Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

ایشیاء بحرالکاہل اجلاس ؛ گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں کمی پر اتفاقِ رائے

September 8, 2007

President Bush meets with Russian President Vladimir Putin on the sidelines of the APEC summit in Sydney, 07 Sep 2007
سڈنی میں  ایشیاء بحرالکاہل سربراہی کانفرنس کے دوران امریکی صدر بش ، روس کے صدر پیوٹن سے ملاقات کر رہے ہیں
سڈنی میں ایشیاء بحرالکاہل ملکوں کے لیڈروں کی دو روزہ سربراہی کانفرنس کے پہلے دن ماحول کو تبدیل کرنے والے گرین ہاؤس گیسووں کے اخراج کی کمی پر اتفاق کرتے ہوئے، اس مسئلے پر مزید کام کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

 

آسٹریلیا کے وزیر اعظم جان ہاورڈ نے کہا کہ دنیا کے 21 ملکوں نے آج ہفتے کے دن اس مار اتفاق کیا ہے کہ گرین ہاٴس گیسوں کے اخراج میں کمی کے اہداف مقرر کیے جایئں اور ہر ملک اس مقصد کے حصول کے لیے مقدور بھر ہاتھ بٹائے گا۔

 

کانفرنس میں گیسوں کی کمی کا کوئی واضح اور بین ہدف مقرر نہیں کیا گیا۔

 

ماحولیات کے ماہرین کا تقاضہ ہے کہ ایشیاء اور بحر الکاہل کے ممالک کمی کے اہداف واضح طور پر مقرر کر یں۔ جبکہ امریکہ، چین اور آسٹریلیا سمیت کئی ملک کسی ایسے معاہدے کی مخالفت کر رہے ہیں۔

 

اجلاس کے اختتام سے پیشتر امریکی صدر بش کانفرنس ختم ہونے  سے پیشترچلے گئے۔ انہوں نے اپنے آسٹریلیا کے قیام کے دوران کئی عالمی لیڈروں سے علیحدہ ملاقاتیں کی ہیں۔

 

سربراہی کانفرنس کے دوران سڈنی میں تین ہزار کے قریب مظاہرین نے عراق، ماحول اور دیگر اقتصادی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

 

توقع ہے کہ سربراہی کانفرنس میں دنیا سے غربت کو کم کرنے کے سلسلے میں عالمی ادارہ تجارت کے دوہا دور کے مذاکرت کی تجدید پر بھی غور کیا جائے گا۔ یہ مذاکرات  2001ء میں  ہوئے تھے تاہم پچھلے سال یہ تعطل کا شکار ہو گئے تھے۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
بھکر میں خودکش حملہ کم از کم 15 ہلاک

  مزید خبریں
صدر کا انٹرویو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا
پیر کے روز حصص کی عالمی مارکیٹوں میں مندی کا رجحان
دارفر کے کلمہ کیمپ کی حفاظت کے لیے امن کار تعینات
زمبابوے میں شراکت اقتدار کے مذاکرات
سری لنکا خودکش حملے میں کم از کم 20 ہلاک
بندکمرے میں پاکستانی پارلیمانی تاریخ کا تیسرامشترکہ اجلاس
”معزول ججوں نے دوبارہ حلف اُٹھاکر حکومت پر دباؤ کم کر دیا“
وفاقی وزیر قانون کی بھارتی قیدی سے جیل میں ملاقات
کرغستان میں زلزلے سے کم ازکم 58 ہلاک
’تیری یاد آ گئی، سو چراغ جل گئے‘ ۔۔۔ مسعود رانا کی یاد میں
فلسطینیوں کے ساتھ  امن مذاکرات جاری رہنے چاہئیں:اسرائیلی وزیرِ خارجہ
کیا بیل آؤٹ پلان معیشت کو بحران سے نکال سکے گا؟  Video clip available
امریکی نائب صدارتی مباحثے کے نوجوان ووٹرز پر اثرات  Video clip available
بھارتی کشمیر میں کرفیو، گرفتاریاں مظاہرے
اپوزیشن کی طرف سے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس کا خیر مقدم
ایران میں سفارتی مشن کا قیام زیرغور ہے: کانڈولیزارائس
کلثوم لاکھانی اپنے بلاگ کے ذریعے پاکستان کاروشن رخ سامنے لارہی ہیں  Video clip available
روس نے جنوبی اوسیتیا کے علاقے سے اپنی چوکی ختم کردی
ماؤنٹ ایورسٹ پر پیراشوٹ کے ذریعے چھلانگ لگانے کا عالمی ریکارڈ
پیلین کی جانب سے اوباماپر دہشت گردوں سے تعلقات کا الزام
برما میں سیاسی قیدیوں کی تعداد 2100 سے زیادہ ہوگئی
نائجیریا میں تیل  کمپنیوں کے اغوا شدہ 19 کارکن رہا
عراق میں امریکی چھاپے کے دوران عسکریت پسندوں سمیت11 افراد ہلاک
کانڈولیزارائس قراقستان پہنچ گئیں
طالبان کا مشتبہ اعلی کمانڈر گرفتار
بھارت امریکہ غیر فوجی جوہری تعاون معاہدے پر صدر بش جلد دستخط کر دیں گے:وزیر خارجہ رائس
بغداد میں دو امریکی ہیلی کاپٹر ٹکرا کر تباہ ہو گئے
بھارتی کشمیر میں ایک بار پھر کرفیو نافذ کر دیا گیا
اوباما، مک کین انتخابی مہم کی انتخابی حکمتِ عملی میں تبدیلیاں
قیام امن تک دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:صدر زرداری
آدھی رات کا سورج ۔۔۔ آٹھویں قسط: اے حرمِ قرطبہ
امریکی انتخابات میں صدارتی امیدواروں میں دلچسپی ایک تاریخی واقعہ ہے  Video clip available
کیا امدادی بل امریکی معیشت کی بحالی میں مدد دے سکتا ہے؟  Video clip available
واشگٹن ڈی سی میں عید کا سب سے بڑا اجتماع اسلامک سینٹر میں ہوتا ہے  Video clip available
امریکہ میں چاند رات کی گہماگہمی  Video clip available