Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

کینیا اوباما مخالف کتاب کے مصنف کو ملک بدر کر رہا ہے

October 7, 2008

Jerome Corsi walks down a corridor as he arrives at immigration department in Nairobi, Kenya, 07 Oct 2008
جیروم کورسی نیروبی کے ہوائی اڈے پر
کینیا کے حکام نے کہا ہے کہ وہ امریکی صدارتی امیدوار براک اوباما کی مخالفت میں لکھی گئی کتاب کے امریکی مصنف جیروم کورسی کو ملک بدر کر رہے ہیں۔ انھیں  آج صبح کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں حراست میں لے لیا گیا تھا۔  کورسی پر الزام ہے کہ ان کی سفری دستاویزات درست نہیں ہیں۔

کورسی اپنی کتاب ’دی اوباما نیشن‘کی تقریبِ رونمائی کے سلسلے میں کینیا آئے ہوئے تھے۔ اس کتاب میں اوباما کے کردار اور صدارت کے عہدے کے لیے ان کی موزینیت پر سوال اٹھائے گئے ہیں۔

کورسی نے حال ہی میں کہا تھا کہ وہ اس کتاب میں اوباما اور کینیا کی حکومت کے درمیان خفیہ روابط کو طشت از بام کرنا چاہتے ہیں۔  انھوں نے کہا کہ اگر اوباما جیت گئے تو کینیا میں ایک خفیہ منصوبہ پایہٴ تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔

اس سے پہلے کورسی نے صدارتی امیدوار جان کیری کے خلاف بھی کتاب لکھی تھی۔ کہا جاتا ہے کہ جارج بش کے مقابلے پر کیری کی شکست میں اس کتاب نے کردار ادا کیا تھا۔

اوباما کینیا میں بے حد مقبول ہیں۔ ان کے مرحوم والد کینیا کے شہری تھے۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
اورکزئی ایجنسی میں خود کش حملے میں چھ افراد ہلاک

  مزید خبریں
ترکی میں سہ فریقی سربراہ اجلاس
کشیدگی میں اضافے سے بھارتی فلم ڈسٹری بیوٹرز پریشان
دہشت گرد دنیا کے کسی ملک کو بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کانشانہ بنا سکتے ہیں: رپورٹ  Video clip available
آئی ایم ایف کا قرضہ پرانے قرضے چکانے کے لیے استعمال ہوگا  Video clip available
صوفیانہ شاعر ی میں نسوانی آوازیں  Video clip available
ممکنہ فضائی حملوں کی دھمکی کے بعد بھارتی ہوائی اڈوں پر ہائی الرٹ
ممبئی حملوں سے لشکرِ طیبہ کا کوئی تعلق نہیں: حافظ سعید کے ترجمان کا بیان
مہاراشٹر کے وزیرِ اعلیٰ نے ممبئی حملوں کی اخلاقی ذمے داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا
پی سی بی میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا اعلان
بابری مسجد کی شہادت کی یاد میں
بانی ... نئی غزل کی منفرد آواز
امریکی فوجیں مزید تین سال تک عراق میں رہی گی
بنگلہ دیشی مصوروں کی نمائش، پریشانی میں سکون
یورپی بینکوں نے شرحِ سُود کم کردی
امریکہ کے ساتھ مثبت تعلقات کی اُمید ہے: پُوتن
زمبابوے میں ہیضے کی وبا اور حفظانِ صحت کے نظام کا خاتمہ
امریکا اپنی معیشت کو مستحکم بنائے: چین
بھارتی لوگوں کے رویے میں تبدیلی نہیں آئی: ممبئی سے واپس آنے والے پاکستانی فنکار    
سعودی عرب میں حج کے لیے زبردست حفاظتی انتظامات
بھارت کو دہشت گردی کے خلاف روسی مدد کی پیش کش
بھارت نوجوان نسل کو تعلیم اور تربیت فراہم کرے: رپورٹ
امریکی کار ساز کمپنیاں حکومت سے امداد کی منتظر ہیں
رفعت سروش کے انتقال کے ساتھ ترقی پسند ادب کے ایک عہد کا خاتمہ
افغانستان کے مستقبل کے بارے میں اقوامِٕ متحدہ کے مشن کی محتاط رائے  
”پاکستانی قیادت کے ذمہ دارانہ اور تسلی بخش دلائل“  Video clip available
”ممبئی حملوں اور پاکستانی تنظیموں کے مابین تعلق کی تحقیقات کی جائیں“
”زرداری نے یقین دلایا ہے کہ شواہد ملے تو کارروائی کریں گے“
کیا امریکہ 1930 کی کساد بازاری کی طرف بڑھ رہاہے؟  Video clip available
اوباما نے نیو میکسیکو کے  گورنر بل رچرڈ سن کو اپنی اقتصادی ٹیم میں شامل کرلیا  Video clip available
ممبئی حملے: حکومت کے خلاف عوامی برہمی میں اضافہ
اقتصادی بحران کےجلد خاتمے کے لیے  کوشش کریں گے : اوباما
ملکہ برطانیہ کا پارلیمنٹ سے خطاب: معیشت  کی بحالی سرفہرست
بان کی مون کا صدر زرداری کو فون
آدھی رات کا سورج ۔۔۔ بارھویں قسط: خوابوں خیالوں کا شہر
’پانچ سال کے اندر دنیا میں دہشت گردوں کی طرف سے بڑے حملے کا خدشہ‘
اسرائیل نے غرب ِ اردن میں پولیس بھیج دی
برما : سیاسی قیدی دور دراز جیلوں میں منتقل
افغانستان: 13 عسکریت پسند ہلاک
بنکاک: مظاہروں کے بعد پہلی پرواز  کی آمد
زمبابوے: پولیس نے دو مظاہرے منشتر کردیے
جاپان: شہنشاہ آکی ہیتو علیل، سرکاری مصروفیات منسوخ
بھارت کا گیارہ ستمبر؟
چین: نرسنگ ہوم میں آتش زدگی، 7 افراد ہلاک
فلپائن: باغیوں کے حملے میں پانچ فوجی ہلاک