Urdu TV ▪ خبروں سے آگے 
اردو ٹی وی

صرف متن
Search

امریکہ میں زمین کا عالمی دن شجر کاری کے ذریعے منایا گیا


April 21, 2008
اس رپورٹ کی ویڈیو - Download this file (Real) video clip
اس رپورٹ کی ویڈیو - Watch (Real) video clip

Earth day in washington

واشنگٹن ڈی سی میں زمین کا عالمی دن منایا گیا

دنیا بھر میں زمین کا عالمی دن مارچ کے مہینے میں منایا جاتا ہے جبکہ امریکہ کی کئی ریاستوں میں اپریل میں یہ دن منانے کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ اس موقع پر مختلف تقاریب اور سمینارز ہوتے ہیں اور لوگوں کو یہ یاد دہانی کرائی جاتی ہے کہ یہ زمین جو ہمیں خوراک اور گھر مہیا کرتی ہے، اس کی حفاظت اور اسے ماحولیاتی نقصانات سے بچانا ہمارا فرض ہے۔

امریکہ کی ریاست ویسٹ ورجینیا میں رضاکاروں کے ایک گروپ نے یہ دن سات ہزار پودے لگا کر منایا۔ اس گروپ کے کین سٹرم کا کہنا ہے کہ درخت زمین کے محافظ ہیں۔ درخت ماحول کو آلودہ ہونے سے بچاتے ہیں، زمین کی شکست و ریخت کو روکتے ہیں اور موسموں پر خوش گوار اثرات مرتب کرتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ جن ندی نالوں اور جھیلوں کے کنارے زیادہ درخت ہوتے ہیں وہاں مچھلی کی افرائش زیادہ ہوتی ہے کیونکہ درخت پانی کے درجہ حرارت کو بڑھنے سے روکتے ہیں اور معتدل درجہ حرارت میں مچھلیوں اور آبی حیات کی افزائش بڑھ جاتی ہے۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
”ہاکی فیڈریشن کے سربراہ خود مستعفی ہوجائیں ورنہ ان کے خلاف کاروائی کی جائے گی“
صدر مشرف کا استعفیٰ جمہوریت کی فتخ ہے: حسین حقانی  Video clip available
پاکستان کے مسائل کا حل جمہوری کلچر کے فروغ میں ہے: ڈاکٹر فاروق حسنات  Video clip available
تیل کی اونچی قیمتوں نے ٹرانسپورٹ کے شعبے کو بطور خاص متاثر کیا ہے  Video clip available
مشرف سے ذاتی دشمنی نہیں، لیکن ان سے حساب لینے والا کوئی تو ہو: نواز شریف
صدر مشرف کے استعفےٰ  پر امریکی معاون وزیر خارجہ رچرڈ باؤچر سے انٹرویو  Video clip available
ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش دھماکہ 23افراد ہلاک، باجوڑ میں جھڑپیں جاری
منفرد شاعرعرفان صدیقی پر کتاب کا اجرا
ہالینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان سیمی فائنل سے باہر
میک کین میری حب الوطنی پر شک نہ کریں: براک اوباما
افغانستان میں طالبان کے ساتھ جنگ میں دس فرانسیسی فوجی ہلاک
الجیریا میں کار بم دھماکے میں 43 افراد ہلاک
جموں میں لوگوں نے ہزاروں کی تعداد میں گرفتاریاں پیش کیں
زمبابوے میں افراطِ زر کی شرح ایک کروڑ دس لاکھ فی صد سے بڑھ گئی
بیجنگ میں منگل کے روز 20 طلائی تمغے دیے گئے
جارجیا سے روسی فوجیوں کی واپسی کا آغاز
پاکستانی فوج کے سربراہ افغانستا ن میں
زیمبیا کے صدر لیوی مواناواسا انتقال کرگئے
صومالی حکومت اور حزبِ اختلاف کے درمیان معاہدہ
سیکیورٹی کے سخت انتظامات نے امریکہ کو گیارہ ستمبر کے بعد دہشت گردی سے محفوظ رکھا ہے  Video clip available
صدر مشرف مستعفی  Video clip available
مشرف کی رخصتی پاکستان کے لیے ایک اہم قدم ہے: امریکی تھینک ٹینک  Video clip available
پرویز مشرف کے استعفے پر امریکیوں کا ملا جلا ردعمل  Video clip available
برازیل دنیا میں سب سے زیادہ ایتھنول برآمد کرتا ہے  Video clip available
امریکی صدارتی انتخاب میں ووٹر متعدد ایشوز کو پیش نظر رکھیں گے  Video clip available