Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

امن کا نوبیل انعام فن لینڈ کے سابق صدر مارٹی اہتساری کے نام

October 10, 2008

امن کا نوبیل انعام فن لینڈ کے سابق صدر مارٹی اہتساری کو کوسوو اور نمیبیا  کے تنازعات  کے پرامن حل کے لیے مصالحانہ کوششوں پر دیا گیا ہے۔

نوبیل کمیٹی نے کہا ہے کہ مارٹی اہتساری کی 30 سال سے زیادہ عرصے پر محیط کوششوں نے دنیا کو مزید پرامن بنانے میں مدد دی ہے۔

نوبیل کمیٹی کا کہنا ہے کہ 71 سالہ مارٹی نے 1990ءمیں نمیبیا کی آزادی میں نمایاں کردار ادا کیا تھا۔ مسٹر اہتساری  نے جمعے کے روز کہا کہ وہ جنوبی افریقہ کی قوم کے لیے اپنی کوششوں کو سب سے اہم کام تصور کرتے ہیں۔

ان کا تازہ ترین منصوبہ  یہ تھا بین الاقوامی نگرانی میں کوسوو کو  آزادی دی جائے۔ اس منصوبے پر اب عمل درآمد ہورہاہے۔

انہوں نے عراق، انڈونیشیا اور شمالی آئرلینڈ میں بھی قیام امن کے لیے خدمات سرانجام دیں ہیں۔

نوبیل کمیٹی نے کہا ہے کہ انہیں توقع ہے کہ دوسرے افراد بھی ان کی کامیابیوں او ر کوششوں کا اثر قبول کریں گے۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
”اوباما کے اقتدار سنبھالتے ہی حملے رک جائیں گے“

  مزید خبریں
شکاریوں سے قدرتی وسائل کے محافظ تک کا سفر
”بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے من موہن سنگھ سے بات کروں گا“
امریکی حملوں کے خلاف طالبان کی انتقامی کارروائی کی دھمکی
نیٹو ،افغان سپلائی لائن جاری رہے گی: پاکستان
اوباما اپنی کابینہ چننے میں مصروف ہیں
اظہار رائے کی آزادی پر ایک نئی بحث
ہلیری وزیرِ خارجہ بنیں تو بل کلنٹن کی بھی پڑتال ہو گی
بنوں میں مشتبہ امریکی میزائل حملہ، القاعدہ کے اہم رکن سمیت پانچ افراد ہلاک
فیض احمد فیض: اب شہر میں تیرے کوئی ہم سا بھی کہاں ہے
عراق میں 135 صحافی اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران ہلاک ہوئے
گلیشیئر ز کا تیزی سے پگھلنا ماحول کے لیے خطرناک ہے
پاکستان میں قانون کی حکمرانی نہیں ہے: جسٹس افتخار چوہدری
اوباما کو ناکامی ہوگی، ظواہری
جاوید میانداد پی سی بی کے ڈائریکٹر جنرل مقرر
مکی ماؤس 80 سال کا ہو گیا
موجودہ عہد ادب میں ’لا نظریہ‘ کا عہد ہے:گوپی چند نارنگ
ڈاکٹر عافیہ کی ذہنی صحت: عدالتی بحث جاری
اوباما سے امیدیں
اوباما وزیرِ صحت کے اہم عہدے کے لیےسابق ڈیموکریٹ سنیٹر ڈیشل کو نامزد کریں گے: میڈیا
یورپی یونین  کی طرف سے معاشی بحالی کا پیکیج
امریکہ ایشیا اور بحرالکاہل کے ملکوں سے وابستگی اور تعاون جاری رکھے گا: ایڈمرل کیٹنگ
ایران اورشام کے بارے میں عنقریب ایک رپورٹ متوقع
کمانڈو فورس کے سابق سربراہ اسلام آباد کے قریب حملے میں ہلاک
”غربت کے باعث والدین بچے ایدھی مراکز بھیجنے پر مجبور“
گجرات کے قصبے میں AIDS/HIVکے وائرس میں اضافہ
بھارتی بحریہ نے قزاقوں کا جہاز ڈبو دیا
پووپیگنڈہ لٹریچر بھیجنا بند کیا جائے، جنوبی کوریا
کمیشن میں اضافہ کیا جائے: پیٹرولیم ڈیلرز کا مطالبہ
جھنگ کا ممتاز حسین نیویارک کا ایک کامیاب فن کار  Video clip available
عراق سے امریکی فوجیوں کی واپسی 2011ء تک، لیکن توسیع بھی ممکن  Video clip available