Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

صدارتی امیدوار کی نامزدگی کے لیئےری پبلیکن پارٹی کا نیشنل کنونشن


September 4, 2008
اس رپورٹ کی ویڈیو - Download this file (Real) video clip
اس رپورٹ کی ویڈیو - Watch (Real) video clip

Delegates wave signs during the Republican National Convention in St. Paul, Minn., 02 Sep 2008
      ریپبلكن نیشنل كنونشن
ریپبلكن نیشنل كنونشن کا آغاز ڈیموکریٹ پارٹی  جیسا  بہت شاندار نہیں تھا اور دوسرا اسے عراق جنگ مخالف مظاہروں کا بھی سامنان کرنا پڑا۔ کنونشن کے  دوسرے روز یعنی منگل سے وہ جوش نظرآیا جس کی  كنونشن كے دوران توقع کی جارہی تھی۔  كنونشن كے چار دنوں میں بہت سے پارٹی ممبران سٹیج پر آئے اور جان مك کین كو پارٹی كے  لیے بہترین امید وار قرار دیاجن میں صدر بش بھی شامل ہیں۔  وہ سمندری طوفان گسٹاف  کے باعث  پیدا ہونے والی صورتِحال سے نمٹنے كے باعث كنونشن میں  ذاتی طور پر تو شریك نہ ہوسكے مگر انہوں نے سٹلائٹ كے ذریعے کنونشن کے مندوبین سے  خطاب كیا۔

جان مك کین کی حمایت میں تقریر کرنے والوں میں 2000 میں ڈیموكریٹك پارٹی كے نائب صدارتی امیدوار جو لیبر مین بھی شامل تھے جنہوں نے پارٹی كو بالائے طاق رکھتے ہوئے جان مك کین كی حمایت کی۔

سینٹر جان مك کین جمرات كے روز پارٹی كی نامزدگی باقاعدہ طور پر قبول كریں گے اور اس كے بعد سے الیکشن کی تاریخ تک اپنی صدارتی مہم چلائیں گے۔

ریپبلكن پارٹی كی حكمت عملی کے بارے میں ایری زونا سے تعلق رکھنے والے ڈیلی گیٹ جوبارڈی کہتے ہیں کہ ری پبلیکن کا پیغام یہ ہے کہ ہم امریکہ کو مضبوط بنائیں اور بہتر کو بہتر کریں گے۔  اور ان کاموں کے لیے جان مک کین ایک بہترین امیدوار ہیں۔

نائب صدارتی امیدوار كی نامزدگی كے بعد  ری پبلیکنز کے لیے ایك بڑا چیلنج یہ بھی ہے كہ وہ كس طرح میڈیا كی توجہ سیرا پیلن  سے ہٹا كر واپس جان مک کین کی طرف لاسکتے ہیں۔  

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
”اوباما کے اقتدار سنبھالتے ہی حملے رک جائیں گے“

  مزید خبریں
امریکی حملوں کے خلاف طالبان کی انتقامی کارروائی کی دھمکی
شکاریوں سے قدرتی وسائل کے محافظ تک کا سفر
بچوں کے تحفظ کی مشترکہ مہم شروع
”بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے من موہن سنگھ سے بات کروں گا“
قوم پرست لیڈر کی ہلاکت پر بلوچستان میں شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال
چین میں پانچواں امریکی قونصل خانہ
نیٹو ،افغان سپلائی لائن جاری رہے گی: پاکستان
اوباما اپنی کابینہ چننے میں مصروف ہیں
اظہار رائے کی آزادی پر ایک نئی بحث
ہلیری وزیرِ خارجہ بنیں تو بل کلنٹن کی بھی پڑتال ہو گی
بنوں میں مشتبہ امریکی میزائل حملہ، القاعدہ کے اہم رکن سمیت پانچ افراد ہلاک
فیض احمد فیض: اب شہر میں تیرے کوئی ہم سا بھی کہاں ہے
عراق میں 135 صحافی اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران ہلاک ہوئے
گلیشیئر ز کا تیزی سے پگھلنا ماحول کے لیے خطرناک ہے
پاکستان میں قانون کی حکمرانی نہیں ہے: جسٹس افتخار چوہدری
اوباما کو ناکامی ہوگی، ظواہری
جاوید میانداد پی سی بی کے ڈائریکٹر جنرل مقرر
مکی ماؤس 80 سال کا ہو گیا
موجودہ عہد ادب میں ’لا نظریہ‘ کا عہد ہے:گوپی چند نارنگ
ڈاکٹر عافیہ کی ذہنی صحت: عدالتی بحث جاری
اوباما سے امیدیں
اوباما وزیرِ صحت کے اہم عہدے کے لیےسابق ڈیموکریٹ سنیٹر ڈیشل کو نامزد کریں گے: میڈیا
یورپی یونین  کی طرف سے معاشی بحالی کا پیکیج
امریکہ ایشیا اور بحرالکاہل کے ملکوں سے وابستگی اور تعاون جاری رکھے گا: ایڈمرل کیٹنگ
ایران اورشام کے بارے میں عنقریب ایک رپورٹ متوقع
کمانڈو فورس کے سابق سربراہ اسلام آباد کے قریب حملے میں ہلاک
”غربت کے باعث والدین بچے ایدھی مراکز بھیجنے پر مجبور“
گجرات کے قصبے میں AIDS/HIVکے وائرس میں اضافہ
بھارتی بحریہ نے قزاقوں کا جہاز ڈبو دیا
پووپیگنڈہ لٹریچر بھیجنا بند کیا جائے، جنوبی کوریا
کمیشن میں اضافہ کیا جائے: پیٹرولیم ڈیلرز کا مطالبہ
جھنگ کا ممتاز حسین نیویارک کا ایک کامیاب فن کار  Video clip available
عراق سے امریکی فوجیوں کی واپسی 2011ء تک، لیکن توسیع بھی ممکن  Video clip available