Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

گلوبل وارمنگ پراگلے سال قانون سازی ہوسکتی ہے: ایلیٹ ڈیرینگر


September 24, 2007

اس رپورٹ کی ویڈیو دیکھیئے

Derengerامریکہ نے گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کے لئے اقوام متحدہ کے معاہدے کیوٹو پروٹوکول پر دستخط ضرور کئے تھے مگر کبھی اس کی توثیق نہیں کی ۔ واشنگٹں ڈی سی میں ہونے والی ایک نیوز کانفرنس میں پیو سینٹر آن گلوبل کلائمیٹ چینج کے ڈائریکٹر ایلیٹ ڈیرینگرنے کہا کہ عالمی رہنما گلوبل وارمنگ کے حوالے سے اقوام متحدہ کے قائدانہ کردار کے خواہش مند ہیں ۔

کیوٹو پروٹوکول وہ پہلا عالمی معاہدہ تھا جوماحولیاتی حدت کی وجہ بننے والی گرین ہاوس گیسز کے اخراج کو روکنے کے لئے کیا گیا تھا ۔بش انتظامیہ کی جانب سے اس معاہدے پر تنقید کی گئی تھی ۔کیونکہ اس معاہدے کے تحت ترقی پذیر ممالک کو گرین ہاوس گیسز کااخراج روکنے کا پابند نہیں کیا گیا ۔

ایلیٹ ڈیرینگر کا کہنا ہے کہ ان کے خیال میںآئندہ موسم بہار کے اختتام تک امریکہ میں ایسی کوئی قانون سازی ہو سکتی ہے ۔کیونکہ یہ نہایت ضروری ہے کہ ہمارے پاس 2010کے آخر تک ایسا کوئی قانون موجود ہو۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم یہ یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ ہماری معیشت دنیا کے دیگر معیشتوں کے ساتھ مقابلہ کرے،ماحو ل کو بچانے کے لئے بھی تاکہ ہم دور رس اہداف حاصل کریں اور مسابقت کے نکتہ نظر سے بھی۔تو میرے خیال میں یہ امریکہ کے اپنے مفاد میں ہے کہ وہ کیوٹو پروٹوکول پر عمل درآمد میں ایک قائدانہ کردار ادا کرے ۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
باجوڑ آپریشن کے متاثرین کے لیے امریکی امداد کی پیشکش

  مزید خبریں
”ہاکی فیڈریشن کے سربراہ خود مستعفی ہوجائیں ورنہ ان کے خلاف کاروائی کی جائے گی“
صدر مشرف کا استعفیٰ جمہوریت کی فتخ ہے: حسین حقانی  Video clip available
پاکستان کے مسائل کا حل جمہوری کلچر کے فروغ میں ہے: ڈاکٹر فاروق حسنات  Video clip available
تیل کی اونچی قیمتوں نے ٹرانسپورٹ کے شعبے کو بطور خاص متاثر کیا ہے  Video clip available
مشرف سے ذاتی دشمنی نہیں، لیکن ان سے حساب لینے والا کوئی تو ہو: نواز شریف
صدر مشرف کے استعفےٰ  پر امریکی معاون وزیر خارجہ رچرڈ باؤچر سے انٹرویو  Video clip available
ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش دھماکہ 23افراد ہلاک، باجوڑ میں جھڑپیں جاری
منفرد شاعرعرفان صدیقی پر کتاب کا اجرا
ہالینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان سیمی فائنل سے باہر
میک کین میری حب الوطنی پر شک نہ کریں: براک اوباما
افغانستان میں طالبان کے ساتھ جنگ میں دس فرانسیسی فوجی ہلاک
الجیریا میں کار بم دھماکے میں 43 افراد ہلاک
جموں میں لوگوں نے ہزاروں کی تعداد میں گرفتاریاں پیش کیں
زمبابوے میں افراطِ زر کی شرح ایک کروڑ دس لاکھ فی صد سے بڑھ گئی
بیجنگ میں منگل کے روز 20 طلائی تمغے دیے گئے
جارجیا سے روسی فوجیوں کی واپسی کا آغاز
پاکستانی فوج کے سربراہ افغانستا ن میں
زیمبیا کے صدر لیوی مواناواسا انتقال کرگئے
صومالی حکومت اور حزبِ اختلاف کے درمیان معاہدہ
ججوں کی بحالی پر کوئی پیش رفت نہ ہوسکی
سیکیورٹی کے سخت انتظامات نے امریکہ کو گیارہ ستمبر کے بعد دہشت گردی سے محفوظ رکھا ہے  Video clip available
صدر مشرف مستعفی  Video clip available
مشرف کی رخصتی پاکستان کے لیے ایک اہم قدم ہے: امریکی تھینک ٹینک  Video clip available
پرویز مشرف کے استعفے پر امریکیوں کا ملا جلا ردعمل  Video clip available
برازیل دنیا میں سب سے زیادہ ایتھنول برآمد کرتا ہے  Video clip available
امریکی صدارتی انتخاب میں ووٹر متعدد ایشوز کو پیش نظر رکھیں گے  Video clip available