صدر پاکستان پرویز مشرف نے بےنظیر بھٹوکی ہلاکت کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کے حوالے سے قوم سے خطاب کرتے ہوئے ملک میں امن وامان کی صورت حال کو بہتر بنانے اور انتخابات پرامن ماحول میں منعقد کرانے کے لیے فوج کو پورے ملک میں تعینات کرنے کے فیصلے کااعلان کیا ہے۔