Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

نوجوت سنگھ سدھو کی دھواں دھار فلمی اننگز


October 9, 2008

Mera Pind
سدھو کی پنجابی فلم میرا پنڈ کو بے مثال کامیابی ملی
کرکٹر، کمینٹیٹر، سیاست دان اورکامیڈین کے ساتھ اب سابق بھارتی ٹیسٹ بلے باز نوجوت سدھو ایک فلمی اداکار کا رول بھی بخوبی نبھا رہے ہیں۔

سدھو نے فلم ساز من موہن سنگھ کی پنجابی فلم ’میرا پِنڈ’ سائن کر کے اپنےفلمی کیریئر کا آغاز کیا تھا۔یہ فلم پچھلے ماہ ستمبر میں ریلیز ہوئی اور کامیابی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔ اِس فلم میں سدھو نےبھارتی نژاد امیر غیرملکی پنجابی کا کردار کیا ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق اب سدھو  نے کنڑا زبان کی فلم ’ہاؤس فل ’ سائن کی ہے۔ اس کامیڈی فلم میں سدھو خود اپنا کردار فلمی پردے پر نبھائے گے۔ فلم ’ہاؤس فل ’ کے ھدایت کار ہیمنت ہیگڑے کے مطابق مشہور کریکیٹر سدھو کا مختصر رول فلم کی جان ہے۔

 سدھو نے اپنی جارحانہ بلے بازی کی وجہ سے اپنے 16 سالہ کرکٹ کیریئر میں خوب نام کمایا۔ کرکٹ سے سنیاس لینے کے بعد سدھو نے کامینٹری کے شعبے میں اپنی قسمت آزمائی۔ یہاں بھی سدھو نے اپنی ہلکی پھلکی مزاحیہ تبصروں سے کرکٹ شائقین کا دل موہ لیا۔ سدھو کے اندر کامیڈی کے ہنرکو بھانپتے ہوئے ٹیلی ویژن پر انھیں کامیڈی شو کا جج بنایا گیا۔ اس میں کوئی شک نھیں کہ امرتسر سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق رکن پارلیمان سدھو کا شمار آج بھارت کے بہترین کامیڈین میں ہوتا ہے۔

سدھو اپنی نئی فلم ہاؤس فل کی شوٹنگ بینگلور میں کرے گے۔اس فلم میں کام کرنےکےلیے انھیں پانچ لاکھ روپیے دیے جائے گے۔

کرکٹ کو الوداع کہنے کے بعد بھی سدھو اکثر اپنے سیاسی اور کرکٹ کے بارے میں دیے گئے متنازعہ بیانوں کی وجہ سے خبروں میں بنے رہتے ہیں۔ واضح رہے کہ سدھو پر1988ء میں پٹیالہ میں ایک شخص کو پیٹ کرہلاک کرنے کا الزام تھا۔سدھونےایک کار پارکنگ میں پارکنگ کے تنازعہ پر بحث و تکرار کے دوران اپنے دوست کے ساتھ مل کر گرنام سنگھ کی پٹائی کی تھی جس کے بعد اُس شخص کی موت ہوگئی تھی۔ اس کیس میں سدھو کو جیل میں کچھ دن گزارنے پڑے تھے۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
ترکی میں سہ فریقی سربراہ اجلاس

  مزید خبریں
کشیدگی میں اضافے سے بھارتی فلم ڈسٹری بیوٹرز پریشان
دہشت گرد دنیا کے کسی ملک کو بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کانشانہ بنا سکتے ہیں: رپورٹ  Video clip available
آئی ایم ایف کا قرضہ پرانے قرضے چکانے کے لیے استعمال ہوگا  Video clip available
صوفیانہ شاعر ی میں نسوانی آوازیں  Video clip available
ممکنہ فضائی حملوں کی دھمکی کے بعد بھارتی ہوائی اڈوں پر ہائی الرٹ
ممبئی حملوں سے لشکرِ طیبہ کا کوئی تعلق نہیں: حافظ سعید کے ترجمان کا بیان
مہاراشٹر کے وزیرِ اعلیٰ نے ممبئی حملوں کی اخلاقی ذمے داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا
پی سی بی میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا اعلان
بابری مسجد کی شہادت کی یاد میں
بانی ... نئی غزل کی منفرد آواز
امریکی فوجیں مزید تین سال تک عراق میں رہی گی
بنگلہ دیشی مصوروں کی نمائش، پریشانی میں سکون
یورپی بینکوں نے شرحِ سُود کم کردی
امریکہ کے ساتھ مثبت تعلقات کی اُمید ہے: پُوتن
زمبابوے میں ہیضے کی وبا اور حفظانِ صحت کے نظام کا خاتمہ
امریکا اپنی معیشت کو مستحکم بنائے: چین
بھارتی لوگوں کے رویے میں تبدیلی نہیں آئی: ممبئی سے واپس آنے والے پاکستانی فنکار    
سعودی عرب میں حج کے لیے زبردست حفاظتی انتظامات
بھارت کو دہشت گردی کے خلاف روسی مدد کی پیش کش
بھارت نوجوان نسل کو تعلیم اور تربیت فراہم کرے: رپورٹ
امریکی کار ساز کمپنیاں حکومت سے امداد کی منتظر ہیں
رفعت سروش کے انتقال کے ساتھ ترقی پسند ادب کے ایک عہد کا خاتمہ
افغانستان کے مستقبل کے بارے میں اقوامِٕ متحدہ کے مشن کی محتاط رائے  
”پاکستانی قیادت کے ذمہ دارانہ اور تسلی بخش دلائل“  Video clip available
”ممبئی حملوں اور پاکستانی تنظیموں کے مابین تعلق کی تحقیقات کی جائیں“
”زرداری نے یقین دلایا ہے کہ شواہد ملے تو کارروائی کریں گے“
کیا امریکہ 1930 کی کساد بازاری کی طرف بڑھ رہاہے؟  Video clip available
اوباما نے نیو میکسیکو کے  گورنر بل رچرڈ سن کو اپنی اقتصادی ٹیم میں شامل کرلیا  Video clip available
ممبئی حملے: حکومت کے خلاف عوامی برہمی میں اضافہ
اقتصادی بحران کےجلد خاتمے کے لیے  کوشش کریں گے : اوباما
ملکہ برطانیہ کا پارلیمنٹ سے خطاب: معیشت  کی بحالی سرفہرست
بان کی مون کا صدر زرداری کو فون
آدھی رات کا سورج ۔۔۔ بارھویں قسط: خوابوں خیالوں کا شہر
’پانچ سال کے اندر دنیا میں دہشت گردوں کی طرف سے بڑے حملے کا خدشہ‘
اسرائیل نے غرب ِ اردن میں پولیس بھیج دی
برما : سیاسی قیدی دور دراز جیلوں میں منتقل
افغانستان: 13 عسکریت پسند ہلاک
بنکاک: مظاہروں کے بعد پہلی پرواز  کی آمد
زمبابوے: پولیس نے دو مظاہرے منشتر کردیے
جاپان: شہنشاہ آکی ہیتو علیل، سرکاری مصروفیات منسوخ
بھارت کا گیارہ ستمبر؟
چین: نرسنگ ہوم میں آتش زدگی، 7 افراد ہلاک
فلپائن: باغیوں کے حملے میں پانچ فوجی ہلاک