Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

امریکہ میں صدارتی انتخابات کی تیاریاں رواں دواں


January 16, 2008
اس رپوٹ کی ویڈیو - ڈاون لوڈ کیجئے - Download this file (WM) video clip
اس رپوٹ کی ویڈیو - ڈاون لوڈ کیجئے - Watch (WM) video clip

Mitt Romney, 15 Jan 2008

   صدارتی امید وار میٹ رومنی مشی گن کا پرائیمری انتخاب جیت گئے

امریکی ریاست میسا چیوسٹ کے سابقہ گورنر میٹ رومنی ایری زونا کے سینیٹر جان میک کین اور ریاست آرکینسا کے سابق گورنر مائیک ہکا بی کو ہرا کر ریپبلکنز میں ریاست مشی گن کا پرائیمری انتخاب جیت گئے ہیں ۔مٹ رامنی اس صدارتی انتخاب کی دوڑ میں اب تک کسی ریاست میں جیتنے والے تیسرے ریپبلیکن امیدوار ہیں ۔

ادھر ڈیمو کریٹز نے منگل کی شام ہونے والے ایک مباحثے میں نسلی تعلقات پر ہونے والی تلخ جھڑپ کے خاتمے کا عہد کیا ہے ۔ اس سال کے اوآخر میں ہونے والے ان نیشنل کنوینشنز جن میں صدارتی عہدے کے لیے نمائیندوں کو باضابطہ طور پر نامزد کیا جائے گا میں اپنے ڈیلی گیٹز بھیجنے کے لیے دونوں جماعتیں ریاستوں میں مرحلہ وار ووٹنگ میں مصروف ہیں ۔

مشی گن میں پرائیمی انتخاب والے دن صبح سویرے برف باری ہوئی ۔ گاڑیوں کی تباہ حال صنعت کے گھر اس ریاست میں بے روزگاری سات فیصد سے اوپر ہے جو کہ قومی شرح سے کہیں زیادہ ہے ۔۔ ایک ایسے وقت میں جب کہ ان کی پارٹی جنوبی کیرولائینا میں ووٹنگ کی تیاریوں میں مصروف ہے تین مختلف ونرز کے ساتھ یہ دوڑ اس وقت ریپبلکنز کے لیے ایک بہت زیادہ پھیلا اور بکھرا ہوا معاملہ ہے ۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
”اوباما کے اقتدار سنبھالتے ہی حملے رک جائیں گی“

  مزید خبریں
شکاریوں سے قدرتی وسائل کے محافظ تک کا سفر
”بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے من موہن سنگھ سے بات کروں گا“
نیٹو ،افغان سپلائی لائن جاری رہے گی: پاکستان
اوباما اپنی کابینہ چننے میں مصروف ہیں
اظہار رائے کی آزادی پر ایک نئی بحث
ہلیری وزیرِ خارجہ بنیں تو بل کلنٹن کی بھی پڑتال ہو گی
بنوں میں مشتبہ امریکی میزائل حملہ، القاعدہ کے اہم رکن سمیت پانچ افراد ہلاک
فیض احمد فیض: اب شہر میں تیرے کوئی ہم سا بھی کہاں ہے
عراق میں 135 صحافی اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران ہلاک ہوئے
گلیشیئر ز کا تیزی سے پگھلنا ماحول کے لیے خطرناک ہے
پاکستان میں قانون کی حکمرانی نہیں ہے: جسٹس افتخار چوہدری
اوباما کو ناکامی ہوگی، ظواہری
جاوید میانداد پی سی بی کے ڈائریکٹر جنرل مقرر
مکی ماؤس 80 سال کا ہو گیا
موجودہ عہد ادب میں ’لا نظریہ‘ کا عہد ہے:گوپی چند نارنگ
ڈاکٹر عافیہ کی ذہنی صحت: عدالتی بحث جاری
اوباما سے امیدیں
اوباما وزیرِ صحت کے اہم عہدے کے لیےسابق ڈیموکریٹ سنیٹر ڈیشل کو نامزد کریں گے: میڈیا
یورپی یونین  کی طرف سے معاشی بحالی کا پیکیج
امریکہ ایشیا اور بحرالکاہل کے ملکوں سے وابستگی اور تعاون جاری رکھے گا: ایڈمرل کیٹنگ
ایران اورشام کے بارے میں عنقریب ایک رپورٹ متوقع
کمانڈو فورس کے سابق سربراہ اسلام آباد کے قریب حملے میں ہلاک
”غربت کے باعث والدین بچے ایدھی مراکز بھیجنے پر مجبور“
گجرات کے قصبے میں AIDS/HIVکے وائرس میں اضافہ
بھارتی بحریہ نے قزاقوں کا جہاز ڈبو دیا
پووپیگنڈہ لٹریچر بھیجنا بند کیا جائے، جنوبی کوریا
کمیشن میں اضافہ کیا جائے: پیٹرولیم ڈیلرز کا مطالبہ
جھنگ کا ممتاز حسین نیویارک کا ایک کامیاب فن کار  Video clip available
عراق سے امریکی فوجیوں کی واپسی 2011ء تک، لیکن توسیع بھی ممکن  Video clip available