Urdu ▪ وائس آف امریکہ غیر جانبدار خبریں | دلچسپ معلومات
صرف متن
Listen & Watch
Aap Ki Dunyaa
Khabron se aage
Latest Newscast
All Webcasts
سہولیات
نیوز لیٹر
ہم سے رابطہ
English News
News Analysis
English Learning
ناراض وقت کو منانے کے لیے، بور لمحے خوشگوار بنانے کے لیے ۔۔۔ رنگارنگ، چٹخارے دار اور کارآمد ویب سائٹس
اگر آپ بھی کوئی دلچسپ ویب سائٹ شیئر کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں urdu@voanews.com پر اس کا لنک بھیجیئے
شہابِ ثاقب قدرت کا زبردست مظہر ہیں جو ہمیشہ ہی سے انسان کو متاثر کرتے رہے ہیں۔ دنیا بھر سے شہابِ ثاقب کی 13 عمدہ تصاویر دیکھیئےیوں تو دنیا میں سات ہزار کے لگ بھگ زبانیں بولی جاتی ہیں، لیکن ان میں سے چند زبانیں ہی ایسی ہیں جن کے بولنے والوں کی تعداد کروڑوں میں ہے۔ ان میں سے دس ایسی زبانوں کی فہرست جن کے بولنے والے دنیا میں سب سے زیادہ ہیںدنیا کے 25 ایسے شان دار مقامات جنھیں ہر انسان کو اپنی زندگی میں کم از کم ایک بار ضرور دیکھنا چاہیئےقدرتی مناظر کے حسین ترین مظاہر میں سے ایک آبشاریں ہیں۔ تو پیشِ خدمت ہیں دنیا کی دس سب سے اونچی آبشاروں کی دل فریب تصاویرخلائی مظاہر کی دل چسپ اور حیرت انگیزتصاویر آپ نے دبئی میں بننے والی عجیب و غریب عمارات کے بارے میں سنا ہو گا۔ لیکن ایک عمارت سب سے عجیب ہے جس کی ہر منزل الگ الگ گھوم سکتی ہےنیشنل جیوگرافک میگزین کی طرف سے 13 یادگار تصاویر گِل گامش کی داستان، دنیا کی قدیم ترین کہانی جو ساڑھے چار ہزار سال قبل عراق میں مٹی کی تختیوں پر تحریر کی گئی۔ اس داستان میں طوفانِ نوح کا ذکر بھی موجود ہےغار کے نام کے ساتھ ایک گھٹی ہوئی اور تنگ و تاریک جگہ کاتصور وابستہ ہے۔ لیکن یہ غار دیکھ کر آپ کر آپ اپنا خیال بدلنے پر مجبور ہو جائیں گے خوب صورت، دل کش، حسین و جمیل ۔۔۔ یہ وہ کلمات ہیں جو یہ تصاویر دیکھ کر آپ کی زبان سے نکلیں گےاینسل ایڈمز دنیا کا مشہور ترین فوٹوگرافر ہے۔ اس کی تصاویر بلیک اینڈ وائٹ ہیں، جن میں وہ نقرئی طلسم ہے جو رنگین تصاویر میں نہیں آ سکتا۔ یہ تصاویر اس بات کا منھ بولتا ثبوت ہیں جب لائبریری اتنی دل کش ہو تو کس کا دل مطالعہ کرنے کو نہیں چاہے گا! ملاحظہ ہوں دنیا کی خوب صورت ترین لائبریریاں آپ نے کبھی سوچا کہ دنیا کے امیر ترین اور مشہور افراد کیسے گھروں میں رہتے ہیں؟ تو ملاحظہ کیجیئے دس ایسے شاہانہ گھروں کی تصاویر دنیا کے مختلف علاقوں کی فضا سے لی گئی تصاویرعربی رسم الخط میں ایک خاص بات یہ ہے کہ اسے مختلف طریقوں سے لکھ کر اعلیٰ پائے کا آرٹ تخلیق کیا جا سکتا ہے، جو غالباً کسی اور رسم الخط میں ممکن نہیں۔ اس کی ایک روشن مثال یہ ویب سائٹ ہے ذہن کو چکرا دینے والے بصری دھوکےاگر آپ اپنا انگریزی زبان کا ذخیرہٴ الفاظ بڑھانے چاہتے ہیں تو اس ویب سائٹ سے کافی مدد مل سکتی ہے سیر کرنے کا ایک عمدہ طریقہ ریل کا سفر ہے۔ پیشِ خدمت ہیں ریل کے دس اعلیٰ ترین سفر جن کے دوران آپ دنیا کے حسین ترین مناظر سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں پکاسو نے کہا تھا کہ اصل مصوری غار کے زمانے میں ہو گئی تھی،اس کے بعد سے تمام آرٹ انحطاط زدہ ہے۔ اس بات کی وضاحت کے لیے زمانہ قبل از تاریخ سے 20 شان دار تصاویر کیا آپ کو معلوم ہے کہ ہاتھیوں میں بھی فن کارانہ صلاحیتیں موجود ہوتی ہیں؟ یہ ویڈیو دیکھ کر آپ کو شروع میں اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گاانٹرنیٹ کے موج در موج سمندر میں سے 101 کارآمد ترین ویب سائٹوں کا انتخاب آپ کو لکھنے کا شوق ہے لیکن اس سلسلے میں کوئی رہنمائی نہیں ملتی؟ تو یہ لیجیئے دنیا کی بڑی یونی ورسٹیوں کی طرف سے مفت آن لائن کورسزبلیک ہول کیسے بنتا ہے؟ اینی میٹڈ کہانیزمین کے اوپر سے لی گئی شان دار تصاویرکتابیں پڑھنے کا وقت نہیں؟ فکر نہ کریں، اس آڈیو لائبریری میں تقریباً تمام کلاسک کتابیں موجود ہیں جنھیں آپ مصروفیت کے دوران بھی سن سکتے ہیںدنیا کی سب سے زیادہ بکنے والی کتابیں ۔۔۔ ہو سکتا ہے کہ اس فہرست سے بہت سے لوگوں کو حیرت ہو کرہّ ارض کی رات کے وقت خلائی سیارے سے لی گئی تصویر، جس میں شہروں کی روشنیاں، جنگل کی آگ اور بحری بیڑوں کی بتیاں دیکھی جا سکتی ہیںمشرقِ وسطیٰ میں گذشتہ پانچ ہزار برسوں کے دوران کون کون سی سلطنتیں برسرِ اقتدار آئیں؟ اینی میٹڈ داستان اینٹارکٹیکا ۔۔۔ دنیا کا سرد ترین اور زندگی کے لیے بے رحم ترین خطہ۔ لیکن اینٹارکٹیکا قدرتی حسن سے یکسر عاری بھی نہیں بچوں نے خدا کے نام خط لکھے تو ننھے دلوں میں چھپی کیسی کیسی معصوم باتیں منظرِ عام پر آ گئیں!اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ کتابیں صرف پڑھنے کے لیے ہوتی ہیں تو ازراہِ کرم اپنی رائے تبدیل کر لیجیئے!معلوم نہیں لوگ گاڑیوں پر گنجائش سے زیادہ سامان کیوں لادتے ہیں؟ حالاں کہ اس کا انجام اکثر اوقات اچھا نہیں ہوتا۔۔۔فرانس کے شہر کینز میں اپریل میں ہونے والے پہلے ’سونی فوٹوگرافی ایوارڈز‘ کے لیے نامزد ہونے والی 16 بہترین قدرتی تصاویرکیا آپ کو معلوم ہے دنیا کے سب سے لمبے پل کی لمبائی کیا ہے؟ تو دیکھیئے دنیا کے دس طویل ترین پلوں کے بارے میں باتصویر رپورٹ جنگل کا بادشاہ تو شیر ہوا، لیکن سمندر کا بادشاہ؟ جی ہاں، شارک ۔۔۔ چیتے سے زیادہ تیز رفتار، شیر سے زیادہ جی دار اور بھیڑیے سے زیادہ خوں خوار! گلوکار تو بہت گزرے ہیں، لیکن طلعت محمود جیسی مخملیں، ریشمیں آواز کسی اور کے حصے میں نہیں آئی۔ اس ویب سائٹ سے ان کے تمام گانے ڈاؤن لوڈ کیے جا سکتے ہیں اور وہ بھی مفت!اچھی کار کا کس کو شوق نہیں؟ تو لیجیئے دنیا کی دس مہنگی ترین کاروں کی باتصویر فہرست حاضر ہے۔ ہزاروں خواہشیں ایسی ۔۔۔یادداشت کمزور ہے؟ فکر نہ کریں، اس ویب سائٹ سے استفادہ کریں، جس میں دماغی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کرنے کی تراکیب درج ہیں مادہ چیتااپنے بچوں کو شکار سکھانے کے لیے ہرن کا بچہ پکڑ لائی ۔۔۔ حیرت انگیز باتصویر کہانیچین ہر لحاظ سے عظیم ملک ہے، کیا تاریخ، کیا ادب، کیا فلسفہ۔ لیکن چین کی لینڈ سکیپ بھی حسن و دلکشی میں کسی دوسرے ملک سے کم نہیں ہے۔ دنیا کی دس مہنگی ترین پینٹنگز ۔۔۔ سب سے مہنگی پینٹنگ کی قیمت پاکستانی روپوں میں آٹھ ارب سے اوپر بنتی ہے زمین ویسے تو بہت بڑا سیارہ ہے، لیکن ذرا دیکھیئے کہ اس کا تناسب دوسرے خلائی اجسام کے مقابلے پر کیا ہے۔ سلو کنکشن والے ساکت تصاویر کے لیے یہاں کلک کریںایرانی خواتین کے رنگارنگ روپ ۔۔۔ تصاویر کے آئینے میں امریکہ کی مشہور یونی ورسٹی آف کیلی فورنیا ایٹ برکلی کے 2008ء موسمِ بہار کے تازہ ترین ویڈیو کورسبچے سب کو اچھے لگتے ہیں، اور پھر یہ بچے تو ہیں ہی اتنے پیارے انسانی تاریخ کے مشہور ترین اور بااثر ترین افراد کا ’گروپ فوٹو‘ ۔۔۔ بتایئے کہ آپ ان میں سے کتنے مشاہیر کو پہچانتے ہیں؟
آپ نے دبئی میں بننے والی عجیب و غریب عمارات کے بارے میں سنا ہو گا۔ لیکن ایک عمارت سب سے عجیب ہے جس کی ہر منزل الگ الگ گھوم سکتی ہے
نیشنل جیوگرافک میگزین کی طرف سے 13 یادگار تصاویر
گِل گامش کی داستان، دنیا کی قدیم ترین کہانی جو ساڑھے چار ہزار سال قبل عراق میں مٹی کی تختیوں پر تحریر کی گئی۔ اس داستان میں طوفانِ نوح کا ذکر بھی موجود ہے
غار کے نام کے ساتھ ایک گھٹی ہوئی اور تنگ و تاریک جگہ کاتصور وابستہ ہے۔ لیکن یہ غار دیکھ کر آپ کر آپ اپنا خیال بدلنے پر مجبور ہو جائیں گے
خوب صورت، دل کش، حسین و جمیل ۔۔۔ یہ وہ کلمات ہیں جو یہ تصاویر دیکھ کر آپ کی زبان سے نکلیں گے
اینسل ایڈمز دنیا کا مشہور ترین فوٹوگرافر ہے۔ اس کی تصاویر بلیک اینڈ وائٹ ہیں، جن میں وہ نقرئی طلسم ہے جو رنگین تصاویر میں نہیں آ سکتا۔ یہ تصاویر اس بات کا منھ بولتا ثبوت ہیں
جب لائبریری اتنی دل کش ہو تو کس کا دل مطالعہ کرنے کو نہیں چاہے گا! ملاحظہ ہوں دنیا کی خوب صورت ترین لائبریریاں
آپ نے کبھی سوچا کہ دنیا کے امیر ترین اور مشہور افراد کیسے گھروں میں رہتے ہیں؟ تو ملاحظہ کیجیئے دس ایسے شاہانہ گھروں کی تصاویر
دنیا کے مختلف علاقوں کی فضا سے لی گئی تصاویر
عربی رسم الخط میں ایک خاص بات یہ ہے کہ اسے مختلف طریقوں سے لکھ کر اعلیٰ پائے کا آرٹ تخلیق کیا جا سکتا ہے، جو غالباً کسی اور رسم الخط میں ممکن نہیں۔ اس کی ایک روشن مثال یہ ویب سائٹ ہے
ذہن کو چکرا دینے والے بصری دھوکے
اگر آپ اپنا انگریزی زبان کا ذخیرہٴ الفاظ بڑھانے چاہتے ہیں تو اس ویب سائٹ سے کافی مدد مل سکتی ہے
سیر کرنے کا ایک عمدہ طریقہ ریل کا سفر ہے۔ پیشِ خدمت ہیں ریل کے دس اعلیٰ ترین سفر جن کے دوران آپ دنیا کے حسین ترین مناظر سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں
پکاسو نے کہا تھا کہ اصل مصوری غار کے زمانے میں ہو گئی تھی،اس کے بعد سے تمام آرٹ انحطاط زدہ ہے۔ اس بات کی وضاحت کے لیے زمانہ قبل از تاریخ سے 20 شان دار تصاویر
کیا آپ کو معلوم ہے کہ ہاتھیوں میں بھی فن کارانہ صلاحیتیں موجود ہوتی ہیں؟ یہ ویڈیو دیکھ کر آپ کو شروع میں اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا
انٹرنیٹ کے موج در موج سمندر میں سے 101 کارآمد ترین ویب سائٹوں کا انتخاب
آپ کو لکھنے کا شوق ہے لیکن اس سلسلے میں کوئی رہنمائی نہیں ملتی؟ تو یہ لیجیئے دنیا کی بڑی یونی ورسٹیوں کی طرف سے مفت آن لائن کورسز
بلیک ہول کیسے بنتا ہے؟ اینی میٹڈ کہانی
زمین کے اوپر سے لی گئی شان دار تصاویر
کتابیں پڑھنے کا وقت نہیں؟ فکر نہ کریں، اس آڈیو لائبریری میں تقریباً تمام کلاسک کتابیں موجود ہیں جنھیں آپ مصروفیت کے دوران بھی سن سکتے ہیں
دنیا کی سب سے زیادہ بکنے والی کتابیں ۔۔۔ ہو سکتا ہے کہ اس فہرست سے بہت سے لوگوں کو حیرت ہو
کرہّ ارض کی رات کے وقت خلائی سیارے سے لی گئی تصویر، جس میں شہروں کی روشنیاں، جنگل کی آگ اور بحری بیڑوں کی بتیاں دیکھی جا سکتی ہیں
مشرقِ وسطیٰ میں گذشتہ پانچ ہزار برسوں کے دوران کون کون سی سلطنتیں برسرِ اقتدار آئیں؟ اینی میٹڈ داستان
اینٹارکٹیکا ۔۔۔ دنیا کا سرد ترین اور زندگی کے لیے بے رحم ترین خطہ۔ لیکن اینٹارکٹیکا قدرتی حسن سے یکسر عاری بھی نہیں
بچوں نے خدا کے نام خط لکھے تو ننھے دلوں میں چھپی کیسی کیسی معصوم باتیں منظرِ عام پر آ گئیں!
اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ کتابیں صرف پڑھنے کے لیے ہوتی ہیں تو ازراہِ کرم اپنی رائے تبدیل کر لیجیئے!
معلوم نہیں لوگ گاڑیوں پر گنجائش سے زیادہ سامان کیوں لادتے ہیں؟ حالاں کہ اس کا انجام اکثر اوقات اچھا نہیں ہوتا۔۔۔
فرانس کے شہر کینز میں اپریل میں ہونے والے پہلے ’سونی فوٹوگرافی ایوارڈز‘ کے لیے نامزد ہونے والی 16 بہترین قدرتی تصاویر
کیا آپ کو معلوم ہے دنیا کے سب سے لمبے پل کی لمبائی کیا ہے؟ تو دیکھیئے دنیا کے دس طویل ترین پلوں کے بارے میں باتصویر رپورٹ
جنگل کا بادشاہ تو شیر ہوا، لیکن سمندر کا بادشاہ؟ جی ہاں، شارک ۔۔۔ چیتے سے زیادہ تیز رفتار، شیر سے زیادہ جی دار اور بھیڑیے سے زیادہ خوں خوار!
گلوکار تو بہت گزرے ہیں، لیکن طلعت محمود جیسی مخملیں، ریشمیں آواز کسی اور کے حصے میں نہیں آئی۔ اس ویب سائٹ سے ان کے تمام گانے ڈاؤن لوڈ کیے جا سکتے ہیں اور وہ بھی مفت!
اچھی کار کا کس کو شوق نہیں؟ تو لیجیئے دنیا کی دس مہنگی ترین کاروں کی باتصویر فہرست حاضر ہے۔ ہزاروں خواہشیں ایسی ۔۔۔
یادداشت کمزور ہے؟ فکر نہ کریں، اس ویب سائٹ سے استفادہ کریں، جس میں دماغی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کرنے کی تراکیب درج ہیں
مادہ چیتااپنے بچوں کو شکار سکھانے کے لیے ہرن کا بچہ پکڑ لائی ۔۔۔ حیرت انگیز باتصویر کہانی
چین ہر لحاظ سے عظیم ملک ہے، کیا تاریخ، کیا ادب، کیا فلسفہ۔ لیکن چین کی لینڈ سکیپ بھی حسن و دلکشی میں کسی دوسرے ملک سے کم نہیں ہے۔
دنیا کی دس مہنگی ترین پینٹنگز ۔۔۔ سب سے مہنگی پینٹنگ کی قیمت پاکستانی روپوں میں آٹھ ارب سے اوپر بنتی ہے
زمین ویسے تو بہت بڑا سیارہ ہے، لیکن ذرا دیکھیئے کہ اس کا تناسب دوسرے خلائی اجسام کے مقابلے پر کیا ہے۔ سلو کنکشن والے ساکت تصاویر کے لیے یہاں کلک کریں
ایرانی خواتین کے رنگارنگ روپ ۔۔۔ تصاویر کے آئینے میں
امریکہ کی مشہور یونی ورسٹی آف کیلی فورنیا ایٹ برکلی کے 2008ء موسمِ بہار کے تازہ ترین ویڈیو کورس
بچے سب کو اچھے لگتے ہیں، اور پھر یہ بچے تو ہیں ہی اتنے پیارے
انسانی تاریخ کے مشہور ترین اور بااثر ترین افراد کا ’گروپ فوٹو‘ ۔۔۔ بتایئے کہ آپ ان میں سے کتنے مشاہیر کو پہچانتے ہیں؟
پچھلا صفحہ
اس سیکشن کی بہتری کے لیے urdu@voanews.com پر تجاویز اور آرا بھیجیئے
(وضاحت: ادارہ بیرونی سائٹس کے مواد کا ذمے دار نہیں ہے )