کہتے ہیں کسی چیز کی اہمیت کا احساس اس کے کھو جانے کے بعد ہی ہوتا ہے، اور ہاتھ کا انگوٹھا ایک ایسا عضو ہے جس کے بغیر پنسل پکڑنے سے لے کر بھاری وزن اٹھانے تک، سب کام ناممکن سے لگنے لگتے ہیں،۔ گیرٹ لافیور کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا جب ایک حادثے میں ان کے ہاتھ کا انگوٹھا ضائع ہو گیا۔ لیکن سرجری کے ذریعےڈاکٹروں نے اس نقصان کی تلافی بڑے دلچسپ طریقے سے کردی، کیسے؟؟ بتا رہی ہیں، سارہ زمان۔