Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

اپوزیشن کی طرف سے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس کا خیر مقدم


October 5, 2008

National Assembly-Floor of the House-Islamabad-Pakistan

صدر آصف علی زرداری نے آٹھ اکتوبر کو پارلیمان کا مشترکہ اجلاس طلب کیا ہے جس میں اراکین کو بند کمرے میں ملک میں امن و عامہ کی صورت حال اور اس سلسلے میں حکومتی اقدامات سے آگاہ کیا جائے گا۔

ملک میں سیکورٹی کی تیزی سے خراب ہوتی ہوئی صورت حال ، خود کش حملوں میں اضافے اور قبائلی علاقوں میں فوجی آپریشن پر حزب اختلاف کی جماعتیں مسلسل حکومت سے مطالبہ کرتی چلی آرہی تھیں کہ وہ صورت حال کے تدراک کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کر کے ایک قومی پالیسی وضع کرے۔

Ahsan Iqbal-PML-N
 مسلم لیگ (ن) کے  رہنما احسن اقبال
حزب مخالف کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے مشترکہ اجلاس بلانے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اس میں محض اراکین پارلیمنٹ کو امن و عامہ کی صورت حال سے ہی آگاہ نہیں کیا جائے گا بلکہ دہشت گردی کے خلاف اتفاق رائے سے ایک قومی حکمت عملی بھی وضع کی جائے گی۔ان کے بقول اراکین پارلیمان کو دی جانے والی بریفنگ سے پاکستان میں امریکی فوجی کاروائیوں کے محرکات جاننے کا موقع بھی ملے گا۔

گذشتہ ماہ میریٹ ہوٹل پر ہونے والے تباہ کن خود کش حملے اور عید کے روز ولی باغ میں عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی کو خود کش حملے کا نشانہ بنانے کی کوشش کے بعد پاکستان میں سلامتی کی صورت حال تشویشناک حد تک خراب ہو گئی ہے۔

United Nations headquarters in New York

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے ان حالات کے پیش نظر اپنے غیر ملکی ملازمین کے اہل خانہ کو عارضی طور پر پاکستان سے واپس جانے کا حکم دے دیا ہے جب کہ برطانوی سفارتخانے نے بھی اپنے سٹاف کو ایسی ہی ہدایات جاری کی ہیں۔ اس کے علاوہ بین الااقوامی کمیٹی یعنی ICRC نے خود کش حملوں کے واقعات اور عسکریت پسندوں کے ساتھ سرکاری فوج کی خصوصاََ ملک کے شما ل مغربی حصوں میں بھرپور جھڑپوں کو اس بات کا واضح ثبوت قرار دیا ہے کہ پا کستان دنیا کا ایک نیا میدان جنگ بن گیا ہے ۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
ترکی میں سہ فریقی سربراہ اجلاس

  مزید خبریں
کشیدگی میں اضافے سے بھارتی فلم ڈسٹری بیوٹرز پریشان
دہشت گرد دنیا کے کسی ملک کو بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کانشانہ بنا سکتے ہیں: رپورٹ  Video clip available
آئی ایم ایف کا قرضہ پرانے قرضے چکانے کے لیے استعمال ہوگا  Video clip available
صوفیانہ شاعر ی میں نسوانی آوازیں  Video clip available
ممکنہ فضائی حملوں کی دھمکی کے بعد بھارتی ہوائی اڈوں پر ہائی الرٹ
ممبئی حملوں سے لشکرِ طیبہ کا کوئی تعلق نہیں: حافظ سعید کے ترجمان کا بیان
مہاراشٹر کے وزیرِ اعلیٰ نے ممبئی حملوں کی اخلاقی ذمے داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا
پی سی بی میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا اعلان
بابری مسجد کی شہادت کی یاد میں
بانی ... نئی غزل کی منفرد آواز
امریکی فوجیں مزید تین سال تک عراق میں رہی گی
بنگلہ دیشی مصوروں کی نمائش، پریشانی میں سکون
یورپی بینکوں نے شرحِ سُود کم کردی
امریکہ کے ساتھ مثبت تعلقات کی اُمید ہے: پُوتن
زمبابوے میں ہیضے کی وبا اور حفظانِ صحت کے نظام کا خاتمہ
امریکا اپنی معیشت کو مستحکم بنائے: چین
بھارتی لوگوں کے رویے میں تبدیلی نہیں آئی: ممبئی سے واپس آنے والے پاکستانی فنکار    
سعودی عرب میں حج کے لیے زبردست حفاظتی انتظامات
بھارت کو دہشت گردی کے خلاف روسی مدد کی پیش کش
بھارت نوجوان نسل کو تعلیم اور تربیت فراہم کرے: رپورٹ
امریکی کار ساز کمپنیاں حکومت سے امداد کی منتظر ہیں
رفعت سروش کے انتقال کے ساتھ ترقی پسند ادب کے ایک عہد کا خاتمہ
افغانستان کے مستقبل کے بارے میں اقوامِٕ متحدہ کے مشن کی محتاط رائے  
”پاکستانی قیادت کے ذمہ دارانہ اور تسلی بخش دلائل“  Video clip available
”ممبئی حملوں اور پاکستانی تنظیموں کے مابین تعلق کی تحقیقات کی جائیں“
”زرداری نے یقین دلایا ہے کہ شواہد ملے تو کارروائی کریں گے“
کیا امریکہ 1930 کی کساد بازاری کی طرف بڑھ رہاہے؟  Video clip available
اوباما نے نیو میکسیکو کے  گورنر بل رچرڈ سن کو اپنی اقتصادی ٹیم میں شامل کرلیا  Video clip available
ممبئی حملے: حکومت کے خلاف عوامی برہمی میں اضافہ
اقتصادی بحران کےجلد خاتمے کے لیے  کوشش کریں گے : اوباما
ملکہ برطانیہ کا پارلیمنٹ سے خطاب: معیشت  کی بحالی سرفہرست
بان کی مون کا صدر زرداری کو فون
آدھی رات کا سورج ۔۔۔ بارھویں قسط: خوابوں خیالوں کا شہر
’پانچ سال کے اندر دنیا میں دہشت گردوں کی طرف سے بڑے حملے کا خدشہ‘
اسرائیل نے غرب ِ اردن میں پولیس بھیج دی
برما : سیاسی قیدی دور دراز جیلوں میں منتقل
افغانستان: 13 عسکریت پسند ہلاک
بنکاک: مظاہروں کے بعد پہلی پرواز  کی آمد
زمبابوے: پولیس نے دو مظاہرے منشتر کردیے
جاپان: شہنشاہ آکی ہیتو علیل، سرکاری مصروفیات منسوخ
بھارت کا گیارہ ستمبر؟
چین: نرسنگ ہوم میں آتش زدگی، 7 افراد ہلاک
فلپائن: باغیوں کے حملے میں پانچ فوجی ہلاک