Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

ماؤنٹ ایورسٹ پر پیراشوٹ کے ذریعے چھلانگ لگانے کا عالمی ریکارڈ

October 5, 2008

Everest Skydive team member prepares to land at Shyangboche airport after a parachute jump over Mount Everest some 120 kilometers north east of Kathmandu, 03 Oct 2008

فضائی غوطہ خوروں نےاتوار نیپال میں اتوارکے روز ماؤنٹ ایورسٹ سے پیرا شوٹ کے ذریعے چھلانگ لگا کر نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔

ان میں ایک پر خطر برطانوی مہم جو ہولی بج نے ایک فرانسیسی خبررساں ادارے کہ بتایا کہ پیراشوٹ کے ذریعے چھلانگ کے دوران دکھائی دینے والا منظر بہت دلکش تھا۔

دوسرے دو سکائی ڈائیورز کا تعلق کینیڈا اور نیوزی لینڈ سے ہے۔

اس دورے کے منتظمین کا کہنا ہے کہ یہ تین افراد مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ان 32 افراد میں شامل تھے جنہوں نے دنیا کی اونچی ترین چوٹی پر ایک طیارے سے چھلانگ لگانے کے لیے ایورسٹ کے علاقے میں آئے تھے۔

منتظمین کا کہنا ہے کہ چھلانگ لگانے والے معمول کے سائز کے پیراشوٹوں سے کہیں بڑے پیراشوٹوں کے ساتھ ساتھ آکسیجن کے ماسک استعمال کررہے ہیں تاکہ انہیں ہلکی او یخ بستہ ہوا میں اترنے میں آسانی رہے۔

سکائی ڈائیورز اپنے پیراشوٹوں کوکھولنے  اورزمین پراترنے سے پہلے تقریباً ایک منٹ تک آزادانہ طور پر گرنے کے تجربے سے گذرتے ہیں۔

نیوزی لینڈ کے ایڈمنڈ ہلیری اور نیپال کے تن زینگ نورگے وہ پہلے افراد تھے جنہوں نے 55 سال قبل ماؤنٹ ایورسٹ 8850 میٹر چوٹی کو کامیابی سے سر کیا تھا۔

 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
ترکی میں سہ فریقی سربراہ اجلاس

  مزید خبریں
کشیدگی میں اضافے سے بھارتی فلم ڈسٹری بیوٹرز پریشان
دہشت گرد دنیا کے کسی ملک کو بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کانشانہ بنا سکتے ہیں: رپورٹ  Video clip available
آئی ایم ایف کا قرضہ پرانے قرضے چکانے کے لیے استعمال ہوگا  Video clip available
صوفیانہ شاعر ی میں نسوانی آوازیں  Video clip available
ممکنہ فضائی حملوں کی دھمکی کے بعد بھارتی ہوائی اڈوں پر ہائی الرٹ
ممبئی حملوں سے لشکرِ طیبہ کا کوئی تعلق نہیں: حافظ سعید کے ترجمان کا بیان
مہاراشٹر کے وزیرِ اعلیٰ نے ممبئی حملوں کی اخلاقی ذمے داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا
پی سی بی میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا اعلان
بابری مسجد کی شہادت کی یاد میں
بانی ... نئی غزل کی منفرد آواز
امریکی فوجیں مزید تین سال تک عراق میں رہی گی
بنگلہ دیشی مصوروں کی نمائش، پریشانی میں سکون
یورپی بینکوں نے شرحِ سُود کم کردی
امریکہ کے ساتھ مثبت تعلقات کی اُمید ہے: پُوتن
زمبابوے میں ہیضے کی وبا اور حفظانِ صحت کے نظام کا خاتمہ
امریکا اپنی معیشت کو مستحکم بنائے: چین
بھارتی لوگوں کے رویے میں تبدیلی نہیں آئی: ممبئی سے واپس آنے والے پاکستانی فنکار    
سعودی عرب میں حج کے لیے زبردست حفاظتی انتظامات
بھارت کو دہشت گردی کے خلاف روسی مدد کی پیش کش
بھارت نوجوان نسل کو تعلیم اور تربیت فراہم کرے: رپورٹ
امریکی کار ساز کمپنیاں حکومت سے امداد کی منتظر ہیں
رفعت سروش کے انتقال کے ساتھ ترقی پسند ادب کے ایک عہد کا خاتمہ
افغانستان کے مستقبل کے بارے میں اقوامِٕ متحدہ کے مشن کی محتاط رائے  
”پاکستانی قیادت کے ذمہ دارانہ اور تسلی بخش دلائل“  Video clip available
”ممبئی حملوں اور پاکستانی تنظیموں کے مابین تعلق کی تحقیقات کی جائیں“
”زرداری نے یقین دلایا ہے کہ شواہد ملے تو کارروائی کریں گے“
کیا امریکہ 1930 کی کساد بازاری کی طرف بڑھ رہاہے؟  Video clip available
اوباما نے نیو میکسیکو کے  گورنر بل رچرڈ سن کو اپنی اقتصادی ٹیم میں شامل کرلیا  Video clip available
ممبئی حملے: حکومت کے خلاف عوامی برہمی میں اضافہ
اقتصادی بحران کےجلد خاتمے کے لیے  کوشش کریں گے : اوباما
ملکہ برطانیہ کا پارلیمنٹ سے خطاب: معیشت  کی بحالی سرفہرست
بان کی مون کا صدر زرداری کو فون
آدھی رات کا سورج ۔۔۔ بارھویں قسط: خوابوں خیالوں کا شہر
’پانچ سال کے اندر دنیا میں دہشت گردوں کی طرف سے بڑے حملے کا خدشہ‘
اسرائیل نے غرب ِ اردن میں پولیس بھیج دی
برما : سیاسی قیدی دور دراز جیلوں میں منتقل
افغانستان: 13 عسکریت پسند ہلاک
بنکاک: مظاہروں کے بعد پہلی پرواز  کی آمد
زمبابوے: پولیس نے دو مظاہرے منشتر کردیے
جاپان: شہنشاہ آکی ہیتو علیل، سرکاری مصروفیات منسوخ
بھارت کا گیارہ ستمبر؟
چین: نرسنگ ہوم میں آتش زدگی، 7 افراد ہلاک
فلپائن: باغیوں کے حملے میں پانچ فوجی ہلاک