پاکستان کی موجودہ صورتحال پر روشنی ڈالنے کے حوالے سے امریکہ کی ایک آزاد تھنک ٹینک ( New America foundation ) نے ( Pakistan in Peril ) کے نام سے ایک پینل ڈسکشن کروایا جس میں پاکستان سے ملک بدر iئے جانے والے امریکی صحافی نکولس شمیڈل کے ساتھ مختلف سیاسی ماہرین بھی تھے ۔