Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

برما اکتوبر میں قیمتی پتھروں کی نیلامی کرے گا

August 28, 2008

Rubies are prized gemstones for jewelry

برما کے فوجی حکمرانوں نے اکتوبر میں ہیروں کی نیلامی کا اعلان کیا ہے۔ بین الاقوامی طورپر اس نیلامی  کے بائیکاٹ کی اپیلیں کی گئی ہیں۔

عہدے داروں نے کہا ہے کہ اس نیلامی میں ہیرے موتی اور قیمتی پتھر شامل ہوں گے۔ برما میں قیمتی پتھروں کی آخری نیلامی سمندری طوفان نرگس کے صرف ایک ماہ بعد جون میں ہوئی تھی۔

برما قیمتی پتھر پیدا کرنے والا  اہم ملک ہے۔ دنیا کے 90 فی صد لعل بھی برما سے نکلتے ہیں۔برما کی فوجی حکومت کے لیے قیمتی پتھروں کی نیلامی آمدنی کا ایک بڑا ذریعہ ہیں۔

زیورات کی کمپنیاں اور انسانی حقوق کی تنظیمیں برما میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے احتجاج میں خریداروں پربرما کے قیمتی پتھروں کے بائیکاٹ پر زور دے رہی ہیں۔جولائی میں امریکہ نے ایک قانون کے تحت کسی تیسرے ملک کے ذریعے برما سے قیمتی پتھروں کی درآمد پر بابندی لگا دی تھی۔ 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
اوباما اپنی کابینہ چننے میں مصروف ہیں

  مزید خبریں
اظہار رائے کی آزادی پر ایک نئی بحث
نیٹو ،افغان سپلائی لائن جاری رہے گی: پاکستان
ہلیری وزیرِ خارجہ بنیں تو بل کلنٹن کی بھی پڑتال ہو گی
بنوں میں مشتبہ امریکی میزائل حملہ، القاعدہ کے اہم رکن سمیت پانچ افراد ہلاک
فیض احمد فیض: اب شہر میں تیرے کوئی ہم سا بھی کہاں ہے
عراق میں 135 صحافی اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران ہلاک ہوئے
گلیشیئر ز کا تیزی سے پگھلنا ماحول کے لیے خطرناک ہے
پاکستان میں قانون کی حکمرانی نہیں ہے: جسٹس افتخار چوہدری
اوباما کو ناکامی ہوگی، ظواہری
جاوید میانداد پی سی بی کے ڈائریکٹر جنرل مقرر
مکی ماؤس 80 سال کا ہو گیا
موجودہ عہد ادب میں ’لا نظریہ‘ کا عہد ہے:گوپی چند نارنگ
ڈاکٹر عافیہ کی ذہنی صحت: عدالتی بحث جاری
اوباما سے امیدیں
اوباما وزیرِ صحت کے اہم عہدے کے لیےسابق ڈیموکریٹ سنیٹر ڈیشل کو نامزد کریں گے: میڈیا
یورپی یونین  کی طرف سے معاشی بحالی کا پیکیج
امریکہ ایشیا اور بحرالکاہل کے ملکوں سے وابستگی اور تعاون جاری رکھے گا: ایڈمرل کیٹنگ
ایران اورشام کے بارے میں عنقریب ایک رپورٹ متوقع
کمانڈو فورس کے سابق سربراہ اسلام آباد کے قریب حملے میں ہلاک
”غربت کے باعث والدین بچے ایدھی مراکز بھیجنے پر مجبور“
گجرات کے قصبے میں AIDS/HIVکے وائرس میں اضافہ
بھارتی بحریہ نے قزاقوں کا جہاز ڈبو دیا
پووپیگنڈہ لٹریچر بھیجنا بند کیا جائے، جنوبی کوریا
کمیشن میں اضافہ کیا جائے: پیٹرولیم ڈیلرز کا مطالبہ
جھنگ کا ممتاز حسین نیویارک کا ایک کامیاب فن کار  Video clip available
عراق سے امریکی فوجیوں کی واپسی 2011ء تک، لیکن توسیع بھی ممکن  Video clip available