجیوں کی واپسی 2011ء تک، لیکن توسیع بھی ممکن  Video clip available