Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

یورپی یونین کی جانب  روس کے خلاف پابندیوں کا امکان

August 28, 2008

French Foreign Minister Bernard Kouchner speaks to the media at the Singapore Foreign Correspondent luncheon in Singapore, 29 Oct 2007
فرانسیسی وزیر خارجہ برناڈ کوشنیئر
فرانسیسی وزیر خارجہ برناڈ کوشنیئر نے کہا ہے کہ روس کی جانب سے جارجیا کے علاقوں جنوبی اوسیتیا اور ابخازیہ کی آزادی کے تسلیم کیے جانے کے خلاف یورپی یونین روس کے خلاف پابندیاں لگانے پر غور کررہی ہے۔

کوشنیئر کا یہ بیان جمعرات کے روز پیرس میں یورپی یونین کی حکومتوں کے سربراہان کے اگلے ہفتے منعقد ہونے والے اجلاس سے قبل جمعرات کے روز سامنے آیا۔ فرانس کے پاس یورپی یونین کی صدارت ہے اور اس نے اس ماہ روس اور جارجیا کے درمیان تنازعے پر فائربندی کے معاہدے کی ثالثی کی تھی۔

روسی صدر دمتری میدویدیف نے جمعرات کے روز تاجکستان میں شنگھائی کارپوریشن آرگنائزیشن اپنے ایشیائی اتحادیوں سے جارجیا کے بحران میں  روس کے موقف کی حمایت کرنے کی  درخواست کی۔ اجلاس کے اختتام پر گروپ نے صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا اور تمام  فریقوں پر زور دیا کہ وہ اپنے اختلافات گفت و شنید کے ذریعے طے کریں۔

 چین نے بھی کہا کہ اسے روس کی جانب سے  جنوبی اوسیتیا اور ابخازیہ کے تسلیم کیے جانے پر تشویش ہے۔
 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
”اوباما کے اقتدار سنبھالتے ہی حملے رک جائیں گے“

  مزید خبریں
افغانستان میں کار بم دھماکا
اے آر رحمان کی نئی فلم یووراج کی موسیقی مقبولیت حاصل کر رہی ہے
نیا امریکی وزیرِ خارجہ کیسا ہو؟
ایران کے پاس بم بنانے کا سامان ہے: امریکی سائنسندان
اخراجات میں کمی: حکومت ترقیاتی منصوبوں کا ازسرِ نو جائزہ لے گی
چین میں پانچواں امریکی قونصل خانہ
امریکی حملوں کے خلاف طالبان کی انتقامی کارروائی کی دھمکی
شکاریوں سے قدرتی وسائل کے محافظ تک کا سفر
بچوں کے تحفظ کی مشترکہ مہم شروع
”بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے من موہن سنگھ سے بات کروں گا“
قوم پرست لیڈر کی ہلاکت پر بلوچستان میں شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال
نیٹو ،افغان سپلائی لائن جاری رہے گی: پاکستان
اوباما اپنی کابینہ چننے میں مصروف ہیں
اظہار رائے کی آزادی پر ایک نئی بحث
ہلیری وزیرِ خارجہ بنیں تو بل کلنٹن کی بھی پڑتال ہو گی
بنوں میں مشتبہ امریکی میزائل حملہ، القاعدہ کے اہم رکن سمیت پانچ افراد ہلاک
فیض احمد فیض: اب شہر میں تیرے کوئی ہم سا بھی کہاں ہے
عراق میں 135 صحافی اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران ہلاک ہوئے
گلیشیئر ز کا تیزی سے پگھلنا ماحول کے لیے خطرناک ہے
پاکستان میں قانون کی حکمرانی نہیں ہے: جسٹس افتخار چوہدری
اوباما کو ناکامی ہوگی، ظواہری
جاوید میانداد پی سی بی کے ڈائریکٹر جنرل مقرر
مکی ماؤس 80 سال کا ہو گیا
موجودہ عہد ادب میں ’لا نظریہ‘ کا عہد ہے:گوپی چند نارنگ
ڈاکٹر عافیہ کی ذہنی صحت: عدالتی بحث جاری
اوباما سے امیدیں
اوباما وزیرِ صحت کے اہم عہدے کے لیےسابق ڈیموکریٹ سنیٹر ڈیشل کو نامزد کریں گے: میڈیا
یورپی یونین  کی طرف سے معاشی بحالی کا پیکیج
امریکہ ایشیا اور بحرالکاہل کے ملکوں سے وابستگی اور تعاون جاری رکھے گا: ایڈمرل کیٹنگ
ایران اورشام کے بارے میں عنقریب ایک رپورٹ متوقع
کمانڈو فورس کے سابق سربراہ اسلام آباد کے قریب حملے میں ہلاک
”غربت کے باعث والدین بچے ایدھی مراکز بھیجنے پر مجبور“
گجرات کے قصبے میں AIDS/HIVکے وائرس میں اضافہ
بھارتی بحریہ نے قزاقوں کا جہاز ڈبو دیا
پووپیگنڈہ لٹریچر بھیجنا بند کیا جائے، جنوبی کوریا
کمیشن میں اضافہ کیا جائے: پیٹرولیم ڈیلرز کا مطالبہ
جھنگ کا ممتاز حسین نیویارک کا ایک کامیاب فن کار  Video clip available
عراق سے امریکی فوجیوں کی واپسی 2011ء تک، لیکن توسیع بھی ممکن  Video clip available