Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

ہری کین آئیک سے بہاماز،کیوبا اور امریکی خلیجی ساحل کو خطرہ

September 7, 2008

Hurricane Ike, 06 Sep 2008
    ہری کین آئیک
ہری کین آئیک ا انتہائی خطرناک درجے کیٹیگری فور تک پہنچ گیا ہے  اور  مسلسل آگے بڑھ رہا ہے جس سے بہاماز، کیوبا اور امریکی خلیجی ساحل کو خطرہ لاحق ہے۔

ہری کین کے امریکی مرکز نے کہا ہےکہ آئیک جنوب مشرقی بہامازمیں جزیرے گریٹ اناگوا کے ذرا ہی مشرق میں ہے اور اس کے ساتھ 215 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والے ہوائیں شامل ہیں۔

موسمیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہری کین 24 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے مغرب کی طرف بڑھ رہاہے اور وہ اتوار کی رات مشرقی  کیوبا اور پیر کی صبح وسطی کیوبا تک پہنچ سکتا ہے اور اس کے نتیجے میں وہاں پر 50 سینٹی میٹر تک بارشیں ہوسکتی ہیں۔

ہیٹی اور ڈومینیکن ری پبلک سمندری طوفان کے خلاف انتباہ جاری کرچکی ہیں۔ اس سے وہاں آنے والے ہری کین حنا   کے باعث وہاں 500 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے تھے۔

جنوب مشرقی امریکی ریاست فلوریڈا کے عہدے داروں نے سیاحوں اور مقامی باشندوں کو ریاست کے جزائر کیز کے علاقے کو خالی کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
”اوباما کے اقتدار سنبھالتے ہی حملے رک جائیں گے“

  مزید خبریں
افغانستان میں کار بم دھماکہ
ایران کے پاس بم بنانے کا سامان ہے: امریکی سائنسندان
اخراجات میں کمی: حکومت ترقیاتی منصوبوں کا ازسرِ نو جائزہ لے گی
چین میں پانچواں امریکی قونصل خانہ
امریکی حملوں کے خلاف طالبان کی انتقامی کارروائی کی دھمکی
شکاریوں سے قدرتی وسائل کے محافظ تک کا سفر
بچوں کے تحفظ کی مشترکہ مہم شروع
”بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے من موہن سنگھ سے بات کروں گا“
قوم پرست لیڈر کی ہلاکت پر بلوچستان میں شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال
نیٹو ،افغان سپلائی لائن جاری رہے گی: پاکستان
اوباما اپنی کابینہ چننے میں مصروف ہیں
اظہار رائے کی آزادی پر ایک نئی بحث
ہلیری وزیرِ خارجہ بنیں تو بل کلنٹن کی بھی پڑتال ہو گی
بنوں میں مشتبہ امریکی میزائل حملہ، القاعدہ کے اہم رکن سمیت پانچ افراد ہلاک
فیض احمد فیض: اب شہر میں تیرے کوئی ہم سا بھی کہاں ہے
عراق میں 135 صحافی اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران ہلاک ہوئے
گلیشیئر ز کا تیزی سے پگھلنا ماحول کے لیے خطرناک ہے
پاکستان میں قانون کی حکمرانی نہیں ہے: جسٹس افتخار چوہدری
اوباما کو ناکامی ہوگی، ظواہری
جاوید میانداد پی سی بی کے ڈائریکٹر جنرل مقرر
مکی ماؤس 80 سال کا ہو گیا
موجودہ عہد ادب میں ’لا نظریہ‘ کا عہد ہے:گوپی چند نارنگ
ڈاکٹر عافیہ کی ذہنی صحت: عدالتی بحث جاری
اوباما سے امیدیں
اوباما وزیرِ صحت کے اہم عہدے کے لیےسابق ڈیموکریٹ سنیٹر ڈیشل کو نامزد کریں گے: میڈیا
یورپی یونین  کی طرف سے معاشی بحالی کا پیکیج
امریکہ ایشیا اور بحرالکاہل کے ملکوں سے وابستگی اور تعاون جاری رکھے گا: ایڈمرل کیٹنگ
ایران اورشام کے بارے میں عنقریب ایک رپورٹ متوقع
کمانڈو فورس کے سابق سربراہ اسلام آباد کے قریب حملے میں ہلاک
”غربت کے باعث والدین بچے ایدھی مراکز بھیجنے پر مجبور“
گجرات کے قصبے میں AIDS/HIVکے وائرس میں اضافہ
بھارتی بحریہ نے قزاقوں کا جہاز ڈبو دیا
پووپیگنڈہ لٹریچر بھیجنا بند کیا جائے، جنوبی کوریا
کمیشن میں اضافہ کیا جائے: پیٹرولیم ڈیلرز کا مطالبہ
جھنگ کا ممتاز حسین نیویارک کا ایک کامیاب فن کار  Video clip available
عراق سے امریکی فوجیوں کی واپسی 2011ء تک، لیکن توسیع بھی ممکن  Video clip available