Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

امریکی صدارتی دوڑ کا ایک اور مرحلہ، انڈیانا میں انتخابات

May 1, 2008

Sen. Barack Obama speaks during a news conference held in front of Country Kitchen restaurant in Indianapolis, 27 April 2008

    براک اوباما

امریکی ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار براک اوباما اور ہلیری کلنٹن جمعرات کووسط مغربی ریاست انڈیانا میں اپنی مہم چلا رہے ہیں جب کہ ریاست میں نامزدگی کے لیے پرائمری انتخابات قریب آرہے ہیں۔

اوباما اپنے سابق پادری ریورینڈ جرمیا رائٹ کی جانب سے نسل اور امریکی حکومت مخالف بیانات کی وجہ سے ان کی مذمت پر مجبور کیے جانے کے بعد اپنی انتخابی مہم کو دوبارہ مجتمع کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

بدھ کے روز مہم کے دوران الی نوئے کے سینیٹر نے ایک ووٹرکو بتایا کہ اپنے پادری اور بیس سال پرانے دوست ریورینڈ رائٹ پر تنقید بہت مشکل کام تھا۔لیکن اوباما نے یہ بھی کہا کہ ان کی انتخابی مہم امریکی لوگوں اور ان کو درپیش چیلنجوں کے بارے میں ہے۔

ادھر ہلیری کلنٹن نے بدھ کے روز انڈیانا میں مہم کے دوران ریورینڈ رائٹ کے تنازعے پر گفتگو سے اجتناب کیا۔لیکن فاکس نیوز ٹیلی وژن نیٹ ورک پر ایک انٹر ویو میں نیو یارک کی سینیٹر نے کہا کہ انہیں بھی پادری کے خیالات جارحانہ لگے تھے۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
بھکر خود کش حملے کی تحقیقات جاری

  مزید خبریں
امریکی معیشت دوسرے صدارتی مباحثے کا ایک اہم موضوع بن سکتی ہے  Video clip available
پاک امریکہ کشدیدگی کا فائدہ القاعدہ کو ہوگا: امریکی تھنک ٹینکس  Video clip available
امریکی آٹو انڈسٹری بھی بحران کی لپیٹ میں،ستمبر میں گاڑیوں کی فروخت میں 27 فی صد کمی   Video clip available
زرداری بیان: کشمیر میں شدید مذمت، بھارتی حکومت کا خیر مقدم
صدر کا انٹرویو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا
صدارتی انتخابات میں چار ہفتے باقی: انتخابی مہم میں گہما گہمی
پیر کے روز حصص کی عالمی مارکیٹوں میں مندی کا رجحان
دارفر کے کلمہ کیمپ کی حفاظت کے لیے امن کار تعینات
زمبابوے میں شراکت اقتدار کے مذاکرات
ترک فضائیہ کا شمالی عراق میں کرد ٹھکانوں پر حملہ
بہار کے سیلاب زدگان کی عید
ملائیشیا کے مقبول بلاگر کو الزام تراشی کے مقدمے کا سامنا
مالی مشکلات کے پیشِ نظر، پاکستان کی  ریٹنگ میں کمی
مصری پولیس نے غزہ کی پٹی میں طبی سامان لے جانے سے روک دیا
کرغزستان میں زلزلے سے 60 افراد ہلاک
2008 کا نوبیل انعام تین یورپی سائنس دانوں نے حاصل کرلیا
عالمی عدالت کے استغاثہ کی جانب سے یوگنڈا کے باغیوں کی گرفتاری کی اپیل
سری لنکا خودکش حملے میں کم از کم 20 ہلاک
بندکمرے میں پاکستانی پارلیمانی تاریخ کا تیسرامشترکہ اجلاس
”معزول ججوں نے دوبارہ حلف اُٹھاکر حکومت پر دباؤ کم کر دیا“
کرغستان میں زلزلے سے کم ازکم 58 ہلاک
فلسطینیوں کے ساتھ  امن مذاکرات جاری رہنے چاہئیں:اسرائیلی وزیرِ خارجہ
کیا بیل آؤٹ پلان معیشت کو بحران سے نکال سکے گا؟  Video clip available
امریکی نائب صدارتی مباحثے کے نوجوان ووٹرز پر اثرات  Video clip available
کلثوم لاکھانی اپنے بلاگ کے ذریعے پاکستان کاروشن رخ سامنے لارہی ہیں  Video clip available
امریکی انتخابات میں صدارتی امیدواروں میں دلچسپی ایک تاریخی واقعہ ہے  Video clip available
بھکر میں خودکش حملہ کم از کم 15 ہلاک